قرطبہ سٹی پراپرٹی پروجیکٹ لاہور اور اسلام آباد میں تارکین وطن پاکستانیوں و کشمیریوں کے لیے سرمائیہ کاری کے سنہری مواقع موجود ہیں ۔
اسلامک سنٹر آف گریٹ بریٹن جہاں اسلامی فن تعمیر کا عظیم شہکار ٹھہرے گا وہاں تعلیم و تربیت کا بھی عظیم مرکز ھو گا
برمنگھم کے علاقے سپارک بروک اور سپارک ہل کی مین لوکیشن ہائی گیٹ روڈ اور سٹیفورڈ روڈ کے وسط میں بننے والی اسلامک سنٹر آف گریٹ بریٹن کا سنگ بنیاد رکھنے کی دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔
خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق کی شان میں عظیم الشان مرکزی سالانہ "تاجدارِ صداقت کانفرنس" حضرت سلطان باہو سنٹر میں زیر سرپرستی پیر فیاض الحسن قادری اور پیر سائیں نیاز الحسن قادری منعقد ہوئی ۔ جس میں معروف علماء و مشائخ، معروف شخصیات، اور دیگر مہمانِ گرامی نے شرکت کی۔
کورٹ ایجوکیشنل کمپلیکس کی جانب سے مسجد شیڈ اور معزوروں کیلئے واش رومز کا افتتاح کر دیا گیا.
راولاکوٹ انجمن تاجران کے صدر و ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سردار عمر نذیر کشمیری کی میڈیا سے گفتگو.
سپیشل سیکرٹری صحت ازاد کشمیر راجہ عبدالستار خان کا دورہ حویلی ڈی ایچ کیو ہسپتال کا معائنہ کیا
معروف سیاسی و سماجی شخصیت راجہ اللہ رکھا آف باڑہ برنالہ نے وفد کے ہمراہ چنار فری ڈائلسز سنٹر برنالہ برانچ کا وزٹ کیا.
متحرک کشمیری فلاحی تنظیم کشمیر ڈویلیپمینٹ فاونڈیشن اور برطانوی ادارہ صحت این ایچ ایس کے تعاون سے مانچسٹر کے نواحی ٹاون ایشٹن انڈرلائن کی مرکزی جامع مسجد کے باہر ایک اہم ویکسین با رے شعور و آگہی مہم کا اہتمام کیا گیا.
کاروبار پیغمبری پیشہ ہے کاروبار اگر ایمانداری سے کیا جاٸے تو موجب ثواب بھی ہے اور دنیاوی فاٸدہ بھی ہے/ڈپٹی کمشنر پونچھ سید ممتاز کاظمی
والسل کی مشہور کاروباری شخصیت سیٹھ صابر کی کوچ کمپنی میں نئے سال کے آغاز پر دو نئی کوچز کی شمولیت پر ویلکم پارٹی اور دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا
کشمیری اپنے پیدائشی و جائز مطالبہ حق خوداردیت سے دستبردار نہیں ہوں گے ۔ بھارت اقوام متحدہ کی قراددادوں پر عمل درآمد کرنے کی بجائے کشمیر میں جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے / صدر تحریک کشمیر برطانیہ فہیم کیانی
کھڑک ویلفیئر آرگنائزیشن ، میونسپل کارپوریشن اور محکمہ PWD کے اشتراک سے صفائی و آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا.
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ یاسر ریاض نے الشفاء ہسپتال میرپور کے عملہ کی غفلت اور لاپرواہی سے علاج کے دوران غلط انجکشن لگنے کی وجہ سے زچہ بچہ کی موت واقع ہونے پر کارروائی کرتے ہوئے ہسپتال کی گائینی وارڈ کو بند کر دیا اورڈاکٹر فرزانہ امجد جو کہ کوالیفائیڈ گائنا کالوجسٹ سرجن نہ ہونے اور سعدیہ حنا نرس /سٹاف کی ضلع میرپور کی حدود میں پریکٹس کرنے پر پابندی عائد کردی۔
ضلع میرپور میں پولیو مہم 08جنوری تا12 جنوری4 202 کے سلسلہ میں پولیو مہم کی افتتاح تقریب ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میں منعقد ہوئی۔
وادی نیلم کے بالائی علاقے ہلمت میں ملین سمائلز فاونڈیشن نے افواج پاکستان کے تعاون سے دوسو مستحق غریب خاندانوں میں ونٹرکٹس تقیسم کیں اس موقع پر ہلمت میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
پاکستان پیپلز پیپلز پارٹی أزاد کشمیر ضلع پونچھ کے زیراہتمام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 96 ویں سالگرہ کی تقریب راولاکوٹ میں منعقد کی گئی
فاعل الخیر فاونڈیشن برنالہ سخت سردی میں برنالہ سے لیکر چھمب تک مختلف سکولز میں گرم جرسیاں تقسیم کررہی ہیں.
ڈپٹی کمشنرمرزاارشدمحمودجرال نے ڈی ایچ او آفس میں بچوں کو ڈراپس پلاکر انسدادپولیومہم 8 تا12 جنوری کاافتتاح کیا.
ضلع میرپور میں 5 روزہ پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا
ناٹنگھم کی کشمیری کمیونٹی نے عبدالقیوم صابری، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل اے جے کے کا ناٹنگھم کے دورے پر پرتپاک استقبال کیا۔
شگفتہ اختر
جے کے نیوز
ناٹنگھم