کتاب چہرہ آن لائن میگزین کا اجراء کیا جارہا ہے جس کا مقص
11/04/2024
حیف اس چارگرہ کپڑے کی قسمت غالب
جس کی قسمت میں ہو عاشق کا گریبان ہونا
غالب
24/08/2023
سے پہلے تم آؤ ———— عطا نارمل
ایک مدت سے میں نے دل کے تمام دروازے اور
رستے کھول رکھے ہیں۔
شاید تم موسلا دھار بارش کی
ہلکی ہلکی بوند ا باندی میں
بدل جانے سے پہلے او
تیز ہوا شاید تمھارا رخ
اب کی بار میری جانب موڑ دیں -
اس سے پہلے کہ تنکے بادلوں میں
اڑ جائیں - اور آشیانے ہوا ہو جائیں -
دل فگار کی بات کرنے سے پہلے ،
ہم بے سہارا ہو جائیں ،
شایدکہ اس سے پہلے
خزاوں کو بھولنے سے پہلے
بہار انا بھول جاے
ابشاروں کے ہوتے ہوے ہم
ایک ایک بوند کو ترسنے لگیں /
شاید کے ہر سمت پھیلی ہو ئی
خلاؤں کی طرح حصار سے
نکلنے سے پہلے تم اؤ /
عطا نارمل
24/08/2023
بینائی ——//
مجھے جنت دوزخ کی کوئی پروا نہیں ، میں خود کو اگر مسلماں کہوں تو پھر بھی آشنا سا جھوٹا سا ، اگر خود کو خدا نخواستہ کافر سمجھوں تو پھر بھی میں خدائی کا جھوٹا سا -
آسمان کے حسن کو روندنے کی کوشش میں میری آنکھیں پہلے ہی کمزور ہو چکی تھیں پھر بھی کجھ عاشقی کا غم رہی سہی کسر بے روزگار نے پوری کر دی تھی جاگ جاگ کر آنکھیں بالکل بند ہو چکی تھیں -
شاید تمام جذبات حسن و مے آبادی ویرانی سلگتی زندگی ترنم پرنم آواز گلشن سبزے شنایاں شاید بینائی کے رخصت ہوتے ہی مدھم پڑ جاتی ہیں -
دنیا سے وابستہ ان چند انسانوں میں شاید میرا نام بھی سرفہرست ہے جنہوں نے جوانی شباب بڑھاپا عیش وعشرت ایک ہی وقت میں بسر کر کے رکھ دیے تھے -
عمر عشق بتاں کے بعد تسبح صوم و صلوٰۃ کی پابندی لازم و ملزوم ہوتی ہیں - لیکن شاید میری خود غرضی تھی کہ میں نے بجاے پرہیزوسجدہ گزاری کے یہ عمر بھی عشق لڑانے ، مے خانے ، حسینوں کے غمازوناز اٹھانے میں بتا دی -
سارا جسم ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھا
آئینہ دل بھی دل نہ رہا بلکہ خون بن کر رہ گیا - بیتابی عشق سے بدن ٹوٹنے لگتا ،
پھر ایک روز ضبط کی ہوئی آرزوئیں ایسی بڑھیں شب وروز سال بن کر گزرنے لگے - بے روز گاری اور حسن و تسکین کی بدولت آنکھوں میں جادو بھرتا گیا - رونا دھونا بھی آنکھوں کا مقدر بن گیا - جینے کی آرزو جادوگر بن کر راکھ کی طرح آنکھوں پر ایسے برسی کہ راز کھلتے گئے اور بینائی جاتی رہی -
عطا نارمل /
بینائی ///

بینائی ———————/// عطا نارمل

13/02/2023
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
We have lost another legend today.
Zia Mohiuddin 1931-2023
10/02/2023
شاعر و ادیب ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد کی وفات پر بہت افسوس ہوا۔ اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے آمین
18/01/2023
کہتے تو ہو یوں کہتے یوں کہتے جو وہ آتا
یہ کہنے کی باتیں ہیں کچھ بھی نہ کہا جاتا
04/01/2023
آپ کے غم کی دسترس میں رہے
اس برس بھی اُسی برس میں رہے
04/01/2023
گندمی رنگ بھی ہے زلف سیاہ فام بھی ہے؛؛
مرغ دل کیوں نہ پھنسے دانہ بھی اور دام بھی ہے؛؛؛
Be the first to know and let us send you an email when Safha-e-Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.