AD Traveler

AD Traveler YouTuber | Aircraft Engineer | 📍London | Pakistani | Choudhary Alam Dad

Pata nhi ye abhi nanadan kahan mar gya 😂😂
26/04/2025

Pata nhi ye abhi nanadan kahan mar gya 😂😂

یااللہ ڈاکٹرعبدالقدیر خان صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرما۔آمین 🤲ہم آپ کا یہ احسان کبھی نہیں جتا سکتے۔ لیکن ہم آپ کے لئیے...
25/04/2025

یااللہ ڈاکٹرعبدالقدیر خان صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرما۔آمین 🤲
ہم آپ کا یہ احسان کبھی نہیں جتا سکتے۔ لیکن ہم آپ کے لئیے ہمیشہ دعا کرتے رہیں گے۔ ♥️

‏پاکستان رینجرز  نے ایل او سی سے بھارتی فوجی پکڑ لیا-‏‼️بالی ووڈ سے ایمپریس ہو کے اکیلا نکل آیا بےچارہ-😂
24/04/2025

‏پاکستان رینجرز نے ایل او سی سے بھارتی فوجی پکڑ لیا-
‏‼️بالی ووڈ سے ایمپریس ہو کے اکیلا نکل آیا بےچارہ-😂

ان میجر صاحب کا بھی بہت دل کر رہا ہے لائچی والی چائے پینے کا۔ایک تو جب سے ابھی نندن نے چائے پی ہے اس کے بعد سب کا دل کر ...
24/04/2025

ان میجر صاحب کا بھی بہت دل کر رہا ہے لائچی والی چائے پینے کا۔
ایک تو جب سے ابھی نندن نے چائے پی ہے اس کے بعد سب کا دل کر رہا ہے۔ 🤷

پڑوسیوں کا چائے پینے کا دل کر رہا ہے۔ ☕️😂
23/04/2025

پڑوسیوں کا چائے پینے کا دل کر رہا ہے۔ ☕️😂

کیا کہے بندہ اس پر۔ 💔نماز میں ہی تو  سکون ہے میری گمراہ بہن۔🥹
21/04/2025

کیا کہے بندہ اس پر۔ 💔
نماز میں ہی تو سکون ہے میری گمراہ بہن۔🥹

20/04/2025

الحمدلله یہ دوسرا سال ہے کا ایک بھی میچ نہیں دیکھا۔
کیسی منافقت ہے کے شائقین فل س ط ی ن کا جھنڈا نہیں لہرا سکتے۔ 🤚🏿

جمعہ مبارک !🥀اللہ تعالیٰ ہمیں اس مبارک دن کی برکتیں نصیب فرمائے، ہمارے دلوں کو سکون عطا کرے اور ہمارے گناہ معاف فرمائے۔ ...
18/04/2025

جمعہ مبارک !🥀
اللہ تعالیٰ ہمیں اس مبارک دن کی برکتیں نصیب فرمائے، ہمارے دلوں کو سکون عطا کرے اور ہمارے گناہ معاف فرمائے۔ آمین🤲

اسلام آباد میں شدید ژالَہ باری۔ کئی کاروں کے شیشے ٹوٹ گئے اور پتہ نہیں کتنے راہ چلتے لوگ اور جانور زخمی بھی ہوئے ہونگے۔‏...
16/04/2025

اسلام آباد میں شدید ژالَہ باری۔
کئی کاروں کے شیشے ٹوٹ گئے اور پتہ نہیں کتنے راہ چلتے لوگ اور جانور زخمی بھی ہوئے ہونگے۔
‏یہ ہے ⁦‪ ‬⁩ کی ہولناکیاں-
16-04-2025

📸 Spotted in Japan ♥️🫡A silent message to the world 🌍
16/04/2025

📸 Spotted in Japan ♥️🫡
A silent message to the world 🌍

Quote of the day!
15/04/2025

Quote of the day!

آج آپ اقتدار پر فائز ہوسکتے ہیں، لیکن یاد رکھیں کہ وقت ہم سب سے زیادہ طاقتور ہے۔
10/04/2025

آج آپ اقتدار پر فائز ہوسکتے ہیں، لیکن یاد رکھیں کہ وقت ہم سب سے زیادہ طاقتور ہے۔

‏آمین یارب العالمین 🤲
08/04/2025

‏آمین یارب العالمین 🤲

Eid-ul-Fitr Mubarak to everyone! 🌙✨ .
30/03/2025

Eid-ul-Fitr Mubarak to everyone! 🌙✨
.

آپ کو اور آپ کے چاہنے والوں کو عید مبارک! 🌙✨اللہ آپ کو خوشیاں، برکتیں اور خوشحالی سے نوازے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ان بھائیوں...
30/03/2025

آپ کو اور آپ کے چاہنے والوں کو عید مبارک! 🌙✨
اللہ آپ کو خوشیاں، برکتیں اور خوشحالی سے نوازے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ان بھائیوں اور بہنوں کی مشکلات کو آسان فرمائے جو دنیا بھر میں مصائب میں مبتلا ہیں۔ آمین۔

خداکرے کہ میری ارضِ پاک پر اُترےوہ فصلِ گُل جسے اندیشئہ زوال نہ ہو۔ 🇵🇰♥️
22/03/2025

خداکرے کہ میری ارضِ پاک پر اُترے
وہ فصلِ گُل جسے اندیشئہ زوال نہ ہو۔ 🇵🇰♥️

بس اوقات ہی بدل جاتی ہے اور دل خوش ہو جاتا ہے ۔جب جب میں سوچتا ہوں کے میں حضور کا اُمتی ہوں۔♥️ الصلوۃ والسلام و علیک یا ...
14/03/2025

بس اوقات ہی بدل جاتی ہے اور دل خوش ہو جاتا ہے ۔
جب جب میں سوچتا ہوں کے میں حضور کا اُمتی ہوں۔♥️
الصلوۃ والسلام و علیک یا رسول اللہ🥀
. 🌙

یا اللّٰہ! رمضانُ المبارک کا دُوسرا عشرہ شروع ہے اے ہمارے رب ہم سے جانے انجانے میں جو بھی صغیرہ و کبیرہ گُناہ ہوئے اِس ع...
12/03/2025

یا اللّٰہ! رمضانُ المبارک کا دُوسرا عشرہ شروع ہے اے ہمارے رب ہم سے جانے انجانے میں جو بھی صغیرہ و کبیرہ گُناہ ہوئے اِس عشرہ مغفرت کے صدقے ہم سب کے گُناہ معاف فرما !- 🙂🍂
آمین ثُم آمین 🤲


Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AD Traveler posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AD Traveler:

Share