Pak Awaz TV پاک آواز

  • Home
  • Pak Awaz TV پاک آواز

Pak Awaz TV پاک آواز Pak Awaz UK پاک آواز برطانیہ
برطانیہ اور دنیا بھر سے دلچسپ معلومات

اٹلی ▪︎ ریجوایملیا 🇮🇹میدیوپادانا ہائی اسپیڈ ریلوے اسٹیشن Reggio Emilia, stazione Mediopadana.
28/06/2024

اٹلی ▪︎ ریجوایملیا 🇮🇹
میدیوپادانا ہائی اسپیڈ ریلوے اسٹیشن

Reggio Emilia, stazione Mediopadana.

27/06/2024

A poem dedicated to Imran Khan

27/06/2024

Qasim Khan Suri in Leeds

پاناما لیکس کے بعد نیا مالی اسکینڈلڈیٹا لیک میں پاکستانیوں کو دبئی کے مہنگے ترین علاقوں میں بطور پراپرٹی مالکان ظاہر کیا...
15/05/2024

پاناما لیکس کے بعد نیا مالی اسکینڈل

ڈیٹا لیک میں پاکستانیوں کو دبئی کے مہنگے ترین علاقوں میں بطور پراپرٹی مالکان ظاہر کیا گیا جن میں دبئی مرینا، ایمریٹس ہلز، بزنس بے، پام جمیرہ اور البرشہ شامل ہیں۔

https://www.dawnnews.tv/news/1233227/

نادرا - آپ کی خدمت میں، آپ کی دہلیز پرنادرا موبائل رجسٹریشن آپریشنزلندن، برمنگھم، مانچسٹر اور بریڈ فورڈ میں27 اور 28 اپر...
26/04/2024

نادرا - آپ کی خدمت میں، آپ کی دہلیز پر
نادرا موبائل رجسٹریشن آپریشنز
لندن، برمنگھم، مانچسٹر اور بریڈ فورڈ میں
27 اور 28 اپریل 2024

مقامات:
ساؤتھال: https://maps.app.goo.gl/fF6J1c2WtLGyFram8
کارڈف: https://maps.app.goo.gl/bE8QgjapXXxj9e7r9
اولڈہم: https://maps.app.goo.gl/K3hmkhq4t23eSSdz6
لیڈز: https://maps.app.goo.gl/AYPwSYSsByEKYvjB8
شیفیلڈ: https://maps.app.goo.gl/T3rsNi1kqeqjX4qB8

ہم آپ کی سہولت کے مطابق آپ کی خدمت کے منتظر ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے، براہ کرم ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں اور ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
ویب سائٹ: www.nadra.gov.pk
واٹس ایپ چینل: https://whatsapp.com/channel/0029VaH7JG2I1rckS9XnTg23

اٹلی • پیر شام ساڑھے آٹھ بجے کارپی کے مرکز میں ایک 23 سالہ پاکستانی نوجوان سے برآمد ہونے والا چاقو، پیچ کَس اور منشیات
24/04/2024

اٹلی • پیر شام ساڑھے آٹھ بجے کارپی کے مرکز میں ایک 23 سالہ پاکستانی نوجوان سے برآمد ہونے والا چاقو، پیچ کَس اور منشیات

NADRA - Serving you at your doorstepMobile Registration OperationsIn London, Birmingham and BradfordApril 20 & 21, 2024L...
19/04/2024

NADRA - Serving you at your doorstep
Mobile Registration Operations
In London, Birmingham and Bradford
April 20 & 21, 2024

Locations:
Walthamstow: https://maps.app.goo.gl/2aKCY5q4rhbFP1147?g_st=iw
Reading: https://maps.app.goo.gl/48y879Ek3Z8JgfkL8
Leicester: https://maps.app.goo.gl/f7Zvq8D7NfU4ryJdA
Dewsbury: https://maps.app.goo.gl/VDNHe2UcWgSMqm6f6

We look forward to serve you at your convenience

For more details, please visit our website or follow our WhatsApp Channel and Visit Website
Website : www.nadra.gov.pk
WhatsApp Channel: https://whatsapp.com/channel/0029VaH7JG2I1rckS9XnTg23

The design of the King Charles III banknotes. The banknotes will be launched mid-2024.بادشاہ چارلس سوم کے بینک نوٹوں کا ...
11/04/2024

The design of the King Charles III banknotes.
The banknotes will be launched mid-2024.
بادشاہ چارلس سوم کے بینک نوٹوں کا ڈیزائن۔
بینک نوٹ 2024 کے وسط سے شروع کیے جائیں گے۔

پاکستانی ہائی کمیشن، لندن اور برمنگھم، بریڈ فورڈ، گلاسگو اور مانچسٹر میں اس کے ذیلی مشن عیدالفطر کے موقع پر 10، 11 اور 1...
08/04/2024

پاکستانی ہائی کمیشن، لندن اور برمنگھم، بریڈ فورڈ، گلاسگو اور مانچسٹر میں اس کے ذیلی مشن عیدالفطر کے موقع پر 10، 11 اور 12 اپریل 2024 کو بند رہیں گے۔

جو کمیونٹی کے اراکین، کسی بھی ہنگامی صورتحال میں قونصلر مدد کے خواہاں ہیں، ان سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ پاکستان ہائی کمیشن، لندن اور متعلقہ قونصل خانوں کے ہنگامی رابطہ نمبرز پر کال کریں، جو ہائی کمیشن کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔

www.phclondon.org

𝐍𝐀𝐃𝐑𝐀 – 𝐀𝐭 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐬𝐞𝐫𝐯𝐢𝐜𝐞, 𝐚𝐭 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐝𝐨𝐨𝐫𝐬𝐭𝐞𝐩NADRA Mobile Registration OperationsIn Nottingham (Birmingham)March 23, 2024Loc...
20/03/2024

𝐍𝐀𝐃𝐑𝐀 – 𝐀𝐭 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐬𝐞𝐫𝐯𝐢𝐜𝐞, 𝐚𝐭 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐝𝐨𝐨𝐫𝐬𝐭𝐞𝐩

NADRA Mobile Registration Operations
In Nottingham (Birmingham)
March 23, 2024

Locations:
Nottingham : https://maps.app.goo.gl/FRC2Vz4pukxxjedP7

We look forward to serve you at your convenience

08/03/2024

شہباز سپیڈ کے چرچے 😅👇

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Awaz TV پاک آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Awaz TV پاک آواز:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share