16/01/2024
*🇪🇭غزہ میں 🇮🇱اسرائیلی فوج کی🏥🏫🏩 اسپتالوں،اسکول اور گھروں پر شدید بمباری سے کل سے اب تک مزید 132 🇪🇭فلسطینی شہید ہوگئے۔*
*🇸🇦🇦🇪عرب میڈیا کے مطابق 🇪🇭خان یونس میں🇪🇭 فلسطینی مزاحمت کاروں کی قابض فوج سے جھڑپیں جاری ہیں،🇮🇱 اسرائیل کے تازہ حملوں میں مزید 134 🇪🇭فلسطینی شہید ہوگئے،7 اکتوبر سے اب تک 🇪🇭فلسطین شہدا کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کر گئی۔*
*🇪🇭ادھر مغربی کنارے میں 🇮🇱اسرائیلی فورسز کی کارروائیوں میں5🇪🇭 فلسطینی شہید، 5 زخمی ہوگئے جبکہ دو گھر گرا دیے۔*
رپورٹ کے مطابق نابلس کی یونی ورسٹی سے متعدد طلبا بھی گرفتار کرلیے گئے۔
*🇮🇱دوسری جانب تل ابیب کے نزدیک🇮🇱 یہودی بستی میں حملے میں ایک🇮🇱 اسرائیلی ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے جبکہ حملے کے شبے میں 🇪🇭2 فلسطینیوں کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔*