Arman Malak

Arman Malak Human rights activist| blogger | Digital media influencer

11/10/2023

اندھیر نگری ہے یہ ملک نا کوئی پوچھنے والا ہے نا کوئی روکنے والا، آئے روز نسل پرستی اور بدنیتی کا سامنا کرنے والے یہ بیچارے پختون لوگ ہیں جو روٹی روزی کمانے کے لئے پاکستان کے مختلف شہروں میں محنت مذدوری کرتے ہیں۔
ایک دو ٹکہ تو نہیں بول سکتے کیونکہ ٹکہ بھی اب بہت بہتر ہے ایک دو روپے کا یوٹیوبر آ کر لوگوں سے پوچھتا ہے شناختی کارڈ دکھاو مطلب اس ملک میں بس یہی رہ گیا تھا؟ کوئی قانون نہیں کوئی رول نہیں؟ شناختی کارڈ کی یہی ویلیو رہ گئی کہ کوئی بھی میراثی آ کر مانگے گا تو ہم دکھا دینگے؟ ہمیں اپنے حقوق کا پتہ ہونا چاہئیے کسی میراثی کو کارڈ دکھانے کی ضرورت ہی نہیں ہے اگر ایسے دو روپے کے لوگ آ کر آپ سے شناختی کارڈ مانگے تو پہلے اُن سے مودبانہ گزارش کرے کہ آپ کے پاس یہ اختیار نہیں کہ آپ میرا کارڈ چیک کرسکے پھر بھی اسرار کرتا ہے تو سیدھے اُس کے منہ پر ایسے تھپڑوں کی بارش کرے کہ آئیندہ کسی سے پوچھنے کے قابل نا رہے میرا تو خون کھل رہا ہے ایسے میراثیوں کو دیکھتے ہوئے میں افسوس کر رہا ہو کہ اللہ کرے کوئی میراثی آ کر مجھ سے کارڈ مانگے بس، پھر کہتے ہیں پٹھان غدار ہیں پٹھانوں کو سلام ہے کہ اس ملک میں اب بھی ارام سے رہ رہے ہیں۔

India vs Pakistan India 👍Pakistan ❤️
02/09/2023

India vs Pakistan
India 👍
Pakistan ❤️

😂
26/06/2023

😂

21/06/2023

مالِ مفت ، دلِ بے رحم

پرسوں سینٹ میں سینٹ کے تمام ارکان کے مراعات کا بل پاس کیا گیا اور اس کے بعد سینٹر رضآ ربانی نے سینٹ کے سابقہ،موجودہ اور آنے والے چیئرمینوں کے لئے ایک تاحیات مراعات کا بل پیش کیا ، جس کی تائید فاروق ایچ نائیک نے کی ،اور جسے بڑی بے شرمی سے متفقہ طور پر بلا کسی چوں چراں پاس کیا گیا
معروف صحافی انصار عباسی کے مطابق اس بل میں تمام موجود ،سابقہ اور آنے والے سینٹ چیئرمینوں کے لئیے جن تاحیات مراعات کا بل پاس کیا گیا ھے ، چیدہ چیدہ مراعات مختصراً آپ کے سامنے پیش کی جا رہی ھیں ۔
۔ 12 عدد سیکورٹی گارڈز ،جن میں 6 پرائیویٹ ، 4 پولیس ،رینجز یا ایف سی سے دئیے جائینگے ،ایک گاڑی کے لئے
۔ 12 عدد پرسنل سٹاف ،یہ لوگ سیکورٹی گارڈز کے علاؤہ ھونگے جو ریگولر یا کنٹریکٹ پر ھونگے ، اسی طرح ان سہولیات میں سینٹ کی فنانس کمیٹی مزید اضافہ بھی کر سکتی ھے ۔
۔ کم از کم 8 لاکھ روپے سالانہ اپنے اختیار پر استعمال کر سکتے ہیں ،مگر سینٹ کی فنانس کمیٹی اگر چاہے تو اس میں مزید اضافہ بھی کر سکتی ھے ،جو کروڑوں تک جا سکتی ھے
۔ اگر ائیر ایکسیڈنٹ میں ان کی جان چلی جائے ،تو فیملی کو ہیوی کمپنسیشن دی جائے گی ۔
۔ ان کو اور ان کی فیملی کو بہترین میڈیکل سہولیات فراہم کی جائیں گی ، ان کے مرنے کے بعد ان کی بیوہ کو بھی یہ سہولت حاصل ھوں گی ، یہ علاج یہ جہاں چاہیں ، اور جس سے چاہیں کر سکتے ہیں ، حتیٰ کہ اپنے گھر میں بھی یہ تمام سہولیات حاصل کر سکتے ہیں ۔
۔ یہ جہاں بھی جائیں گے اپنے لئے چارٹڈ جہاز طلب کر سکتے ہیں ،یہ جہاز فیڈرل گورنمنٹ ، صوبائی گورنمنٹ یا آرمڈ فورسز کے ھونگے ،اگر یہ دستیاب نہیں ھونگے ،تو کسی بھی فلائنگ کلب سے لیا جا سکتا ھے ۔
۔ بیرون ملک دورے پر ڈپٹی ہیڈ آف سٹیٹ کا پروٹوکول دیا جائے گا ۔
۔باہر کے دورے پر کمرشل جہاز میں فیملی کے ایک ممبر کو اپنے ساتھ لے جا سکتا ھے اور چارٹڈ جہاز میں چار فیملی ممبرز کو لے جانے کی اجازت ھوگی ۔
۔فون کی فری سہولت دی جائے گی ۔
۔ ان کا اگر اپنا گھر ھو تو ڈھائی سے تین لاکھ روپے کرایے کی مد میں ماہانہ دئیے جائینگے ، اور اگر نہ ھو تو کرایے پر گھر لے کر دیا جائے گا ، اسی طرح گھر کے اندر فرنیچر بھی مہیا کی جائے گی ۔
۔ یہ اپنے اور اپنی فیملی کے استعمال کے لئے ایک سے زیادہ گاڑیاں لے سکتے ہیں ،اسی طرح ان کے ساتھ ڈرائیور بھی دئیے جائینگے ،جب کہ پٹرول بھی دیا جائے گا ۔
۔ اور اسی طرح دوسرے بے شمار الاونسز اس کے علاؤہ ھونگے ۔
اس بل کی منظوری میں بے شمار سنیٹرز شامل ہیں ، مگر ان میں چیدہ چیدہ یہ ھیں ، پاکستان پیپل پارٹی کے رضا ربانی ، فاروق ایچ نائیک ، بہرمند تنگی ، تاج حیدر وغیرہ مسلم لیگ نون کے مشاہد حسین سید ،حافظ عبدالکریم وغیرہ پی ٹی آئی کے ڈاکٹر شہزاد وسیم اپوزیشن لیڈر ،مہرتاج روغانی وغیرہ ، جے یو آئی کے مولانا عبد الغفور حیدری ،روبینہ خالد وغیرہ اور اے این پی کے ہدایت اللہ خان شامل تھے ۔
ایک تباہ حال ملک ، جس کے خزانے دھیلا بھی نہیں رہ گیا ۔ اس خزانے سے کیسی بیدردی سے لوٹ مار کا ایک نیا سلسلہ شروع کیا گیا ہے ۔ یہ ملک ایک ایسے جسم کی مانند بن چکا ہے جسے اس ملک کے رکھوالے انتہائی بیدردی سے نوچ کھوسٹ رہے ہیں ۔

Copied

08/06/2023
07/06/2023

Game time

😀 : D 😛
05/06/2023

😀 : D
😛

Bolt ve duboo 😂✅✅
17/05/2023

Bolt ve duboo 😂✅✅

ورلڈ سٹیٹیکس کے مطابق دُنیا میں شوگر یعنی ذیابطیس کے مریض پاکستان میں سب سے ذیاد ہے جو کہ 30% ہے یہ گراف 20 سال سے لیکر ...
16/05/2023

ورلڈ سٹیٹیکس کے مطابق دُنیا میں شوگر یعنی ذیابطیس کے مریض پاکستان میں سب سے ذیاد ہے جو کہ 30% ہے یہ گراف 20 سال سے لیکر 79 سال کے درمیان مرد اور خواتین کی ہے ، اپنی صحت کا خیال رکھیں ۔

She will smile if you like her.✌️✌️✌️
12/05/2023

She will smile if you like her.✌️✌️✌️

Congratulations Pakistan Cricket Team , Pakistan is now world no. 1 Cricket team in ODIs after defeating New Zealand in ...
05/05/2023

Congratulations Pakistan Cricket Team , Pakistan is now world no. 1 Cricket team in ODIs after defeating New Zealand in the 4th one day match.
Wel done team green


 ضلع دیر خیبر پختونخوا پاکستان کا ایک خوبصورت ضلع ہے، یہاں کے لوگ ذیادہ تر محنت کش ہیں اور مہمان نواز بھی پاکستان بننے ک...
02/05/2023


ضلع دیر خیبر پختونخوا پاکستان کا ایک خوبصورت ضلع ہے، یہاں کے لوگ ذیادہ تر محنت کش ہیں اور مہمان نواز بھی پاکستان بننے کے بعد یہ ضلع نواب دیر کے زیر اثر ایک الگ ریاست تھی جیسے ریاست دیر کہا جاتا تھا ۱۹۶۹ میں پاکستان کے ساتھ شامل ہوا جو بعد میں دو حصوں میں تقسیم ہوا ضلع دیر بالا اور ضلع دیر پائین،
ضلع دیر کی مشہور ٹوپی جیسے ثقافتی ٹوپی یا عزت والی ٹوپی بھی کہا جاتا ہے یہاں کے لوگ یہ ٹوپی گھروں میں ذیادہ تر عورتیں ہاتھوں سے بناتی ہیں اگر آپ ضلع دیر کے بارے میں کسی سے پوچھوگے کہ یہاں کے کیا مشہور ہیں تو وہ آپ کو دو چیزوں کے بارے میں ضرور بتائینگے ایک ٹوپی اور چاقو ،جو یہاں بنتے ہیں
مہمان نوازی اور سیاحتی کے لحاظ سے مشہور یہ ضلع ایک طرف سے افغانستان دوسری طرف سے چترال ، باجوڑ اور سوات کے ساتھ لگی ہے
تعلیم کے لحاظ سے پورے صوبے میں دوسری نمبر پر ہے
دو مئی کو یہاں کے لوگ ٹوپی کا علاقائی دن مناتے ہیں جس میں مختلف لوگ ایک دوسرے کو یہ ٹوپی تحفے میں دیتے ہیں جو کہ عزت کی ایک علامت سمجھی جاتی ہے
02 May Dir Cap day

30/04/2023

M25

😂😂
30/04/2023

😂😂

Eid Mubarak
20/04/2023

Eid Mubarak

Alexendra palace
12/04/2023

Alexendra palace

10/04/2023

London

زرا نہیں پورا سوچئیے
10/04/2023

زرا نہیں پورا سوچئیے

خاتون خانہ سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔🍝روزہ رک...
28/03/2023

خاتون خانہ سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔🍝
روزہ رکھنے کے بعد دوپہر میں بچوں کو کھانا کھلاتی ہے۔🍜
پھر 4 بجے کے بعد سے افطاری تک اپنے خاندان والوں کے لیئے افطاری تیار کرنے میں لگ جاتی ہے۔
چاول۔ پالک۔ گوشت۔ چٹنی وغیرہ وغیرہ تیار کرتی ہے اور ساتھ میں یہ ڈر بھی رہتا ہے کہ پتہ نہیں کیسے پکایا ہوگا۔
ساس اور سسر کے لیئے الگ چیز پکاتی ہے۔اور ساتھ ساتھ میں افطاری سے پہلے شوہر کے غصہ کو صبر سے جھیلنا بھی پڑتا ہے۔

اذان سے پہلے دسترخوان لگانا تعریف تو دور کی بات 2۔۔2 روٹیاں کھانے کے بعد ایک ٹھنڈا گلاس🍺 لسی مانگنا اور پھر کہنا کہ نمک کم ہے اور خاص ٹھنڈا نہیں ہے اور افطاری پوری کی پوری کر لی جناب نے۔

اسکے بعد چھپکے سے کسی کمرے میں افطاری کرلیتی ہے۔
تراویح کے بعد پھر سے حضرات کے لیئے چائے اور میوہ تیار کرتی ہے۔☕🍱

اور پھر سے سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔💆
اگر خدا نا خواستہ نہ جاگی 2 بجے یا سحری لیٹ ہوئی تو سب خاندان کا نزلہ بیچاری عورت پر گرتا ہے سارا دن۔

🙏👏آپ سے درحواست ہے ک۔ ۔
گھر کی ساری عورتیں خواہ وہ ماں ہو بیوی ہو بیٹی ہو بہن ہو یا کوئی اور رشتہ ہو انکا لازمی خیال رکھنا چاہیئے۔
آخر وہ بھی ہماری طرح انسان ہے۔❤😇
کاپی۔۔۔۔۔۔۔
سہمے ہوئے بچے ہمارے معاشرے کی عکاسی کرتے ہیں😪
خدارااپنے بال بچوں پررحم کیجئے🙏

  Pak Afghan Border Lower Dir ❤️
23/01/2023


Pak Afghan Border
Lower Dir ❤️

Lower Dir Kalpani Maidan ❤️📷 punjkora News
22/01/2023

Lower Dir
Kalpani Maidan ❤️
📷 punjkora News

(((کُتا کیوں بھونکا؟ /فائرنگ سےمیاں بیوی قتل)))صوابی: کتا کیوں بھوکنا؟ بھائی نے اپنے ہی بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا تح...
05/12/2022

(((کُتا کیوں بھونکا؟ /فائرنگ سےمیاں بیوی قتل)))
صوابی: کتا کیوں بھوکنا؟ بھائی نے اپنے ہی بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا تحصیل ٹوپی محلہ مسٰی خیل میں شوکت نامی شخص نے گھر میں کتا پال رکھا تھاجو ہروقت بھونکتا رہتاتھا رات تقریبا 11 بجے کتا بھونکنے پر شوکت زمان کے بھائی معاذ کو برا لگا اور معاذ نے غصے میں آکر اپنے ہی بھائی شوکت زمان اور اسکی بیوی یعنی اپنی بھابھی کو قتل کردیا۔ کتا بھونکنا کیوجہ سے معاذ کی نیند خراب ہورہی تھی اس لئے غصہ میں آگئے۔
یہ ہے اجکل کے ہمارے نام نہاد پختون ایسی بہت سی نیوز دیکھنے کو ملینگے ایک بچے نے اپنے چچا کے کان میں کھاٹا چچا غصے میں آگئے اور بچے کو پندرہ گولیاں ماری کیا ایسے لوگ انسان کہنے کے قابل ہیں؟
اچھا یوسف جان کے بہت سے پروگرامز جو ہمیں دیکھاتا ہے اور ہم دیکھ کر انجوائے کرتے ہیں، ایک بیٹے نے باپ کو زبح کردیا کیوں، کیونکہ باپ نے کہا تھا بجلی کے بِل کے پیسے دے دو ایس ے ہزاروں کہانیاں دیکھنے کو ملینگی لیکن ہم تو غیرتی قوم ہے بہادر قوم ہے ہے نا؟
لکھ دی لعنت ایسی بہادری پر

بوڈاگے کہ ھر رنگہ دے خو دا دوہ روپو والا مائیک ئی چی راغستے  وی مسلہ ھغو تہ ڈیرہ دہ د غم ساز بہ ئی لگولے وی او زمونږ‎ شا...
24/11/2022

بوڈاگے کہ ھر رنگہ دے خو دا دوہ روپو والا مائیک ئی چی راغستے وی مسلہ ھغو تہ ڈیرہ دہ د غم ساز بہ ئی لگولے وی او زمونږ‎ شان ا لف تہ بہ لوڑ وائی، آفسر افغان یو ڈیر پازیٹیو انسان دے زہ ئی د ٹولو خبرو سرہ سل پہ سلہ متفق یم او دا کوم چی د بوڈاگی نہ د انا مسلہ جوڑہ کڑی دوی لہ قسم ورکہ وایہ تاسو پہ بوڈاگی پسی ملنڈی کوئ کہ نہ؟ بوڈاگے یو سادہ انسان دے نہ پوھیږ‎ی خو دا مائیکونو والا خو پوھہ دی ولی دا زمونږ‎ د پختنو حقیقت نہ دے چی نن زمونږ‎ ائیڈیل کوکو بختی رحمان فرمان کسکر دا ٹائیپ خلک دی زمونږ‎ راروان کُل د باچا خان نہ ندی خبر د کالو خان نہ ندی خبر د خوشحال خان نہ ندی خبر کہ خبر دی نو د فرمان کسکر نہ کوکو نہ علیشاہ نہ گل چاہت نہ خبر دی دنیا کم خوا روانہ دہ او مونږ‎ نن ھم د انسانو پسی ملنڈی اوکڑو او وایو دا خو زمونږ‎ پہ مخ خندا راولی ستا د خندا د پارہ دا پختون رور پاتی دے ؟ بس کڑئ د خدائے خاطر اوکڑئ او لږ‎ د خپل تاریخ بارہ کی دا نوے کُل خبر کڑی
🙏🏻

لوئیر دیر ژالہ باری کے بعد خوبصورت مناظر
19/10/2022

لوئیر دیر ژالہ باری کے بعد خوبصورت مناظر

انشاءاللہ ❤️تمام ٹائیگرز کو شاندار فتح بہت بہت مبارک ہو-
16/10/2022

انشاءاللہ ❤️
تمام ٹائیگرز کو شاندار فتح بہت بہت مبارک ہو-

Dir upper Doug dara ❤️❤️
29/09/2022

Dir upper
Doug dara ❤️❤️

15/09/2022

This would be my 11 for the World Cup.
1. Sharjeel Khan
2. Babar
3. Muhammad Haris(WK)
4. Haider Ali
5. Shoaib Malik
6. Shadab Khan
7. Mohammad Nawaz
8. Muhammad Wasim
9. Shaheen
10. Haris Rauf
11. Naseem Shah
Whts yours?

Address

5a
Ashford
TW152UF

Telephone

+447448411957

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arman Malak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arman Malak:

Videos

Share