11/10/2025
امیر بالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
ذرائع کے مطابق امیر بالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ مبینہ مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ رحیم یار خان کے قریب ساتھیوں نے حملہ کردیا، طیفی بٹ کو دبئی سے انٹرپول کے ذریعے گرفتار کیا گیا تھا۔