Laiba's show

Laiba's show FEMALE HOST
(1)

15/02/2025

14/02/2025

جمعہ مبارک ❤️‍🩹
دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔۔۔

Shab e barat Mubarak 2025
13/02/2025

Shab e barat Mubarak
2025

ابھی میں Fazal center کے پاس سے گزر رہی تھی تو اچانک میرے کانوں میں آواز ۔۔'' کہ آپ نے کھانا کھایا؟؟'' آیک نوجوان گاڑی س...
12/02/2025

ابھی میں Fazal center کے پاس سے گزر رہی تھی تو اچانک میرے کانوں میں آواز ۔۔'' کہ آپ نے کھانا کھایا؟؟''
آیک نوجوان گاڑی سی نکل نکل کر مزدوروں پھل فروشوں ریڑھیوں والوں اور بھی باقی ضرورت مندوں سے پوچھ رہا تھا کی آپ نے کھانا کھایا ؟؟ پھر وہ اپنی گاڑی میں سے کھانا نکال نکال کر انکو کھلا رہا تھا۔۔ میں نے سوچا کہ ریکارڈ کرلوں پر پھر سوچا کہ جب وہ نہیں کررہے تو پردہ ہی رہنے دوں۔۔۔ آپ سے اس لیے شئیر کررہی تاکہ آپ لوگ بھی ایسے کام کریں ۔۔ انسانیت کا یہ جذبہ ہر ایک میں ہونا چاہیے ۔کھانا کھلانے کا بہت ثواب ہے۔۔ اور ناجانے کتنے لوگ کام ایسے ہوتے جنکی دیہاڑی نہیں لگتی اور انکو بھوکا رہنا پڑتا۔؟ ایسے لوگوں کو ڈھونڈیں جو سفید پوش ہیں کسی سے مانگتے نہیں ہیں۔۔ اور انکی امداد کیا کریں۔۔۔
شکریہ

11/02/2025

الحمدللہ
باران رحمت 🌹

10/02/2025

آج بجلی بند رہے گی آپ آپنے اپنے موبائیل فون چارج کرلیں پھر نہ کہنا دسیا نی۔۔۔

New pizza point.,
09/02/2025

New pizza point.,

پیار رکھ ورنہ فاصلہ ہو جائے گا
09/02/2025

پیار رکھ ورنہ فاصلہ ہو جائے گا

07/02/2025

غلام قادر وڑائچ کے ڈیرے کے پاس گلی کی حالت۔۔۔
محلہ گڑھی بنگلہ سکول روڈ۔۔۔

ایسا ہی ایک آفیشل سرکاری رکشہ سٹینڈ راہوالی میں بھی بننا چاہئے ۔۔۔۔ آپکی کیا رائے ہے۔؟
06/02/2025

ایسا ہی ایک آفیشل سرکاری رکشہ سٹینڈ راہوالی میں بھی بننا چاہئے ۔۔۔۔ آپکی کیا رائے ہے۔؟

06/02/2025

گوجرانولہ اندرون شہر کا فلائی آوور بوجہ مرمت 25روز تک بند رہے گا،،

01/02/2025

نورا کھوئے والے چنے اور پائے—-

31/01/2025

پنجاب بھر میں موٹرسائیکل سواروں کے لیے زیادہ سے زیادہ 60KM/H سپیڈ مقرر
(CTO Gujranwala )

28/01/2025
28/01/2025

ٹیلنٹ تو پر طرح کا ہے مسٹر پتلو میں۔۔۔ پر آپکو نہیں لگتا نعت پڑھتے وقت عاجزی دکھانی چاہیے تھی؟۔ کیونکہ جتنا بھی بڑا برانڈ ہو اس زات کا نام لیتے وقت اپنے عمل سے بھی اظہار کرنا چاہئے۔۔۔

28/01/2025

ملک زاہد (پا) کا بھا ئ ملک مجاہد وفات پا گئے ہیں ۔
انا للہ وانا الیہ رجعون

26/01/2025

کنگنی والا پُل ایک اور حادثہ

یہ کونسی گلی ہے؟؟
26/01/2025

یہ کونسی گلی ہے؟؟

Address

Muslim Town
London Colney

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Laiba's show posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Laiba's show:

Videos

Share