Azhar ul Haq Wahid Gujjar

Azhar ul Haq Wahid Gujjar Digital creater 🎬🍿🎦

Passport officers at Madinah Airport completing passengers’ procedures in 1950.
08/10/2024

Passport officers at Madinah Airport completing passengers’ procedures in 1950.

ہری پور کے ایک گاؤں سے لاہور قلندرز کا کپتان اور پھر دوبارہ ہری پور !سہیل اختر کے کیریئر کے اُتار چڑھاؤ پر آج ایک تفصیلی...
01/10/2024

ہری پور کے ایک گاؤں سے لاہور قلندرز کا کپتان اور پھر دوبارہ ہری پور !
سہیل اختر کے کیریئر کے اُتار چڑھاؤ پر آج ایک تفصیلی نظر ڈالتے ہیں
سہیل اختر خیبر پختون خواہ کے ایک خوبصورت ضلعے ہری پور (ہزارہ ڈویژن )میں پیدا ہوئے سہیل اختر نے 24 سال کی عمر میں ہری پور انٹر ڈسٹرکٹ ٹیم کی طرف سے اپنا ڈیبیو کیا اور اس ٹورنامنٹ میں سہیل اختر نے پانچ میچوں میں 51 کی ایوریج سے 307 رنز بنائے اور اپنی ٹیم کے سب سے کامیاب بیٹسمین رہے
جس کا صلہ ان کو 2011 قائد اعظم ٹرافی ایبٹ آباد کی طرف سے کھیلنے کی صورت میں ملا سہیل اختر نے ایبٹ آباد کے لیے 12 فرسٹ کلاس میچ کھیلے مگر ٹیم مینجمنٹ کو کچھ خاص متاثر نہیں کر سکے اور ڈراپ ہوگئے جس کے بعد 2013 سے لیکر 2017 تک سہیل اختر صرف گریڈ 2 کرکٹ تک محدود رہے جس کا ریکارڈ ڈومیسٹک میں شمار نہیں ہوتا
2017 میں فاٹا کی ٹیم نے سہیل اختر کو اپنے سکواڈ میں شامل کر دیا اور تقریباً 4 سال کے بعد سہیل اختر کی ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی ہوئی جہاں اس نے فاٹا کے لیے زبردست پرفام کرتے ہوئے کوچ ایاز اکبر یوسفزئی کے دل میں جگہ بنا لی
2017 میں لاہور قلندرز نے جب پلیئرز ڈویلپمنٹ پروگرام شروع کیا تو کوچ ایاز اکبر نے سہیل اختر کا نام عاقب جاوید کو بیجھا مگر پہلی ٹرائی میں سہیل اختر عاقب جاوید کو متاثر نہیں کرسکے اس کی نظر میں سہیل کی فٹنس کچھ خاطر خواہ نہیں تھی مگر سہیل اختر کی قسمت اس وقت جاگی جب کوچ ایاز اکبر کے کہنے پر فخر زمان جو کے سہیل اختر کے ساتھ ایبٹ آباد کی ٹیم میں کھیل چکے تھے اس نے قلندرز کی مینجمنٹ کو دوبارہ اصرار کیا اور سہیل اختر کو دوبارہ ٹرائی پر سلیکٹ کرلیا
2018 میں ابوظہبی میں 6 ٹیموں کا ایک ٹورنامنٹ ہوا جس میں قلندرز ٹیم سہیل اختر کی کپتانی میں شرکت کر رہی تھی اختر نے قلندر کو وہاں فائنل جتوایا اور اس ٹورنامنٹ کے سب سے کامیاب بیٹسمین رہے جس کے بعد سہیل اختر پر لاہور قلندرز کی ٹیم مینجمنٹ کا حد سے زیادہ بھروسہ ہو چکا تھا
لاہور قلندر جس ٹیم کی پرفارمنس پاکستان سپر لیگ میں انتہائی نچلے درجے کی تھی ٹیم مینجمنٹ سوچ و بچار میں مصروف تھی کہ کس کھلاڑی کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا جائے جو اپنے فیصلوں سے اس گری ہوئی ٹیم کو اٹھا سکے اس وقت فخر زمان شاہین محمد حفیظ کے ہوتے ہوئے ہری پور ہزارہ کے اس جوان کو قلندرز کے لشکر کا سپہ سالار بنایا جو کے ہری پور کے ہر بندے کے لیے ایک فخر کی بات تھی کہ ان کے دیہاتوں سے گیا ہوا جوان آج ایک ایسی ٹیم کی کپتانی کر رہا ہے جس ٹیم میں پاکستان کے سرکردہ کھلاڑی اس کے ماتحت کھیلیں گے
سہیل اختر کے کارکردگی بلے کے ساتھ تو قدر بہتر تھی مگر لاہور قلندر کو جتوانے کا خواب وہ بھی پورا نا کرواسکے سہیل اختر نے 44 میچ پاکستان سپر لیگ میں کھیلے اور صرف 3 نصف سنچریاں کی اور ٹوٹل رنز صرف 808 بنائے
سہیل اختر کو کپتانی سے ہٹانے کے بعد بہت جلد ٹیم اسکواڈ سے بھی چلتا کردیا
سہیل اختر بعد میں ڈومیسٹک کرکٹ میں نادرن جبکہ کشمیر پریمیئر لیگ میں راولاکوٹ کے لیے بھی کھیل چکے ہیں مگر اس جوان کے بیٹنگ کا کچھ خاص مزہ نہیں تھا اور قلندرز کی کپتانی سے واپس یہ جوان ہری پور کے اس دیہات پہنچ گیا مطلب اس کا عروج بہت کم دنوں کا رہا
واضح رہے 1 سال قبل بٹگرام میں ایک ہارڈ بال ٹورنامنٹ ہوا تھا کوزہ بانڈہ سپر لیگ تو وہاں اس کو کھیلتے ہوئے دیکھا تو خوشی بھی ہوئی اور افسردہ بھی ہوا کے اس کی کپتانی میں کھیلنے والے شاہین فخر حارث رؤف آج کہاں ہیں اور یہ ایک لوکل ٹورنامنٹ کھیلنے پر مجبور ہے
زندگی میں اتار چڑھاؤ آتے رہتے ہیں انسان کو کبھی صبر کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے اللہ کسی بھی وقت تقدیر بدل سکتا ہے
اللہ سب کی مدد و نصرت فرمائے آمین
کیا آپ سہیل اختر کو جانتے ہیں ؟
゚b

دنیا بالٹیوں اور گملوں میں سبزیاں اُگا کر کھا رہی ہے اور ہم دو دو کنالوں کے ویڑے والے سبز مرچ بھی دکان سے خرید کر کھاتے ...
01/10/2024

دنیا بالٹیوں اور گملوں میں سبزیاں اُگا کر کھا رہی ہے اور ہم دو دو کنالوں کے ویڑے والے سبز مرچ بھی دکان سے خرید کر کھاتے ہیں ۔چائنہ میں مرد کام پر جاتے ہیں اور انکی عورتیں اپنی چھتوں پر سبزیاں اگاتی ہیں ہمارے ہاں ہر صبح عورت اپنے کھلے ویڑے میں جھاڑو دیتی ہے اور یہ سوچ سوچ کر خوش ہوتی ہے
"کیڈا کھلا ویڑا ہے ساڈا 😂
ہم بحثیت قوم سست انسان ہیں ۔ہم ہاتھ باندھ کر بیٹھے ہیں اور ہر کام میں گورنمنٹ سے امید لگائے بیٹھے ہیں ہم چاہتے ہیں ہمارے حالات حکومت ٹھیک کرے ۔۔ایسا نہیں ہوتا...❤️

NBA legend Shaquille O'Neal, aka Shaq, has unveiled his new custom Tesla Cybertruck, featuring a one-of-a-kind widebody ...
21/09/2024

NBA legend Shaquille O'Neal, aka Shaq, has unveiled his new custom Tesla Cybertruck, featuring a one-of-a-kind widebody carbon fiber design. Shaq's latest ride, named "Cyberbeast," was built by Effortless Motors. With a widebody kit and lightweight carbon fiber body, it's both stylish and high-performance.

Inspired by LeBron James’ custom Cybertruck, Shaq worked with Effortless Motors to create a version that matched his own unique style and size. Tesla CEO Elon Musk was impressed by Shaq's new ride, simply calling it "nice."

Shaq’s Cybertruck is part of a growing trend of celebrities choosing Tesla’s futuristic vehicles, with Musk praising the popularity of the Cybertruck, driven purely by its appeal and without any paid promotions.

17/09/2024
بریکنگ نیوز " بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ کا افرو ایشیاء کپ دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ دیے دیا ، افرو ایشیاء کپ 2005 م...
17/09/2024

بریکنگ نیوز

" بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ کا افرو ایشیاء کپ دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ دیے دیا ، افرو ایشیاء کپ 2005 میں شروع ہوا تھا اور اس کا پہلا ایڈیشن ساوتھ افریقہ میں کھیلا گیا تھا جبکہ دوسرا ایڈیشن 2007 میں بھارت میں منعقد ہوا تھا ، افریقہ کی ٹیم میں ساوتھ افریقہ اور زمبابوے کے کھلاڑی شامل تھے ، جبکہ ایشیاء کی ٹیم میں پاکستان، بھارت ، بنگلہ دیش اور سری لنکا کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا تھا "

آسٹریلیا سڑکوں پر چمکنے والی لائنیں بچھا کر تجربہ کررہا ہے کہ کس طرح تارک سڑکوں کو بغیر روشنی کے مسافروں کو راستے پر رکھ...
17/09/2024

آسٹریلیا سڑکوں پر چمکنے والی لائنیں بچھا کر تجربہ کررہا ہے کہ کس طرح تارک سڑکوں کو بغیر روشنی کے مسافروں کو راستے پر رکھا جاسکے ۔ اس تجربے سے سڑکوں روشنی کے لئے بجلی کے کھمبوں کی ضرورت نہیں محسوس ہوگی اور بڑے پیمانے پر بچت ممکن ہوسکے گی۔

Australia testing out glow-in-the-dark roads 🚗

سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہے جس کی بنیاد پر یہ شور مچا ہوا ہے کہ پی آئی اے کے پائلٹ نے غلطی سے جہاز پشاور کی بجائے کر...
17/09/2024

سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہے جس کی بنیاد پر یہ شور مچا ہوا ہے کہ پی آئی اے کے پائلٹ نے غلطی سے جہاز پشاور کی بجائے کراچی لینڈ کروا دیا۔
ایسی بات کرنا جہالت کے علاؤہ کچھ نہیں اور یہ وہی لوگ کر سکتے ہیں جو ایوی ایشن بارے بالکل کچھ نہیں جانتے۔
پہلے تو یہ بات جان لیجیے کہ کوئی جہاز جب کسی جگہ سے اڑتا ہے تو اس کا مکمل فلائیٹ پلان اسے دیا جاتا ہے اسکے بغیر اسے اڑنے کی اجازت ہی نہیں ہوتی۔
اس فلائیٹ پلان میں جہاز کا روٹ یعنی اس نے کس روٹ سے اپنی منزل پر پہنچنا ہے،کتنے وقت میں پہنچنا ہے اور پھر اسکے مطابق فیول دیا جاتا ہے کسی پائلٹ کو اس فلائیٹ پلان سے ہٹ کے کچھ اور کرنے کی اجازت ہی نہیں دی جاتی۔
جہاز جہاں جہاں سے بھی گزرتا ہے راستے میں ہر وقت اس کا رابطہ کسی نہ کسی ائیر ٹریفک کنٹرول سے بنا ہوتا ہے فلائیٹ پلان میں پائلٹ کی زرا سی بھی ترمیم رابطے میں موجود ائرٹریفک کنٹرولر کی اجازت کے بغیر ممکن ہی نہیں وہ فوراً ٹریس ہو جاتا ہے اور اسے ھدایت دی جاتی ہے کہ آپ اپنے فلائیٹ پلان سے ھٹ رہے ہیں۔
یہ فلائیٹ جس کا ذکر ہو رہا ہے یہ دوبئی سے پشاور کے لیے روانہ ہوئی تھی جہاز میں کوئی فنی خرابی ہوئی تو پائلٹ کو ھدایت کی گئی کہ وہ کراچی لینڈ کرے تاکہ فنی خرابی دور کر کے جہاز روانہ کیا جا سکے جہاز کراچی لینڈ کیا اور خرابی دور کرنے میں چونکہ زیادہ وقت درکار تھا اسلیے جہاز تبدیل کیا گیا اور مسافروں کو دوسرے جہاز سے پشاور پہنچایا گیا۔
کسی نے مسافروں کی پائلٹ سے جاہلانہ تکرار کی وڈیو بنا لی جس کی بنیاد پر کہا گیا کہ پائلٹ نے غلطی سے جہاز کراچی لینڈ کروا دیا۔
سن کے ہنسی آتی ہے کہ کیسی کیسی باتوں پر لوگ یقین کر لیتے ہیں۔
پاکستانی بنیئے جاہل بن کر ملک اور قوم کا نام برباد مت کریں ۔ براہ کرم

First training session, and the energy is off the charts! 💪🇿🇦🏏ملتان میں ساؤتھ افریقہ ٹیم کا پہلا ٹرینگ سیشن ! The Protea...
17/09/2024

First training session, and the energy is off the charts! 💪🇿🇦🏏
ملتان میں ساؤتھ افریقہ ٹیم کا پہلا ٹرینگ سیشن !
The Proteas Women have hit the ground running at the Multan Cricket Stadium in Pakistan! 💥

Miami Beach ⛱️ Florida USA 🇺🇸💖
17/09/2024

Miami Beach ⛱️ Florida USA 🇺🇸💖

چین تیزی سے ایک غیر معمولی تکنیکی معجزہ "ہائیپرلوپ" کی طرف بڑھ رہا ہے، جو کہ 1000 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے ساتھ چلنے...
17/09/2024

چین تیزی سے ایک غیر معمولی تکنیکی معجزہ "ہائیپرلوپ" کی طرف بڑھ رہا ہے، جو کہ 1000 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے ساتھ چلنے والے مقناطیسی بلند رفتار ٹرین کے نظام کی شکل میں ہے۔ حالیہ طور پر شانشی صوبے میں اس ٹرین کے کامیاب ٹیسٹ کیے گئے ہیں، جس سے چین اپنے انقلابی T-flight نظام کو متعارف کرانے کے قریب پہنچ گیا ہے۔

اس نظام کے تحت، ٹرینیں ہوائی جہازوں سے بھی تیز رفتار میں سفر کر سکیں گی۔ مثال کے طور پر، بیجنگ اور شنگھائی کے درمیان یہ فاصلہ، جو روایتی ٹرین کے ذریعے 4 گھنٹے اور 18 منٹ میں طے ہوتا ہے، ہائیپرلوپ کے ذریعے صرف ایک گھنٹے میں طے کیا جا سکے گا۔

یہ ہائیپرلوپ نظام مقناطیسی بلندی اور کم دباؤ والے ٹیوب کے ذریعے کام کرتا ہے، جس میں مقناطیسی نظام کے ذریعے ٹرین کو زمین سے 100 ملی میٹر تک بلند کیا جاتا ہے، جو کہ موجودہ مقناطیسی ٹرینوں کے مقابلے میں 10 گنا زیادہ ہے۔ حالیہ ٹیسٹ میں، ٹرین نے مستحکم رفتار برقرار رکھی اور کامیاب طور پر رکنے میں کامیاب ہوئی۔

یہ تجربہ اس بات کا ثبوت ہے کہ چین جدید ٹیکنالوجی میں ایک اور سنگ میل عبور کرنے کے قریب ہے، جس سے مستقبل میں ٹرانسپورٹ کے نظام میں انقلابی تبدیلی متوقع ہے۔

Only in Sydney Australia 🇦🇺 ✈️
16/09/2024

Only in Sydney Australia 🇦🇺 ✈️

دنیا بھر میں گلوبل وارمنگ کے نتائج سامنے آرہے ہیں۔۔۔جرمنی میں سردیاں گزشتہ برسوں کے مقابلے میں بہت جلد آگئی ہیں ۔۔۔یہ تص...
16/09/2024

دنیا بھر میں گلوبل وارمنگ کے نتائج سامنے آرہے ہیں۔۔۔
جرمنی میں سردیاں گزشتہ برسوں کے مقابلے میں بہت جلد آگئی ہیں ۔۔۔
یہ تصویر پاس ہوٹل کی ہے۔

راولپنڈی سے مری تک گلاس ٹرین کا منصوبہ ،روٹ صدر سے مارگلہ کی پہاڑیوں اور بارکہو سے ہوتا ہوا بھوربن پر ختم ہو گا جس کا کا...
16/09/2024

راولپنڈی سے مری تک گلاس ٹرین کا منصوبہ ،روٹ صدر سے مارگلہ کی پہاڑیوں اور بارکہو سے ہوتا ہوا بھوربن پر ختم ہو گا جس کا کام شروع ہو چکا ہے

پاکستان سے سری لنکا بھیجے جانیوالے آلوؤں میں منشیات نکلی ، پاکستان ہی میں روک لی گئی۔
11/09/2024

پاکستان سے سری لنکا بھیجے جانیوالے آلوؤں میں منشیات نکلی ، پاکستان ہی میں روک لی گئی۔

کنفیوژن سی ہے ۔۔عوام کو بجلی کے بھاری بل دے کے یہ سہولت دینا ۔۔۔؟ اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں چلتے دوسرا ہفتہ شروع کرایہ...
19/07/2024

کنفیوژن سی ہے ۔۔عوام کو بجلی کے بھاری بل دے کے یہ سہولت دینا ۔۔۔؟

اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں چلتے دوسرا ہفتہ شروع
کرایہ 50روپے مقرر۔۔
الیکٹرک بسیں اسلام آباد پہنچنے کے بعد شہریوں کو جدید اور معیاری سفری سہولیات فراہم ہونا شروع۔
جناح کنونشن سینٹر، چارجنگ پوائنٹ بنایا گیا۔
ابتدائی طور پر 30 بسیں
دو روٹس پر چلائی جائیں گی
ایک روٹ نسٹ، اورنج لائن ڈپو، G-11 تا سے پمز ہسپتال تک ہوگا
پہلے روٹ میں بس G-11 مرکز، G-10 مرکز، G-9 مرکز اور G-8 سے ہوتی ہوئی پمز تک پہنچے گی
پہلے روٹ 13 سٹاپس پر مشتمل ہوگا اور ہر دس منٹ بعد سٹاپ پر بس پہنچا کرے گی
دوسرا روٹ پمز سے شروع ہوکر بری امام تک ہوگا
دوسرے روٹ میں یہ سروس G-7، G-6، میلوڈی، آبپارہ، اتاترک روڈ، سرینہ ہوٹل، فارن آفس، ریڈیو پاکستان، ڈپلومیٹک انکلیو سے بری امام تک جائے گی
یہ سروس صبح 6 بجے تا رات 10 بجے تک استعمال کی جاسکے گی.
ڈاکٹر سعدیہ کمال کی وال سے

1956 میں وینس، اٹلی کے نہروں کو پہلی بار صاف کیا گیا۔ اس منصوبے کو "سوولٹی دی پوپولازی" یعنی عوامی انقلاب کہا گیا۔ صدیوں...
23/06/2024

1956 میں وینس، اٹلی کے نہروں کو پہلی بار صاف کیا گیا۔ اس منصوبے کو "سوولٹی دی پوپولازی" یعنی عوامی انقلاب کہا گیا۔ صدیوں سے نہروں میں گارا، کچرا اور گندگی جمع ہو چکی تھی، جو صفائی اور شہر کے تاریخی ورثے کے لیے خطرہ بن چکی تھی۔

اس منصوبے کے تحت، نہروں کا پانی نکالا گیا، اور نیچے سے مٹی، کچرا اور کھوئے ہوئے نوادرات کو نکالا گیا۔ اس صفائی مہم میں انجینئرز، مزدوروں اور رضاکاروں کی ٹیموں نے مل کر کام کیا۔ اس منصوبے نے وینس کی نہروں کی خوبصورتی اور تاریخی اہمیت کو بحال کیا اور شہری فخر اور اجتماعی کوشش کی علامت بن گیا۔

تشکر
عجیب و غریب تاریخ

Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azhar ul Haq Wahid Gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share