
25/01/2025
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کاچائینز گارد ایل سی آئی کھیوڑہ کا دورہ،
ڈی پی او جہلم نے چائنیز کی رہائش گاہوں اور کام کرنے کی جگہوں کا دورہ کیا،
ڈی ایس پی پنڈدادنخان اور ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان کی ڈی پی او جہلم کو بریفنگ،
ملکی تشخص کی بہتری کےلئےغیر ملکیوں کو پر امن ماحول کی فراہمی جہلم پولیس کا اولین فریضہ ہے،
چائینز باشندگان ہمارے وی آئی پی مہمان ہیں،جن کی سیکیورٹی میں ذرا برابر لغزش کی گنجائش نہ ہے،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو
Punjab Police Pakistan RPO Rawalpindi