Mere Ghar Aao Jay Aaqa Mere Ghar Chandani Hove | Akhtar Bazmi Sahib.
آدم سے جنابِ عیسیٰ تک سرکار ﷺ کے جیسا کوئی نہیں
علی نال بغض رکھیں ایوے توں نکمیا
اوتھے تیرا حج ہووے جتھے علی جمیا
Sofia Yasin Interview with Naeem Mirza Jogi Recorded Live on 19th July 2021
دعائے صحت
تمام احباب سے دعا کی درخواست ہے
صحت اللہ پاک کی ایک عظیم نعمت ہے طبیعت ناساز ہو تو زندگی کا ہر رنگ پھیکا پڑ جاتا ہے
محترم جناب نعیم مرزا جوگی صاحب ہمارے یارکشائر کے معروف پنجابی شاعر اور ریڈیو براڈ کاسٹر ہیں، بہت محبتیں بانٹنے والے انسان کی طبیعت کچھ دنوں سے ناساز ہے
اللہ پاک انھیں مکمل صحت یابی عطا کرے۔ آمین
دل دیاں گلاں پروگرام میں
محترم نعیم مرزا جوگی ہمارے مہمان رہے
ہمیں ملال ہے کچھ تکنیکی خرابی کی وجہ سے اس پروگرام کو ہم بروقت اپ لوڈ نہیں کر پائے تھے۔
بندوں پر امید ہوتی ہے اللہ پر تو یقین ہوتا ہے۔
پیر نصیر الدین نصیر شاہ صاحب
کہیں ملیں گے تو پھر جان جاؤ گے عامی
ہم ایسے ہیں نہيں جیسے بتائے جاتے ہیں
کلام: جناب عمران عامی
#rj #SofiaYasin #DilSe #صوفیہ_یاسین #ImranAami #عمران_عامی #FeverFm #poetry #urdu
#punjabi #Saraiki #shayari #sad #love #mohabbat #sadshayri #alfaz #shayer #trending #foryou #fyp #reels #poetrylovers #Tanhai #poetry #poetrygram #RahimShah #sofiayasindilse
Pal Do Pal Hain Pyar Ke | Ustad Nusrat Fateh Ali Khan
Copyright Statement: These songs are not intended to infringe any copyright laws in any way. This is for the sole purpose of entertainment only. It is the copyrighted property of its respective owner(s)
ﺳﻨﺒﮭﺎﻻ ﮨﻮﺵ ﮨﮯ ﺟﺐ ﺳﮯ
ﻣﻘﺪﺭ ﺳﺨﺖ ﺗﺮ ﻧﮑﻼ
ﭘﮍﺍ ﮨﮯ ﻭﺍﺳﻄﮧ ﺟﺲ ﺳﮯ
ﻭﮨﯽ ﺯﯾﺮﻭ ﺯﺑﺮ ﻧﮑﻼ
ہر چیز کا کھونا بھی بڑی دولت ہے
آرام سے سونا بھی بڑی دولت ہے
افلاس نے سخت موت آسان کردی
دولت کا نہ ہونا بھی بڑی دولت ہے
Allah-Hoo | Ustad Nusrat Fateh Ali Khan
آنکھ لکھو تو نم لکھنا
وجہ لکھو تو غم لکھنا
کر لیتے ہیں تخلیق کوئی وجہ اذیت
بھاتا نہیں خود ہم کو بھی آرام ہمارا
عبد الحمید عدم
Roman Reigns rocks the WWE Universe with
SummerSlam 2024 return
Live crowd reaction
#WWE #wrestling #RomanReigns #SummerSlam #OTC
میں پڑھ پڑھ ورقے شکلاں دے
تے رنگ برنگیاں عقلاں دے
Je rakhay talaq te teri marzi
جے رکھیں تعلق تے تیری مرضی
کلام: جناب شاکر شجاع آبادی
Poet: Shakir Shuja Abadi
#rj #SofiaYasin #DilSe #صوفیہ_یاسین #شاکر_شجاع_آبادی #ShakirShujaAbadi #poetry #urdu #punjabi #Saraiki #shayari #sad #love #mohabbat #sadshayri #alfaz #shayer #trending #foryou #fyp #reels #poetrylovers #poetrycommunity #poetrygram #TahirNayyar #SadiYaad #sofiayasindilse
حضرت سلطان باهو
چڑھ چناں تے کر رشنائی،
ذکر کریندے تارے ھو ۔
گلیاں دے وچ پھرن نمانے،
لعلاں دے ونجارے ھو ۔
شالہ مسافر کوئی نہ تھیوے،
ککھّ جنہاں توں بھارے ھو ۔
تاڑی مار اڈا نہ باہو،
اسیں آپے اڈنہارے ھو ۔
#nusratfatehalikhan #sofiayasindilse
Aje Latha Nahio Akhiyan Da Chaa
Tu Thodi Der Hor Thehar Ja
سب خیر ہو سب خیر ہو اے مجمع ظاہر
ہم بھیڑ کا حصہ نہیں تنہا بھی نہیں خیر
یہ خیر فقط لفظ نہیں فہم و یقیں ہے
جو خیر سمجھتا نہیں ہوتا بھی نہیں خیر
کلام: حمیدہ شاہین صاحبہ
انتخاب: صوفیہ یاسین
دن ماڑے ویکھ کے چن ماہی
ویندا ہر کوئی چھوڑ سلام اے
کب تک قمرؔ ہو شام کے وعدے کا انتظار
سورج چھپا چراغ جلے رات ہو گئی
قمر جلالوی