انٹرنیٹ کے اس جدید دور میں عدالت کی کاروائی آن لائن ویڈیو لنک کے زریعے کیوں نہیں ہو سکتی ؟
بے چارے سپورٹرز کی جان اور ٹائم کیا اتنا سستا ہے ! 😅
#جاگو
اللہ ہم سب کو معاف کرے
الللہ ہم سب کو معاف کرے !
ہم کہیں نہ کہیں سب اس سچوئیشن میں شریک جرم ہیں ۔
کہیں خاموش رہ کر
کہیں عرصہ دراز سے نااہل اور کرپٹ حکمرانوں کو سپورٹ دے کر
کہیں در پردہ جابر طاقتوں کے ظلم سہہ کر
مگر اب
جاگنا ہو گا
اپنے حقوق کے لیے
پاکستان میں اہل حکمرانی کے لیے 🇵🇰
دعاۓ التجا 🤲
میرے رب تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں
میرے مالک اب رحم فرما
تیرے بندے اب مشکلوں میں ہے
یا اللہ پاک آپ کی ذات کریم ذات ہے آپ کی ذات رحیم ذات ہے
میرے مالک تو ہی مصیبت دور کرنے والا ہے
میرے مالک تو ہی غم خوار ہے
میرے مالک تو ہی بے بسوں کا سہارا ہے
میرے مالک تو ہی ہماری پہلی بھی اور تو ہی ہماری آخری امید ہے
میرے مالک تو ہی اس مصیبت کو دور کرنے والا ہے
یا اللہ آپ اپکو آپکی رحمت کا واسطہ
یا اللہ آپکو آپکی کریمی کا واسطہ
یا اللہ آپکو آپ کے پیارے حبیب محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا واسطہ
یا اللہ اس مصیبت سے تمام مسلمانوں کو جلد از جلد نجات عطا فرما
یا اللہ جتنے بھی بے یارو مددگار ہے سب کی مدد فرما
یا اللہ جتنے مسلمان اس مصیبت میں فوت ہو گئے تو سب کی بخشش فرما
ان کے گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرما
یا اللہ تو اپنے غیب سے سب کی مدد فرما
یا اللہ تو معاف کرنے والا ہے تو ہم سب کے کبیرہ صغیرہ گناہ فرما
یا اللہ یہ تیرے بندے (سیلاب متاثرین) ان پر اپنا خاص فضل و کرم عطا فرما
یا اللہ تیری ایک رحمت کی نظر سے یہ تمام مصیبتیں اور پریشانیاں دور ہو جاۓ گی
یا اللہ تو ہم سب سے راضی ہو جا اور ہمارے حالوں پر رحم عطا فرما
یا اللہ جو مانگا وہ عطا فرما
یا اللہ جو نہیں مانگا وہ تو بن مانگے عطا فرما
یا اللہ یا اللہ یا اللہ ت
بہت گھٹن ہے یہاں پر کوئی بچا لے مجھے
میں اپنی ذات میں مدفون ہوں نکالے مجھے
#islamabad #shakarparian
London Wembley Arena Arif Lohar performance at Jashn-e-Azadi Pakistan achievement awards 2022
ساری مخلوق میں
حق نما تو ہی تو؛
اللہ ہو، اللہ ہو!
Its GOLD 🥇
Historic moment for Pakistan 🇵🇰 🏅 Pakistan’s National anthem in front of 72 countries. Must retweet support #noohbutt and tell the whole world 🌎 🇵🇰 🏅 🏆