*اب یہ کیوں لڑ رہے ہیں؟ نواز شریف نے چھوٹے بھائی سے ہاتھ ملانا بھی مناسب نہ سمجھا اور ہاتھ چھٹک دیا۔*
تحریک انصاف کے لوگ گرفتاریاں انجوائے کرتے ہوئے 😂
راحت فتح علی خان کی بوتل ن لیگی جلسے سے برآمد۔😁😁😁😁
اس جذبے کو کیسے شکست دو گے؟؟
الیکشن سے دو دن پہلے اور دو دن بعد تک پاکستان میں سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کو بند کر دیا جائے گا- اعزاز سید
کندھ کوٹ میں الیکشن کمیشن آفس سے 4 ملازمین کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔
ذرائع کے مطابق سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں الیکشن کمیشن کے ملازمین ای ایم ایس میں پولنگ عملے کی ڈیٹا انٹری کر رہے تھے۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کا کہنا ہے کہ ملازمین کمرے میں سو رہے تھے، گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق ہوئے، اطلاع ملنے پر پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا۔
*ریلیف پورے پنجاب کے صحافیوں کے لئے ہوگا* نگران وزیر اعلی پنجاب
*اب سے کچھ دیر بعد پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹوں کی حتمی لسٹ آفیشل ویب سائٹ insaf.pk پر اپلوڈ کی جائے گی🚨*
*پولیس والا گرفتار*
*ڈیرہ غازی خان پولیس میں خود احتسابی کا عملی نمونہ ، ڈی پی او احمد محی الدین نے قتل کے مقدمہ میں نقشہ موقع میں تبدیلی کرنے پر تھانیدار کو موقع پر گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔اعلی پولیس قیادت اگر پولیس اور پبلک کے درمیان پیدا ہونے والے مسائل کو اسی بے رحمی سے ڈیل کرے اور ساتھ پولیس کو ضروری وسائل بھی فراہم کرے تو پولیس میں بہتری لائی جاسکتی ہے* ۔
اقرارالحسن نے ویڈیو ریکارڈ کرکے ہنگامہ کردیا
مولانا فضل الرحمان کے بیٹے کا ولیمہ
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ، سابق صدر آصف علی زرداری، لیاقت بلوچ و دیگر سیاسی شخصیات اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کے بیٹے کے ولیمے کی تقریب میں پہنچ گئے
ولیمے تقریب میں چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی، اور اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف بھی شریک
سلیم مانڈی والا، حافظ حمداللہ، کامران مرتضیٰ سمیت دیگر رہنماء شریک
ڈوگر کچھ شرم کر
این اے 176 سے تحریک انصاف کے امیدوار جمشید دستی کے کاغذات نامزدگی وصول کرنے سے انکار کر دیا گیا
خاموش نہ رہیں ان سبکو ایکسپوز کریں پھیلائیں
مسجدوں میں اعلان کیا جا رہا ہے،عمران خان کے بارے۔
پولیس اب گاؤں گاؤں، شہر شہر جاکر پی ٹی آئ سے الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات حاصل کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کر رہے ہیں۔
شخص کے ہاتھ میں کاغذات ہیں اور اسے گرفتار کرکے لے جایا جا رہا ہے اور جو لوگ اسکے ساتھ تھے انہیں بھی دھمکا کر ہٹایا جا رہا ہے۔
ظلم کے انتہاء💔
رات کے اندھیری میں حکومت نے اسلام اباد میں بلوچوں کے پر امن دھرنے پر لاٹھی چارچ اور انسو گیس کے شیلنگ
شیر افضل مروت کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا❤️✌🏼🙂
#SherAfzalMarwat