Hina Kanwal Khan

Hina Kanwal Khan My motto: “ Inspires. Educate.

Empower”
🎓BS in Biomedical Engineering 🇵🇰, MSc in Criminology,(UK)🇬🇧
Youth Empowerment Activist, Researcher,Educator, Islamic Feminist and a Youtuber ✌🏻
Works at Dept of Health & Social Care, UK
📧Hinainuk@gmail

You might be rich today, but tomorrow you could lose everything. Wealth is a gift from Allah, and He can take it back wh...
12/01/2025

You might be rich today, but tomorrow you could lose everything. Wealth is a gift from Allah, and He can take it back whenever He wants. So, don’t be proud of what you own. Instead, use your wealth to do good, help those in need and support others. Remember, you can’t take your money with you when you die, but the good you do will stay with you forever.

Your wealth and your children are only a trial. (Al Quran 64:15)

اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ الَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ :امریکی شہر لاس اینجلس می...
11/01/2025

اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ الَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ
:
امریکی شہر لاس اینجلس میں لگنے والی آگ نے تباہی مچا دی ہے۔
دنیا کے طاقتور ترین ملک دنیا کا مہنگا ترین شہر، اور دنیا کی جدید ٹیکنالوجی بھی دنیا کی تاریخ کے خوفناک آگ بجھانے میں ناکام رہی ہے۔
اللّٰہ رب العزت ہمیں ایسے آزمائشوں اور عذابوں سے بچائے۔۔

Half of the country is on FIRE & the other half is covered in ICE. God is speaking to us.. 🙏Speak up about
10/01/2025

Half of the country is on FIRE & the other half is covered in ICE. God is speaking to us.. 🙏
Speak up about

Both are humans and both are dying 🥹🥹
10/01/2025

Both are humans and both are dying 🥹🥹

پھر کہتے ہو عورت پیسے کے پیچھے نہیں ہوتی…سن لو میرے بھائی، صرف ماں بہن ہی آپ سے بے لوث محبت کرتی ہیں،اور ہر لڑکی آپ کو ب...
08/01/2025

پھر کہتے ہو عورت پیسے کے پیچھے نہیں ہوتی…
سن لو میرے بھائی، صرف ماں بہن ہی آپ سے بے لوث محبت کرتی ہیں،
اور ہر لڑکی آپ کو باؤؤں اس لیے دیتی ہے کہ آپ کے پاس پیسہ ہے۔
تب ہی وہ پوچھتی ہیں: “تم کیسے ہو؟ اور میرے جانو نے کھانا کھایا؟” 😃

مرد کی کامیابی کے پیچھے اُنکی ماں کے سِوا کوئی دُوسری عورت نہیں ہو سکتی کیونکہ دُوسری عورت کامیاب مرد ڈھونڈتی ہےAur phir...
08/01/2025

مرد کی کامیابی کے پیچھے اُنکی ماں کے سِوا کوئی دُوسری عورت نہیں ہو سکتی کیونکہ دُوسری عورت کامیاب مرد ڈھونڈتی ہے
Aur phir kuch zan mureed or badnaseeb bachay apne he maa baap ko shaadi ke bad bhul jatey h 🥹

06/01/2025

اگر جسم کا پُجاری ہے
تو عورت نے کبھی
کسی خواجہ سرا سے مُحبت کیوں نہیں کی??

6 جنوری 2014 کو ایک 15 سالہ نوجون پختون، اعتزاز حسن، جو کہ ایک طالب علم تھا۔ آپ نے ایک خودکش حملے کو ناکام بنا دیا تھا ج...
06/01/2025

6 جنوری 2014 کو ایک 15 سالہ نوجون پختون، اعتزاز حسن، جو کہ ایک طالب علم تھا۔ آپ نے ایک خودکش حملے کو ناکام بنا دیا تھا جو آپ کے سکول کے اندر جانے کی کوشش کر رہا تھا وہ سکول ہنگو میں ہے۔ آپ نے کچھ سوچے بغیر خود کو قربان کر دیا اور سکول کے ہزاروں طالب علموں کو بچا لیا۔ آپ کی شہادت ہم کبھی نہیں بھولیں گے۔ آپ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گے۔
اعتزاز حسن کا والد کہتا کہ اس نے اپنی والدہ کو تو رلا دیا لیکن ہزاروں ماؤں کو رونے سے بچا لیا۔🇵🇰

Asa he hai na ??
06/01/2025

Asa he hai na ??

نکلو پاکستان کی خاطر، بچاؤ پاکستان کو معاشی بحران سے!اپنے ملک کی ترقی اور گھر والوں کی خوشیوں کا ذریعہ بنو۔ اوورسیز پاکس...
06/01/2025

نکلو پاکستان کی خاطر، بچاؤ پاکستان کو معاشی بحران سے!
اپنے ملک کی ترقی اور گھر والوں کی خوشیوں کا ذریعہ بنو۔ اوورسیز پاکستانی بن کر اپنی محنت اور ایمانداری سے نہ صرف اپنا مقام بناؤ بلکہ پاکستان کی مضبوطی کا حصہ بنو۔

یہ نام نہاد سی ایس ایس اور حرام کی کمائی کا راستہ چھوڑ دو، جہاں صرف کرپشن اور نظام کی بربادی ہے۔ حق حلال کی روزی کماؤ، اور اپنے گھر والوں کے خواب پورے کرو۔ آپ کی محنت نہ صرف آپ کی زندگی بدل سکتی ہے بلکہ ملک کی معیشت کو بھی مضبوط بنا سکتی ہے۔

فارن ریمیٹنس بھیجو، اور ملک کو مالی مشکلات سے نکالنے کا حصہ بنو۔ ہر اوورسیز پاکستانی پاکستان کے لیے امید کی کرن ہے۔ اپنے آپ کو بہتر بنانے کا فیصلہ کرو اور دنیا کے سامنے ایک مثال بنو۔

جو محنت سے ملتا ہے، وہ عزت اور سکون دنیا کی کسی چیز سے نہیں ملتا۔

Masha Allah Masha Allah 🤩🤩❤️❤️This is just a small milestone but still proud of it 🙌🤩😍My fb insight is increasing day by...
05/01/2025

Masha Allah Masha Allah 🤩🤩❤️❤️
This is just a small milestone but still proud of it 🙌🤩😍

My fb insight is increasing day by day Alhumdulillah ❤️❤️
This is because of your support my followers 🙏🙏🏆

Keeep supporting and sharing 🇬🇧🇬🇧🤩

First snow fall of 2025 in  🇬🇧❄️🌨️ Mera pehla pehla Snow fall ka Experience ❤️❤️❄️❄️🇬🇧🇬🇧Watch and subscribe to a new cha...
05/01/2025

First snow fall of 2025 in 🇬🇧❄️🌨️ Mera pehla pehla Snow fall ka Experience ❤️❤️❄️❄️🇬🇧🇬🇧

Watch and subscribe to a new channel as previously one is having some issues of copyright 😒

https://youtu.be/UZP3-WIAofU?feature=shared

Hashtags:

First Snow Falling of 2025 in UK | Mera Snow Falls ka pehla Experience | Mai pagal hugai, maza agaya ...

🌟 New Year, New Beginnings! 🌟 This year, I’m stepping into a new chapter with renewed energy, endless dreams, and unstop...
03/01/2025

🌟 New Year, New Beginnings! 🌟
This year, I’m stepping into a new chapter with renewed energy, endless dreams, and unstoppable determination. It’s not just about resolutions—it’s about evolving, learning, and becoming the best version of myself. Here’s to embracing change and creating magic every single day!

🎉 2025, I’m ready for you!
Are you? Share your goals and let’s inspire each other! 💫

تصویریں بولتی ہیں۔ اس سال کا سب سے بہترین فوٹو محبتوں کی سر زمین سندھ سے موصول ہوا! ایک میڈل یافتہ سندھی لڑکی، سندھ یونی...
28/12/2024

تصویریں بولتی ہیں۔ اس سال کا سب سے بہترین فوٹو محبتوں کی سر زمین سندھ سے موصول ہوا! ایک میڈل یافتہ سندھی لڑکی، سندھ یونیورسٹی جامشورو کی کنوکیشن کے بعد با اعتماد انداز میں اپنے والد کے ساتھ کھڑی ہے۔ بیٹیاں سرمایہ ہیں۔

پیاری بیٹی، پیارا باپ ❤️🫂

Address

London

Telephone

+923130103644

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hina Kanwal Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hina Kanwal Khan:

Videos

Share