Talent Hunt By RJ

Talent Hunt By RJ Our Talent Is Finding Talent "Talent Hunt By Rj" is a Video Creator Channel. Our Punch Line is "Our Talent is finding Talent".

So as its name shows we hunt the best talent for you. This page is created especially to showcase the Talent and skills of Various people and through this page, there will be videos of Talented people. To contact us, use the Our page, or e-mail me via my website.

17/06/2022

پنجاب کبڈی ٹاکرا کھلاڑیوں کا ایک دوسرے کوچیلنج شاندار مقابلہ

15/06/2022

پنجاب کے روایتی میلے کی ایک خاص جھلک

09/06/2022

مشین کی مدد سے ٹف ٹائلز کی مکمل تیاری

07/06/2022

گھروں میں لگنے والے ماربل کی فیکٹری میں پالش کیسے کی جاتی ہے

04/06/2022

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
درود شریف پڑھ کر Done لکھ دیں اور زیادہ سے زیادہ شیر کریں.

31/05/2022

الله جانے یہ جتنے بادام کے چھلکے گھوٹے والوں نے سجا کر رکھے ہوتے ہیں پتا نہیں یہ ڈالتے بھی ہیں یا نہیں. لیکن ایک بات ضرور ہے کے پی کر اندر تک ٹھنڈک اور سکون ضرور مل جاتا ہے.
اگر اپ نے بھی گھوٹا پیا ہے تو گھوٹا پیتے ہوۓ کی سیلفی کممنٹ سیکشن میں ضرور اپلوڈ کریں جس کو زیادہ لایکس ملے وہ نقد 500 انعام کا حقدار ہو گا :D

29/05/2022

ہنر مندی مانگنے سے لاکھ درجے بہتر ہے. عزت کی روٹی بھیک ملنے سے کہیں زیادہ لذت بخش ہے. گاڑیوں کا ریڈی ایٹر کیسے مرمت کیا جاتا ہے مکمل ویڈیو

27/05/2022

انسان دو وقت کی روٹی کمانے کے لئے کتنا مجبور ہے. کیا کیا کر جاتا ہے اپنی اولاد کی خاطر. ہمارا مقصد ایسے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے تا کے ان کے چہرے پر مسکراہٹ لا سکیں. آپ کی مرضی ہے شیر کریں یا نہں کوئی بھی زبردستی نہیں.

اللّٰہُمَ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَّمَدٍکَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰہِیْمَ ...
27/05/2022

اللّٰہُمَ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَّمَدٍکَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ اللّٰہُمَ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّد ٍوَّ عَلٰٓی اٰلِ مُحَّمَدٍکَمَابَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرٰہِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ
جمعہ مبارک

25/05/2022

السلام علیکم صبح بخیر!
پروردگار عالم
ہم پررحم فرما ہمیں بخش دے ہمارے بیماروں کو شفا عطا فرما جو لوگ دکھوں تکلیفوں اور پریشانیوں میں مبتلا ہیں انہیں اپنے فضل سے ان سے نجات دے اور ہمیں مقبول عبادات کی توفیق عطا فرما دے۔۔۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین

24/05/2022

جب گھر کچے ہوتے تھے..... رشتے پکے ہوتے تھے..... گاؤں میں بسنے والے کتنے میٹھے اور سچے ہوتے تھے.....
جدید دور میں جہاں پکے گھر بن گئے ہیں وہاں رشتے کچھ خاص پائیدار نہں رہے... ہر طرف نفسہ نفسی کا عالم ہے. خیر کبھی آپ نے ایسے کنویں سے پانی پیا ہو تو کمینٹ سیکشن میں ضرور بتایے گا.

22/05/2022

استاد نذر صاحب محکمہ تعلیم سے ریٹائر ہیں لیکن انھیں کاشتکاری کا اچھا شوق ہے . اس کی لئے انہوں نے ایک منی ٹریکٹر لیا ہوا ہے جو بوہت سے کام کرتا ہے . آیئں ان سے پوچھتے ہیں کے وہ اس سے کیسے فائدہ اٹھا رہے ہیں اور ہمارے کسان بھائیوں کو کیا مشورہ دیتے ہیں

21/05/2022

لاہور لاہور ہے تے لاہور کے کھابوں کی کیا ہی بات ہے....
پیش خدمت ہے انڈے والے برگر اور اسلام آباد کے ممی ڈیڈی برگر بچوں کے بعد سموکی زنگر برگر جو کے کافی لذیز تھا.اب آپ کو لاہور جانے کی ضرورت نہں ہے اب یہیں ملتان میں ہی اپ لاہوری vip برگر شاپ سے اچھی خاصی برگرز کی ورائٹی حاصل کر سکتے ہیں.

20/05/2022

مٹکا لمکا غریبوں کا منٹ مارگریٹا
ہاں جی سہی سنا یقین مانیں یہ بڑے ہوٹلوں پر جو منٹ مارگریٹا ملتا ہے اس کا ٹیسٹ بھی اس لمکا سے کچھ ذادہ نہں ہوتا بس جیب پر ضرور بھاری ہوتا ہے . آج پھر خالد بھائی کی غیر موجودگی کا سہی فائدہ اٹھایا اور مزیدار لمکے کا مزہ اٹھایا

19/05/2022

ٹھنڈے ٹھار گولے ..... دل بہار گولے .....برف والے گولے......کھوے ملائی والے گولے .......
ملتان آرٹس کونسل کے پاس اپ کو رنگا رنگ ٹھیلے نظر اتے ہیں جہاں کے گول گپے اور گولےکافی لذیز ہیں .... ویڈیو آخر تک لازماً دیکھیں خالد بھی کے ساتھ پرینک ہوا ہے :D

17/05/2022

بلیو پوٹری نیلی مٹی کے برتن ملتانی ثقافت کی پہچان ہیں . سرگانہ صاحب جن کا تعلق کبیروالا خانیوال سے ہے بینک سے ریٹائرمنٹ کے بعد انہوں نہ فارغ رہنے کی بجاے اپنی ایک آن لائن شاپ بنا لی . مکمل انٹرویو

15/05/2022

کٹ کے لال...... لال پری...... لال و لال
آجکل ایسی آوازیں اپ کو سننے کو مل رہی ہوں گی. لیکن پھر بھی اکثر دھوکہ ہو جاتا ہے تو آج اپ کو خالد بھائی دکھائیں گے کے اپ کیسے اس سے بچ سکتے ہیں . شرطیہ میٹھا اور لال تربوز کیسے لیا جائے

14/05/2022

مولا علی کے چاہنے والوں کی خیر..
پیران وچو پیر ہے.... سوہنا میرا خیبر.... ملنگا مار نعرہ حیدری... پنجتن پنجتن دے سوا لکھ نعرہ حیدری ......
ایک دفعہ ملکر زور سے نعرہ ضرور لگائیں...... نعرہ حیدری....... یا علی.........

Address

Kemp House 152-160 City Road
London
EC1V2NX

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talent Hunt By RJ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category