100 % Results 16 days challenge
#AntiAgingGel
Anti Aging Face Lift Gel | 100 % Results | 16 Days Challenge | Sajjal Organic Beauty Kitchen
Anti Aging Face Lift Gel | 100 % Results | 16 Days Challenge | Sajjal Organic Beauty Kitchen
DIY Skin Whitening Teen Age Girls | گوری رنگت کیلئے کریم بنائیں | Sajjal Organic Beauty Kitchen
گوری رنگت کیلئے کریم بنائیں
DIY Skin Whitening Teen Age Girls | Sajjal Organic Beauty Kitchen
2 Weeks Challenge | Head Lice Removal in 2 Weeks | Anti Lice Oil
2 Weeks Challenge | Head Lice Removal in 2 Weeks | Anti Lice Oil
ہمیشہ کیلئے جوؤں کا خاتمہ
How to grow long nails? young girls much watch!
How to grow long nails? young girls much watch!
ناخنوں کو لمبا اور حسین کیسے بنائیں؟ یہ ویڈیو لازمی دیکھیں
7 Days Challenge | Skin Gloss Collagen | Sajjal Organic Beauty Kitchen
7 Days Challenge | Skin Gloss Collagen | Sajjal Organic Beauty Kitchen
#skinglow #beautyhacks #skincare
Make Hair Protein Mask and High Pigmentation Cream At Home
Make Hair Protein Mask and High Pigmentation Cream At Home
(15 Days Challenge By Sajjal Kitchen Beauty Bar)
#hairgrowthtips #hairmask #pigmentationremovalcream #sajjalkitchenbeautybar
#Vloging #funnyinterviews #AmanaMall
اسلام علیکم سب بھائیوں کو آج تک میں نے ایسی پوسٹ نہیں لگائی پر آج لگا رہا ہو 😭 آج میں آپ سب کے آگے ہاتھ جوڑتا ہو ۔🙏🏻 آپ اپنی آنکھوں سے جا کے دیکھ سکتے ہے یہ بہن ماں بہاولپور ٹریڈ سینٹر کے سامنے بلکل بہت ہی مجبوری میں روڈ پر اپنا یہ چھوٹا سا سٹال لگا کے ٹھہری ہے انکے گھر میں کوئی بی مرد نہیں کمانے والا ایک ہی بیٹا ہے جو کینسر کا مریض ہے بیوہ بیٹی گھر پہ ہے۔ گھر انکا رینٹ پہ ہے کسی سے بھیک نہیں مانگی خود محنت کر کے کمانے کے لیئے روڈ کے کنارے آ گئی انکے پاس اتنے پیسے بی نہیں کے یہ کوئی تھوڑا دوکان میں سٹارٹ کر سکتی ایک کاؤنٹر سے سٹارٹ لیا وہ بی قرض اٹھا کر ابھی انکو چھوٹے موٹے سامان کی ضرورت ہے۔ پلیز میں ہاتھ جوڑتا آپ انکی ہیلپ کریں جتنی ہو سكے آپ انکی ہیلپ کرے یہ بھیک نہیں مانگ رہی انکو اپنے کام کے لیئے سامان کی ضرورت ہے پلیز خُدا کا واسطہ انکی ہیلپ کرے 🙏🏻 اور پلیز پوسٹ کو شیئر کر دے کیا پتہ آپکی وجہ سے کوئی انکی ہیلپ کرنے کو تیار ہو جائے 😭 حسب توفیق جتنا جس سے ہو سکے پلیز آپ سب میرے ساتھ مل کر ہیلپ کر دے آج میں آپسے ہاتھ جوڑتا اور ویڈیو کو شیئر کر دے پلیز 😭🙏🏻۔