Kheyber Nama Network خیبر نامہ نیٹ ورک

Kheyber Nama Network خیبر نامہ نیٹ ورک Worlds Most updated channel

"We Bring News to You"

10/08/2023
29/04/2023

پاکستان پریس کلب برطانیہ کے مرکزی ممبر ایگزیکٹو کونسل فیاض خان جدون کے والد محترم کے ایصال ثواب کے لیے دعا خوانی کل بروز اتوار دن 2 بجے سے شام 8 بجے تک جامعہ مسجد ہاورڈ سٹریٹ بریڈفورڈ میں کی جائے گی۔

Jamia Masjid (Haward Street)
28-32 Howard Street, Bradford BD5 0BP

رابطہ نمبر فیاض خان جدون:07450301818

28/04/2023

My Father has passed away
Inna lilla hey wa inna elayhey rajeoon

اطلاع برائے نماز جنازہ مرحوم مبین چوہدری صاحب نماز جنازہ کل مورخہ 1/02/2023جامعہ مسجد لیبرج روڈ ۔ والتھم سٹو۔  لندن 439-...
31/01/2023

اطلاع برائے نماز جنازہ
مرحوم مبین چوہدری صاحب
نماز جنازہ کل مورخہ 1/02/2023
جامعہ مسجد لیبرج روڈ ۔
والتھم سٹو۔ لندن
439-451 Lea Bridge Rd, London E10 7EA

جنازے کا وقت ۔
کچھ دیر بعد
بتایا جائے گا
منجانب :
سید میر اکرام شاہ
نائب صدر پاکستان پریس کلب یو کے
رابطہ کے لیے
07589491886

Allah paak mubeen saab ko jannat ul ferdos may Aalaa Muqaam Ataa farmaye Ameen sum Ameeen
30/01/2023

Allah paak mubeen saab ko jannat ul ferdos may Aalaa Muqaam Ataa farmaye Ameen sum Ameeen

ان سے آٹوگراف لینے کیلئے حسیناوں کی لائن لگ جاتی تھی،وہ حقیقی معنوں میں ہیرو تھے،وہ اسکواش کھلاڑی تھے، انہوں نے اپنے کیر...
29/01/2023

ان سے آٹوگراف لینے کیلئے حسیناوں کی لائن لگ جاتی تھی،
وہ حقیقی معنوں میں ہیرو تھے،وہ اسکواش کھلاڑی تھے، انہوں نے اپنے کیریئر میں 8 مرتبہ ورلڈ اوپن ریکارڈ اور چھ مرتبہ برٹش اوپن جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا.
ان کی ریٹائرمنٹ کے ساتھ ہی اسکواش کھیل میں پاکستان کی حکمرانی کا پچاس سالہ دور ختم ہوا.
جان شیر خان جو بہت ساروں کی جان تھا، پاکستان کا شیر تھا اور خان و شان تھا.
برطانیہ کی ہیتھرو ائیرپورٹ پر ان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے ہجوم امڈ آتا تھا.
یہ تب کی بات ہے جب اس کا نام تھا، فریم تھا، شہرت تھی، میدان تھا اور جوانی تھی.
اب مگر
وہی جان شیر خان دن بھر مسجد کے ایک کونے میں دیدہ عبرت بنے سر جھکائے پڑے ہوتے ہیں.
کوئی ان سے آٹوگراف لینے نہیں آتا، کوئی ان کے ساتھ فوٹو بنوانے نہیں رکتا،
نمازیوں کیلئے وہ ایک زہنی بیمار شخص ہیں، سپارہ پڑھنے آنے والے بچوں کی تفریح کیلئے ایک پاگل.
جان شیر خان پارکنسن کی بیماری میں مبتلا ہیں یہ بیماری انسان کے دماغی خلیوں کو جکڑ لیتی ہے.
اس بیماری کا تاحال کوئی علاج دریافت نہیں ہوا ہے.
مختصر یہ کہ جوانی، حسن، شہرت ،کامیابی اور نام کسی شے کیلئے دوام اور بقا نہیں ہے.
لہذا اپنے اچھے وقت میں برے وقت کی تیاری کیجئیے.
بقلم فردوس جمال!!!

۔۔۔۔ایک اھم پیغام۔۔ ۔۔جناب ۔ائی جی پی صاحب ۔ڈی آئی جی۔صاحبان ۔ڈی پی او صاحبان۔جبکہ تمام افسران بالا سے نہایت عاجزانہ۔عرض...
29/01/2023

۔۔۔۔ایک اھم پیغام۔۔ ۔۔
جناب ۔ائی جی پی صاحب ۔ڈی آئی جی۔صاحبان ۔ڈی پی او صاحبان۔جبکہ تمام افسران بالا سے نہایت عاجزانہ۔عرض معروض کیا جاتا ھے ۔کہ پاکستان میں مہنگائی حد سے زیادہ بڑھ گئی ھے۔اور مزید بڑھ رہی ھے ۔اپنے نیچے تمام ماتحتان ۔سے نہایت گزارہ کرے۔ان کے پیچھے اپنی فیملیاں اور والدین وغیرہ۔ایک زنجیر میں پہسے ھوئے ھے ۔جو بھی اہلکاران دور دراز ڈیوٹیوں پر معمور ھے ۔ان کو اپنی۔نزدیکی تھانہ جات اور چوکیات جگہوں پر تعینات کرے۔ زیادہ تر فورس دور دراز علاقوں میں تعینات ھے۔خدا کی قسم ھر مہینے کہ۔3/4۔تاریخ۔کہ بعد ان کے ساتھ آنے جانے کا خرچہ اور کرایہ نہیں ھوتا ھے ۔جو ھمیشہ ٹینشن میں ہی رھتے ھے۔اور روز بروز قرضہ بڑھتا جارھاھے۔ان کی فیملیوں کو کافی حالات سے گزرنا پڑھتا ھے ۔ان کی حالات سے صرف اللہ پاک خبر ھے۔اپ صاحبان سے۔گزارش کیجاتی ھے کہ آپ صاحبان اگر تنخواں بڑھانے سے بے بس ھے تو۔پلیز انکی ٹرانسفر تو ان کہ نزدیک علاقے میں کرنا تو آپ صاحبان کی بس میں ھے ۔اس سے آپ صاحبان کی شان میں کوئی فرق نہیں پڑھتا ھے۔اگر خود اعلی عہدوں پر فائز یاگزارہ چلتا ھے۔تو نچلے طبقے کی حالات سے تو آپ صاحبان کو خبر تک نہیں ھے۔کہ روز معشر آپ صاحبان سے اپنی ماتحتان کہ بارے میں نہیں پوچھا جائیگا۔کیا اگر آپ صاحبان کی وجہ سے کسی کو سکون ۔اور بچت ھو جائے تو یہ آپ کلیے ضرور دعاگوں تو رھینگے۔۔اس سے آپ صاحبان کی عزت میں کوئی کمی نہیں آتی ھے۔۔۔۔۔
کرو مہربانی تم اہل زمین پر
خدا مہربان ھوگا عرش بری پر ۔
تمام گروپ کہ معززین سے گزارش ھے۔کہ اس مسیج کو۔اعلی افسران تک پہنچانا۔یا ان کہ دوسروں کی وجہ سے ضرور پہنچائیں ۔خدا حافیظ۔

جاپان اپنی نت نئی ٹیکنالوجییز کی وجہ سے کافی مشہور ہے، یہ تصویر بھی جاپان کی ہے جہاں پہ روڈ پر چھوٹے چھوٹے فوارے لگائے ج...
28/01/2023

جاپان اپنی نت نئی ٹیکنالوجییز کی وجہ سے کافی مشہور ہے، یہ تصویر بھی جاپان کی ہے جہاں پہ روڈ پر چھوٹے چھوٹے فوارے لگائے جاتے ہیں جن سے گرم پانی نکلتا ہے جو برف باری کے موسم میں روڈ پر پڑے برف کو پگھلاتا ہے اور یوں برف باری کی وجہ سے ٹریفک کی روانی کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا ہے۔

کیا اس طرح کے طریقے پاکستان میں نہیں اپنائے جاسکتے ؟

فالو کیجئے ❣️

12/11/2022
12/11/2022
12/11/2022
12/11/2022
12/11/2022
12/11/2022
12/11/2022
11/11/2022
11/11/2022
11/11/2022
11/11/2022
11/11/2022
11/11/2022
11/11/2022

Address

Bradford

Telephone

+447450301818

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kheyber Nama Network خیبر نامہ نیٹ ورک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Bradford

Show All