17/11/2023
أَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ دوستوں،
إن شاء الله، ہم کشمیر کے لیے ایک منصوبہ شروع کر رہے ہیں۔ ہم ایک ڈائیابیٹیس سینٹر قائم کرنے جا رہے ہیں جس کو TDC اسلام آباد کے باہمی تعاون سے قائم کیا جائے گا، جہاں ہم ڈائیابیٹیس اور اس کے متعلق اجزاء، جیسے کہ کارڈیالوجی، نیفرالوجی، ڈائیابیٹک فوٹ، اور ڈائلیسس فیسلٹیز کا شامل علاج فراہم کریں گے۔ اور یہ خدمات مستحق مریضوں کو بلا معاوضہ فراہم کی جائیں گی۔
یاد رہے کے گزشتہ ماہ میں ہم نے "Hospital on wheels" کا ایک پراجکٹ مکمل کر لیا ہے جس پر ہمارا عملہ پاکستان اور کشمیر کے دور دراز علاقوں میں جا کے لوگوں کو مفت خدمات فراہم کرے گا۔
آپ سے اپیل ہے کہ ہمارے ساتھ اس نیک کام میں شامل ہوں۔ تاکہ ہم مل کر لوگوں کی صحت و زندگی میں معنی خیز اثرات ڈال سکیں ہیں۔ آپ کی شرکت ہمارے منصوبے کی کامیابی کے لئے بہت اہم ہے۔
Assalamu Alaikum, Friends,
InshaALLAH, we are initiating a project for Kashmir. We are establishing a diabetes center in collaboration with TDC Islamabad, where comprehensive treatment for diabetes and its related components, including cardiology, nephrology, diabetic foot, and dialysis facilities, will be provided. These services will be offered free of cost to deserving patients.
It's worth noting that last month, we successfully completed the "Hospital on Wheels" project, through which our team provided free services to people in remote areas of Pakistan and Kashmir.
I invite you to join us in supporting this noble cause. Together, we can make a meaningful impact on the health and lives of individuals. Your participation is crucial for the success of our project.