Waseem malik

Waseem malik allmost every thing about pegiogens high flying only,from training to what you should give them to e

ل
17/08/2024

ل

Imran Riaz Khan, Imran Khan PTI, Pakistan, Imran Khan, Nawaz Sharif, Maryam Nawaz, QAzi Faiz Issa, Faiz Hameed Like us on Facebook: https://web.facebook.com/...

السلام علیکم، اچھا عجیب بات کچھ مانتے ہیں رفع یدین کیوں نہیں کرتے کہ جن کے پیچھے چل رہے ہیں انہوں نے نہیں کیا، یعنی امام...
16/08/2024

السلام علیکم، اچھا عجیب بات کچھ مانتے ہیں رفع یدین کیوں نہیں کرتے کہ جن کے پیچھے چل رہے ہیں انہوں نے نہیں کیا، یعنی امام کی بات مان کر نہیں کرتے، اس کا مطلب مجے جو سمج میں آتا ہے، اللہ کے رسول صل اللہ علیہ والہ و سلام کو چھوڑ کر امام کے پیچھے چلتے ہیں،میرا سوال ہے آپ لوگ کیا رسول صل اللہ علیہ والہ و سلام کو چھوڑ کر کسی اور کے پیچھے چلیں گے تو پھر انکار کن کا کر رہے ہیں، اپنی زبان سے بول رہے ہیں کہ جن کے پیچھے چلتے ہیں یعنی ایک امام یعنی رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ و سلام کو اپنا امام نہیں مانتے، اس کا مطلب آخر کیا ہے، آپ لوگ خود سن سکتے ہیں، بتاتے ہیں کہ ہم اپنے امام کی بات مان کر نہیں کرتے، دوبارہ میرا سوال ہے آپ کن کو اپنا امام مانتے ہیں، اللہ کی زات نے، اپنے رسول صل اللہ علیہ والہ و سلام کو تمام مسلمانوں کا امام رہبر بنا کر بھیجا، آپ رسول صل اللہ علیہ والہ و سلام کا انکار کر کے کیا ہم اپنے آپ کو مسلم بول سکتے ہیں، اللہ کے بعد اللہُ کی زات کے رسول صل اللہ علیہ والہ و سلام کا فرمان ماننے والے ہی مسلم ہیں، میرا ایمان ہے رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ و سلام کی کسی بات کا انکار کرنے والے اپنے آپ کو مسلم نہیں بول سکتے، آپ رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ و سلام کو چھوڑ کر کسی امام کی بات کبھی بھی نہیں مانی جائے گی،عجیب بات تو یہ ہے اپنی زبان سے انکار کر رہے ہیں،مجے کوئی ایک مسلم بتا دے رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ و سلام کا کسی ایک بات کا انکار کرنے کے بعد کیا مسلمان رہ جاتے ہیں، آپ کی ایک بات کا انکار اللہُ کی زات کا انکار مانا جاتا ہے، سارے مسلمانوں کا عقیدہ ہے آپ رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ و سلام نے اپنی طرف سے کبھی بھی کوئی بات نہیں فرمائی، تو پھر کیا مطلب ہوا، جب آپ کا عقیدہ ہو رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ و سلام نے اپنی زبان مبارک سے جو کچھ فرمایا وہ سب کرنا ہم پر فرض ہے، اس کے باوجود انکار کریں گے تو پھر کیا مطلب ہے میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں، کیا آپ میں سے کوئی مجے بتا سکتا ہے، کیا رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ و سلام کی کسی بات کا انکار کرنے کے بعد بھی اپنے آپ کو مسلم بول سکتے ہیں، اللہ معاف فرمائے، کس طرح بول سکتے ہیں کہ رسول اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلام کا فرمان تو ہے لیکن کیوں کہ ہم جس امام کے پیچھے چلتے ہیں انہوں نے کچھ اور بتایا اس لئے ہم رسول صل اللہ علیہ والہ و سلام کے فرمان کو چھوڑ کر اپنے امام کی بات مانتے ہیں، اللہ کی زات کے بعد ہم نے کس کی بات ماننی ہے، رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ و سلام کی یا پھر کسی اور کی کوئی بھی ہو کسی کی بات نہیں مانی جا سکتی، مجے سمج اس بات کی نہیں ارہی کس طرح اپنی زبان سے بول سکتے ہیں، اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے،اللہ ہم سب کو اللہُ ،اللہُ کے رسول صل اللہ علیہ والہ و سلام کے فرمان کے مطابق اپنی زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے،اللہ ہمیں کبھی بھی کسی بھی چیز کسی بھی کام میں کسی بھی دوسرے کے پیچھے چلنے سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین ثم آمین یا رب العالمین

اس ویڈیو کو دیکھیں جس میں رفع یدین کے مختلف علماء کے نقطہ نظرات شامل ہیں! ہر عالم اپنے خصوصی نقطہ نظر لاتے ہیں اور اس اہم موضوع پر روشنی ڈالتے ہیں۔ چاہے آپ ن...

16/08/2024
16/08/2024
آج کا بھارت، اور ان کے پاکستانی دوست جو آج پاکستان میں حکومت کر رہے ہیں،
11/08/2024

آج کا بھارت، اور ان کے پاکستانی دوست جو آج پاکستان میں حکومت کر رہے ہیں،

Asaduddin Owaisi Loksabha Speech: Waqf Amendment Bill पर बोले- Modi सरकार Muslims की दुश्मन मोदी सरकार ने लोकसभा में...

08/08/2024

السلام و علیکم،مجھے ایک دن پہلے ایک سو کالڈ علماء دین کے مرید کے فین نے جواب دیا میں نے ان کے ایک ویڈیو پر کچھ لکھا تھا، بجائے خود جواب دینے کے ایک نے جواب دیا، جناب نے لکھا جھوٹے پر لعنت، میرا خیال ہے اس نے اپنے ہی امیر کو لعنتیں بھج دیں، کیوں کہ بات ہی ایسی کی تھی جس کا حقیقت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں تھا، اگر کسی نے ان ساحب کو کسی ملک کے بارے میں غلط انفارمیشن دی ہے تو خود بول سکتے تھے کہ غلطی ہو گئی مجھے اس بات کے بارے میں پہلے معلومات حاصل کرنی چاہئے تھیں، کیا فرق پڑتا، کسی نے غلط بات بتائی ہے تو پھر بولنے سے کوئی چھوٹا تو نہیں ہو جاتا، لیکن جب کوئی انسان دین کا کام کر رہا ہوتا ہے اس کے لئے بوہت صروری ہو جاتا ہے کوئی بات کرنے سے پہلے اس کے بارے میں معلومات حاصل کرنا، جھوٹ تو کوئی بھی نہیں بول سکتا لیکن ایسے لوگوں کو بوہت زیادہ احتیاط کرنی چاہئے، کیوں کہ لوگوں نے ہر بات مان لینی ہے اور اسی کے مطابق کام بھی کریں گے، لیکن افسوس ان کو اللہُ نے توفیق ہی نہیں دی، سب کو برا کہنے میں کوئی وقت نہیں لگاتے اور آج صرف اور صرف یا ہی صحیح دین کی تعلیم دے رہے ہیں، باقی سب کے بارے میں کہنا جھوٹے ہیں غلط عقیدہ رکھتے ہیں، ان کے علاوہ سارے کے سارے غلط ہیں، اتنے زیادہ وقت کے بعد آج ایک انسان آیا ہے جس کو صحیح دین کا علم حاصل ہے، یعنی 1400 سال سے کوئی ایک بھی نہیں آیا، ہاں صرف وہ جن کی کتابیں اپنے سامنے رکھی ہوتی ہیں لیکن بوہت بار ان میں سے بھی کچھ نہ کچھ نکال لینا، کیسے ممکن ہے، ان کا کام صرف نفرت پھیلانے کا ہے، آپ اگر 10 ویڈیو دیکھیں گے تو سب میں ایک بات بار بار بولی جاتی ہے، دوسرا اتنا غرور میں نے آج تک کسی علماء دین میں نہیں دیکھا، کسی کی چھوٹی سی غلطی کو بار بار سامنے لانا بار بار بولنا آج نیچے آیا، ساتھ اپنے لوگوں کو خوش کرنے کے لئے بولتے رہنا میں کچھ بولنا تو نہیں چاہتا تھا لیکن مجھے مجبور کر دیا، کس نے مجبور کیا میں تو کسی ایک انسان کو نہیں جانتا جس کو کسی نے مجبور کیا ہو اس کے بارے میں بولتے رہنے میں یا سب تو انسان اپنی زات کی خاطر کر رہا ہوتا ہے کسی نے مجبور تو نہیں کیا ہوتا اس کے بارے میں تم ساری دنیا کو بتاتے پھرو، اتنا ہی مجبور کر دیا ہے تو پھر اس کے ساتھ بات کرو، یہاں تک تو سمج آتی ہے لیکن ساری دنیا کو بتانے کی سمج نہیں آتی، میں آج بھی صرف اس لئے لکھ رہا ہوں کہ بجائے کسی فین کے جس کا دماغ بالکل بند ہو چکا ہے خود میرے ساتھ بات کریں، جو بات کی ہے اگر اس کے بارے میں سارے سبوت نہیں دے سکتا تو پھر میں خود ادہر سب کے سامنے لکھ دوں گا کہ مجھے نہیں معلوم تھا میری غلطی ہے مجھے اس ملک کے اس قانون کے بارے میں کوئی علم نہیں تھا، اسل میں اس ملک میں جاتا رہا، ملک کے ساتھ والے ملک میں رہتا ہوں، میرے بوہت اچھے دوست اس ملک میں رہتے ہیں، نہ آج تک ہمارے ساتھ کچھ ویسا ہوا اور نہ ہی آج تک کسی دوسرے نے بتایا کہ اس طرح ہوا ہے، اور سب سے زیادہ ملک کا قانون بھی نہیں ہے، تو پھر پولیس کسی بھی قانون کے خلاف کام کیسے کر سکتی ہے، ایسا نہیں ہماری پولیس کی طرح یہاں کی پولیس بھی کام کرتی ہو، بالکل بھی نہیں، اس امید کے ساتھ لکھ رہا ہوں کہ خود میری بات کا جواب دیں، بجائے کسی دماغ بند انسان کے لگتا تو ایسے ہے جیسے دماغ سب کے بند ہیں ورنہ ایسی بات اگر بول دی تو جو لوگ ان کے ویڈیو آپ لوڈ کرتے ہیں اس کو کاٹ دیتے، لیکن شاید سوچا نہیں ہو گا سوائے اپنے لوگوں کے کوئی دوسرا بھی دیکھ لے گا اور سوال بھی کرے گا، اب مجھے معلوم ہے اپنی مرضی کے سوالات کو لیا جاتا ہے کوئی بھی سوال کر سکتا ہے لیکن جواب صرف ان کو دیے جاتے ہیں جو اپنی مرضی کے مطابق ہوتے ہیں، امید ہے آج یا پھر کسی بھی دن خود جواب دیں گے، کسی فین کو سامنے نہیں لائیں گے، بوہت ہی افسوس کی بات ہے ان کو اس بات کا بھی نہیں معلوم انسان پرستی کا کیا مطلب ہے، کبھی اپنے شاگردوں کو اس کے بارے میں بھی بتائیں، اللہُ معاف فرمائے، اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

Sammen med Wajid Khan Niazi – Jeg blev lige anerkendt som en af deres topfans! 🎉
06/08/2024

Sammen med Wajid Khan Niazi – Jeg blev lige anerkendt som en af deres topfans! 🎉

01/08/2024

السلام و علیکم،آپ سب سے گزارش ہے اس ویڈیو کو لازمی دیکھیے گا،مفتی صاحب کا بوھت ہی اچھا بیان، آپ کو شاید ان سے ہر بات پر اتفاق نہ ہو لیکن اس کے باوجود جو باتیں کر رہیں ہیں، ہم کو پورا کرنے کی اللہُ ہم سب کو توفیق عطا فرمائے، آمین ثم آمین یا رب العالمین، کچھ آج کل کے عالم صرف نفرت کی باتیں کرتے ہیں لیکن یہ باتیں بوھت کم علم دین کرتے ہیں،

01/08/2024
27/06/2024

السلام و علیکم،بوھت لوگوں کو شاید ان سے اختلاف ہو، اس کو چھوڑ دیں، جو بھی اچھی بات کرے سنیں، مجے اختلاف بھی ہو کچھ دین کے بارے میں چھوڑ دیتا ہوں مطلب میرا یا ہے چھوڑ دینے کا باتوں کو چھوڑ دیتا ہوں، کیوں کہ جب تک میں نے کرنا شروع کر دیتا تو پھر میرے ساتھ کیا لینا دینا، اللہُ سے توفیق اللہُ سے مدد مانگتا ہوں مجے صحیح دین کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرما، سب علماء کرام کی اچھی باتیں سنتا ہوں کوشش کرتا ہوں اپنی زندگی کو بنانے کی، مجے بوھت اچھی لگیں اسی لئے ڈال رہا ہوں، اپنی طرف سے بنا کر تو نہیں بتا رہے، اللہُ کے فرمان کو بتا رہے ہیں، کوئی بھی ہو فرق نہیں پڑنا چائیے اللہُ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین، اللہ ہم سب کو آپنے والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین، جن کی زندگی میں والدین ہیں ان کو چایے ان سے پوچھیں جن کے اس دونیا کو اللہُ کی رزا سے چھوڑ گئے ہیں، ان کی زندگی کیسی گزر رہی ہے، اللہ آپنے کرم اپنے فزل اپنی رحمت سے میرے والدین کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب

27/06/2024

السلام و علیکم،کیا ہمارا حال ایسا نہیں ہے، زلیل ہو رہے ہیں، ہر طرف سے مار کھا رہے ہیں، ہم خود کچھ بھی نہیں بنا سکتے، اسی وجہ سے خوف زدہ ہیں، اگر سامان دینا بند کر دیا تو پھر کیا ہو گا، کیا ہمارے پاس دماغ نہیں ہے، کیا ہمارے پاس پیسے نہیں ہیں، دیکھا جائے تو سب سے زیادہ پیسے ہمارے پاس ہیں اس کے باوجود کفار کے غلام ہیں پیسے دے کر واپس لینے کی حمت نہیں، کیا آپ کو معلوم ہے امریکہ نے سعودی عرب کے کتنے پیسے دینے ہیں پیسے دینے کی بجائے ان کے ملک میں اپنی فوج رکھی ہوئی ہے جس کے سارے خرچے سعودی عرب سے لیتے ہیں، باکی سارے ملکوں کی کیا بات کرنی، پاکستان ترکی ایٹمی تاکت ہونے کے باوجود بڑی آرمی ہونے کے باوجود غلام بنے ہوئے ہیں، مسلم لوگ ان ملکوں میں جا کر چیزیں ایجاد کرتے ہیں جو موسلم ممالک خریدتے ہیں، یعنی ہمارے اپنے ہی اپنے خلاف ہتھیار بناتے ہیں، کیوں کیا وجہ ہے اپنے ملک میں کیوں نہیں بنا سکتے، سوچیں آپ کو ساری کی ساری کے بارے میں پتہ چل جائے گا، ہم سب بوھت اچھی طرح سے جانتے ہیں، اللہ ہم کو ہدایت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

26/05/2024

السلام و علیکم،ابھی تھوڑی دیر پہلے میں ایک نیچر پر پروگرام دیکھ رہا تھا، انسانوں نے کتنی جگھا لے لی ہے دیکھ کر حیران رہ گیا، تھوڑا بہت پہلے سے معلوم تھا لیکن اتنا زیادہ پہلے نہیں جانتا تھا، جب کہ مجے بچپن سے ہی نیچر کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کا بہت سوق رہا ہے، آج ایک بات نے سب سے زیادہ حیران کر دیا، جتنی جگھا ہر قسم کے گوشت کے لئے استعمال کی جا رہی ہے، اور جتنا انسان کھاتا ہے اس سے انسانوں کی جو صرورت ہوتی ہے صرف 4 پرس ہی ہے، یعنی اتنی کم کے لئے سب سے زیادہ زمین استعمال کی جا رہی ہے، اب جب مرغیوں کے لئے کھراخ کی ص پوری کرنی ہوتی ہے، اس کے لئے جتنی زمین استعمال کی جاتی ہے تو جو انسانوں کی دوسری ہر قسم کی چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے اس کے لئے جگھا ہی نہیں بچتی جس کی خاطر اپنا اور زیادہ نقصان کیا جاتا ہے جنگلات کو جان بوجھ کر آگ لگا دی جاتی ہے، جس کو بعد میں استعمال کیا جاتا ہے، جس کی وجہ سے سب کو سوایے نقصان کے کچھ بھی نہیں ملتا، یعنی ہم لوگ صرف 4 چیزوں کی خاطر اس زمین کو برباد کر رہے ہیں، جب کہ 96 پرسنٹ جو انسان کی صرورت ہے اس لئے جگھا ہی نہیں ملتی، لیکن آج کل کچھ ساینس دان ایک بھت اچھا تجربہ کر رہے ہیں، جو ابھی تک بھت اچھے رزلٹ دے رہا ہے اور بھت کم جگھا پر اتنے زیادہ مختلف قسم کے پھل سبزی لگائی جا رہی ہے، اور پانی کا استعمال بھی 90 پرسنٹ کم استعمال ہوتا ہے، اگر پوری طرح کامیاب ہو گیا، تو پھر ہم لوگ بھت زیادہ زمین کو استعمال کرنا چھ سکتے ہیں اور اس کو واپس لے کر جا سکتے ہیں، جس کی وجہ سے انسانوں کی صحت پر جو اسر پڑے گا اس کے علاوہ جو ہر قسم کے کیڑے دوسرے جانور واپس اسکیں گے، ہم لوگوں نے قدرت کے کاموں میں ھاتھ ڈال کر صرف نقصان پہنچایا ہے، اگر ہم اس سب کو واپس لے کر جائیں گے، اور سوچ سمجھ کر اس زمین کو اس کریں گے خاص طور پر خوراک کے بارے میں جانے گے کون سی ہمارے لئے اچھی ہے کس سے ہم کو زیادہ سے زیادہ فائدہ ہے، یعنی جس سے ہماری صرورت سرف 4 پرسنٹ پوری ہوتی ہے سب سے زیادہ زمین کا استعمال اس کی خاطر کر رہے ہیں سرف زم ہی نہیں پانی بھی سب سے زیادہ، اگر بجائے 100 پرسنٹ کے 10 پرسنٹ پانی کا استعمال کر کے 90 پرسنٹ جن چیزوں کی انسانوں کی ص ہے اس کو پورا کر سکتے ہیں تو پھر انسانوں کو کتنا فائدہ ہو گا نا ہی انسانوں کو دونیا کی باقی جتنی بھی چیزیں ہیں چھوٹی سے چھوٹی بڑے سے بڑے جانور کو،اور سب سے زیادہ کم ق پر سب کچھ مل سکے گا،

السلام و علیکم،اس ویڈیو کو لازمی دیکھیے گا،ہو سکتا ہے آپ کو کچھ چیزوں کے بارے میں معلوم نہ ہو، پاکستان میں بھت کچھ ہوتا ...
13/05/2024

السلام و علیکم،اس ویڈیو کو لازمی دیکھیے گا،ہو سکتا ہے آپ کو کچھ چیزوں کے بارے میں معلوم نہ ہو، پاکستان میں بھت کچھ ہوتا ہے لیکن افسوس ان کو کسی قسم کی سپورٹ. نہیں ملتی اور کم ق پر کسی بڑی باہر والی کم کو بیچ دیتے ہیں، جیسے دو لڑکوں نے ایک پروگرام بنایا تھا، لیکن ان کے نام کے ساتھ ساتھ پاکستان کا نام بھی نہیں آیا،

2669 likes, 65 comments. Check out 🇬🇧☘️ Rehana Ali 🍁🇵🇰’s video.

03/05/2024

السلام و علیکم،ابھی کچھ دن پہلے ایک بھائی نے کچھ چیزوں کو اگر ہم لوگ خریدنا چھوڑ دیں تو کتنے پیسے ملک میں ہی رہیں گے، جتنی چیزیں تھیں بڑی آسانی سے چھور سکتے ہیں، چھوڑنے کے فائدے بھی بوھت ہیں، صرف ایک دو چیزوں کے بارے میں لکھ دیتا ہوں، ہر قسم کی سوفٹ ڈرنک ہر قسم کے برگر وغیرہ، دونوں کو چھوڑ دینے سے اپنی صحت اچھی رہے گی، اب یا چیزیں جس ملک سے ساری دونیا میں آج مل رہی ہیں یعنی امر کی وسی ملک میں ٹی وی پر دکھایا جاتا ہے کہ اگر استعمال کرنی ہی ہیں تو مہینے میں ایک دن اور ہر قسم کی سوفٹ ڈرنک ادہہے لیٹر سے زیادہ نہ پئیں، ہمارے ملک میں بھت اچھے جوس ملتے ہیں، گرمی میں تو سب سے اچھا گنے کا رس اس میں اگر ادرک ملا دیں تو اتنے زیادہ فایدے ہیں، اگر لکھوں تو بہت زیادہ ہو جائے گا، آپ خود سوچیں کس وجہ سے اشتہارات دیے جا رہے ہیں اپنی ہی چیزوں کے خلاف، ایک تو موٹاپا دوسرا جوانی میں ہارٹ اٹیک، اور بھی بہت بیماریاں جس کی وجہ سے ہوسپیٹل میں جگھا نہیں صحیح علاج نہیں کر سکتے، ابھی تک بتایا نہیں صرف اس کی وجہ سے کتنے لوگ مر جاتے ہیں وقت پر علاج نہ ہونے کی وجہ سے،کوئی مشکل کام بھی نہیں، اپنی اپنے بچوں کی صحت کے لئے کیا سوچنا نہیں چائیے، سب سے پہلے صحت آتی ہے، اب اس کو دین کی طرف نہیں لے جانا، کہ دین سب سے پہلے، وہ بھی کیسے اگر اپنی اور بچوں کی صحت کی خرابی کی وجہ سے وقت ہی نہیں ہر وقت ڈاکٹر کے پاس، دوسرا صحت کی خرابی کے باعث صحیح طرح نماز بھی ادا نہیں کر سکتے، اللہُ کا فرمان بھی ہے اپنی صحت کا خیال رکھنے کا، اپنے پیسے لگا کر اپنی ہی صحت کو خراب کر رہے ہیں، کون سی عقلمندی ہے، ان ہی پیسوں سے کتنوں کی مدد کر سکتے ہیں، اجر حاصل کر سکتے ہیں، چلیں اس سے پہلے دونیا کی بات میں کوئی دین شامل کر دے خود ہی لکھ دیا ہے، اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

السلام و علیکم،جس انسان کو اتنا اونچا کر کے دکھایا جاتا رہا، اس کی زندگی کے کچھ سچ،دیکھ کر آپ بھی حیران ہو جائیں گے، اگر...
29/04/2024

السلام و علیکم،جس انسان کو اتنا اونچا کر کے دکھایا جاتا رہا، اس کی زندگی کے کچھ سچ،دیکھ کر آپ بھی حیران ہو جائیں گے، اگر کسی کتاب کا بتاتا تو بوھت کم نے یقین کرنا تھا، اس ویڈیو کو لازمی دیکھیں، انڈین نے ہی بنایا ہے،

Follow me on Instagram: https://www.instagram.com/mohak.mangal/Read my newsletter: https://www.sochbymm.com/subscribe****** 📃Sources: https://docs.google.co...

26/04/2024

Pehli Wahi - Javed Ghamidi - Brother Kashif Ali Kya Ghar e Hira Ka waqia Sufion ne bayan kia? Javed Ahmed Ghamdi Ko M***i Kashif Ali M...

السلام و علیکم،لے آپ کی شہزادی پنجاب میں کیا کر رہی ہے، اور آپ کے بادشاہ اب ایک تو ہے نہیں، دو خاندانوں کے لئے ملک بنا ہ...
26/04/2024

السلام و علیکم،لے آپ کی شہزادی پنجاب میں کیا کر رہی ہے، اور آپ کے بادشاہ اب ایک تو ہے نہیں، دو خاندانوں کے لئے ملک بنا ہے، آپس میں لڑتے رہنا دکھائی دے اندر سے مل کر لوٹتے ہیں، ایک دو سال تم بادشاہ اور پھر ہم جس کو بنا دیں، ہاں ملک کو بھی بانٹ لیتے ہیں، سندھ میں ہمیں رہنے دو کچھ بھی نہیں بولنا لوگوں کو ہم دیکھ لیں گے، اس کے بدلے میں سب سے بڑا صوبہ تمہیں دیتے ہیں لیکن بولیں گے لوگ ہیں ان کو لگے گا ہم خوش نہیں کون سا پہلی بار بیوقوف بنا رہے ہیں، ایسا کرتے آئیں ہیں آج تک کام چل رہا ہے، اب تم لوگوں نے کس کو بٹھا دیا ہے، ٹک ٹک پر تو عوام ہوتی ہے چھوٹے لوگ، جو خود کو نہ جانے کیا سوچ کر کہتے ہیں انفلزر اسی طرح کا کوئی نام ہے، لیکن تمہاری اور پنجاب کی شہزادی بھی ایسا کرنے لگے گی تو پھر کام اس کا باپ کرے گا، کام کے لئے رکھی تھی، ہاں ہاں معلوم ہے کام کون سا لیکن بتانا صروری تھوڑی ہے، آتا کون سا کام ہے ایک جو خود اپنی تعریف میں لوگوں کو بتا رہی ہے جوتے پالش کرنا، کیا ہمیں نہیں آتے کبھ سے کر رہے ہیں، اب کیا صرف اسی کو آتے ہیں، اور پولیس میں کبھ سے بھرتی ہو گی ہے، اچھا ہے لیکن ہر کام میں ھاتھ کس لئے ڈال رہی ہے، بابا کیا ملک سے باہر گئے شروع ہو گئی ہے، دیکھو غور سے سنو ہمارے پاس حکومت نہیں ہے یاد رکھا کرو، ہمیں کبھی کبھی تھوڑا سچ بولنے دیا کرو، ھاتھ تم لوگوں کے باندے ہوئے ہیں ہاں ہاں معلوم ہے ہمارے بھی لیکن اتنی مضبوطی سے نہیں جتنے تمہارے ہیں، حکومت تمہارے پاس پنجاب کو بھی تمہیں دیا، اور ہم پاس کیا ہے، صدر کی کیا حیثیت جو حکم دیتے ہیں وہ ہی کرنا پڑتا ہے، ہاں ہاں معلوم ہے تم بھی انہیں کے غلام ہو، لیکن اس کے باوجود شہزادی کو منح کرو، ٹک ٹاک کو چھوڑ کر گھر بیٹھی رہے، پیسوں کا جواب تم خود دو، بولا ہے برا نہیں مانتے تھوڑا سا سچ بولنے سے کیا فرق پڑتا ہے کون سا لوگ سنتے ہیں کیا ہم جانتے نہیں دیکھ لو صبہ میں کبھ سے بیٹھے ہیں کوئی کام کیا ہے لوگ کو کچھ دیا ہے، تو پھر کیوں ووٹ دیتے ہیں، ایسا نہیں کرتے پاعل ہیں معلوم ہے بولنے کی کیا ضرورت پڑی ہے، سویے ہوئے ہیں سونے دو، دیکھو، اگر شریف خاندان اور بھٹو خاندان نے اس ملک کو اپنے ھاتھوں میں رکھنا ہے تو پھر لازمی ہے لوگوں کو جو آج تک کرتے ارہے ہیں کرتے رہیں، کس نے کہا ہے بیوقوف بنانے کا، ہیں بنانے کی ضرورت ہی نہیں، جو ان کو بننا چاہتے ہیں ان کو مٹانے کا جو کام کر رہے ہیں ٹھیک طرح سے کرو، اگر کچھ بن گئے تھوڑی تعلیم حاصل کر لی تو پھر اس ملک میں ہمارے لئے تو کیا جن کی غلامی کر رہے ہیں ان کی بھی جگھا نہیں رہے گی، بدنام تو ہو رہے ہیں لیکن سمبھال سکتے ہیں، کچھ بھی نہیں ہوتا، باکی آپ خود لکھ دیں، ہاں مجے گالیاں نہیں دینی، اس کے علاوہ جو دل چاہتا ہے لکھ دیں، میں نے تو کوشش کی کچھ لکھوں بھی اور کچھ بھی نہ لکھوں،

Deal Kesay Hui? | PPP Concerns Over Nawaz Sharif | Imran Riaz Khan VLOGڈیل کیسے ہوئی؟ جنرل باجوہ کی قسم پر رد عمل | فل کورٹ اجلاس کہانی: تمام ججز ڈٹ گئے | نو...

19/12/2023

السلام علیکم، اچھا مجھے ایک بات کی سمجھ آج آئی ہے، کھ پیسے والے ساری دنیا سے دبئی کیوں جاتے ہیں، پہلے افریقہ سے اور ویت نام سے یہ پھر اسی طرف سے زیادہ تر لڑکیاں یورپ آیا کرتی تھیں، اور آنے سے پہلے ہی 50ہزار ڈینش کرون کی قرضدار بن جاتی تھیں، لیکن پچھلے کچھ سالوں سے اب دبئی جانے لگی ہیں اور صرف 10 ہزار دینے پڑتے ہیں، بلانے والی زیادہ تر بھارت کی عورتیں اور کچھ پاکستانی پیچھے ہوتی ہیں،پہلے تو دبئی میں ادہر رہنے والے مردوں کی تعداد 70 پرسنٹ ہے، اور آپر سے باہر سے بھی بھت زیادہ مرد ہی جاتے ہیں، وہاں پر بڑے بڑے ہوٹلوں نے ان عورتوں جو زیادہ تر 15 سے لے کر 30 سال کی عمر کی ہوتی ہیں، ہوٹلوں نے رکھی ہوتی ہے، جب میں نے سنا تو شوک تو نہیں لگا لیکن اتنی آزادی کیسے مل گئی، کیونکہ یہ خبر عورتوں کی تنظیم کی بنائی ہوئی ہے جو پہلے ہی ایسی عورتوں کی زندگیوں کے بارے میں یورپ میں کام کر رہیں تھیں، کیونکہ ادہار اتار نہیں سکتیں تھیں اور جتنا وقت بھی ڈنمارک کے علاوہ اور کسی بھی یورپین ملک میں رہتی تھیں ان کی غلام بن کر زندگی گزارتی تھیں، لیکن اب یورپ کے بھی کچھ ملکوں کی لڑکیاں ادہر جاتی ہیں اور چند سال لگا کر واپس آکر اپنی تعلیم پوری کر لیتی ہیں بغیر ادہار کے، اتنے پیسے ساتھ لے آتی ہیں جتنوں کی صرورت ہوتی ہے، لیکن اتنی آزادی کے ساتھ اس طرح کے کام ایک مسلم ملک میں ہو رہے ہیں، کھ سارے کے سارے بڑے ہوٹل اپنے گیسٹوں کو یہ سروس دیتے ہیں، کیسے اجازت دی گئی ہے، کیا مردوں کی زیادہ تعداد ہونے کی وجہ سے اتنا بڑا گناہ کیا جا رہا ہوتا ہے اور سب کو اس کے بارے میں معلوم ہے، اور دوسرا لوگ پیسے لگائیں تو پھر آنکھیں بند کر لیتے ہیں، مجھے اگر کوئی بتاتا تو شاید مان لیتا کھ چلو تمہیں ایک مل گئی ہو گی، لیکن جب ایک ایسی تنظیم کی رپورٹ سامنے آجائے جن کے بارے میں پہلے سے جانتا ہوں انہوں نے کتنی لڑکیوں کو اپنے اپنے ملکوں میں کچھ کریمنل لوگوں کے ھاتھوں سے بچایا، اور اس کام میں ان کے اپنے چند لوگوں کو جان بھی دینی پڑی تو پہر میں ان کی رپورٹ پر یقین تو کرتا ہوں، اور دوسرا سبوت بھی دیے ہیں، لیکن کیا پیسے چھوٹے سے ملک کے لئے اتنی زیادہ احمیت رکھتے ہیں، جو اتنے بڑے گناہ کی اجازت دے رہے ہیں، اجازت کی بجائے اگر آنکھوں کو بند کر لیا ہے، فرق کیا ہے، عورتوں کے کم ہونے کی وجہ سے کیا ساتھ والے کسی دوسرے ملک سے کسی عورت کے ساتھ شادی نہیں کر سکتے، اور کیا ٹورسٹ یہ پھر باہر سے جو پیسے انویسٹ کرتے ہیں ان کی خاطر ہوٹلوں کو اس کی اجازت دینی کسی بھی بیشک نام کا ہی کیوں نہ ہو ہیں تو سب نام کے ہی لیکن اتنی آزادی کے ساتھ اس طرح کے کاموں کی اجازت تو نہیں دے سکتے، ایسا نہیں کوئی ایک ملک بھی آج بھی عورتوں کے کاروبار سے آزاد ہے، سب میں ہو رہا ہے، لیکن اتنا زیادہ اتنی آزادی سے، کھ ہوٹلوں نے رکھی ہوئی ہیں، اور پھر ہم لوگوں کو سمجھ نہیں آتی مسلمانوں کے حالات ایسے کیوں ہیں، کچھ کو جو سوال کرتے ہیں، کیا وجہ ہے مسلمانوں کے پاس ساری دنیا سے زیادہ پیسہ ہے، لیکن پھر بھی غلامی کی زندگی گزار رہے ہیں، یہ تو ایک نکتہ سے بھی بڑا ملک نہیں، پیسوں کے بارے میں ان کو پہلے کتنے ہیں معلوم نہیں لیکن پھر بھی کم ہیں، جو بھی کرنا پڑے بس لوگوں کو خوش رکھنا ہے، کہیں کوئی دوسرا نکتہ نہ کسی کو مل جائے، جن کو سمجھ نہیں ارہی تھی، امید ہے تھوڑی بہت سمجھ آئی ہو گی، ، یہ تو ایک کام ہے، ایک کام تو لکھ دیا، لیکن کون سا، اس کا مطلب کیا ہے،

18/12/2023

السلام علیکم، اچھا میں نے آج لکھا تھا کہ کس طرح کیتھولک چرچ کے 2 ٹکڑے بن گئے، مصمون جو لکھا تھا، وہ ایک ازیم انسان کے بارے میں تھا جس نے پاکستان کے نظام کو بدلنے کی کوشش میں اپنی جان قربان کر دی، اور ساتھ ہی لکھا تھا کہ ایک ان کی وجہ سے کیت چرچ کی ساری تاکت دو ٹکڑوں میں بدل گئی جس نے یہ کام شروع کیا تھا اس کا نام تو یاد نہیں لیکن پروٹیسٹ کو شروع کیا جس کی وجہ سے اس فرقے کا نام بھی اسی کے مطابق رکھ دیا گیا، پروٹسٹنٹ، ایک انسان نے جس کام کو شروع کیا اس کی جان تو چلی گئی، لیکن کام کو بعد میں لوگوں نے کامیاب کر دیا، جس کی وجہ سے جو آج کیتھولک چرچ کی تاکت ہے، وھ نہیں رھ گی، باکی سب تکریبن جو کام کی باتیں تھیں لکھ دیں تھیں، بس نام یاد نہیں آرہا تھا، اور اس ایک ان کا نام ابھی تک یاد نہیں آرہا، اب یہ تو میری پروبلم ہے جس کے بارے میں کچھ کر نہیں سکتا، ان شاء اللہُ اللہُ کی زات مدد فرمایا گا، ویسے بھی اب عادت بن گئی ہے ناموں کا یاد نہ رہنا، جگھوں کا یاد نہ رہنا، یہ تو کچھ بھی نہیں ،جس دوسروں کو دیکھتا ہوں ہوسپیٹل میں، اللہُ کا بھت شکر ادا کرتا ہوں، یاداشت کا خراب ہونا، اور بلکل ہی انسانوں کا محتھاج بن جانا، اللہُ کسی کو اپنے علاوہ کسی ان کے محتھاج نہ بنائیے، اللہُ ہم سب پر رحم فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

18/12/2023

السلام علیکم، شاید کل کی بات ہے، میرے پیارے بھائی نے علماء ظہیر الہی رحمت اللہ کے بارے میں تھوڑا سا لکھا، بھت باھی نے اس پر کمنٹ کیے، لیکن معلوم نہیں کیوں مجھے شاید دوکھ کی وجہ سے اس طرح کے خیال آنے لگے، ان کی زندگی کے بارے میں بھت کم لوگ جانتے ہیں، زیادہ تر تو ان کے جلوس میں شامل ہوا کرتے، ان کی باتیں سنتے لیکن اس وقت بھی صحیح ساتھ دینے والے بھت کم لوگ تھے، ان کو صحیح طرح سے جاننے والے اس وقت بھی کم تھے اور آج بھی اسی طرح ہے، اگر ان کو باکی سب کی طرح مشہور ہونے کی صرورت ہوتی تو اس طرح حکومت کے خلاف بولنے کی کوئی جلسے کرنے کی کوئی ضرورت نہیں تھی، اللہُ نے ان کو اس سے پہلے ہی بھت زیادہ ازت اور لوگوں کے دلوں میں جگھا دے دی تھی، اپنی زات کی خاطر جس طرح آج علماء کرام ایک ویڈیو کے بعد دوسرا بناتے ہیں پہلے کی غلطی کو زیادہ ٹر ٹھیک کرنے کی خاطر آج اگر ہوتے تب بھی ایسا کرنے کی ضرورت نہیں پڑنی تھی، انہوں نے کبھی بھی کسی فرقے کے بارے میں باتیں نہیں کیں، جتنی بار میری مل ہوئی ہے مجھے تو ایک بار بھی کسی فرقے کے بارے میں نہیں بتایا ہمیشہ کہتے تھے، دین کا علم حاصل کرو اور سب کو پڑہو، ورنہ کیسے سمجھ آیے گی، اتنی زیادہ بار نہیں ملے، اچانک ملاقات ہو جاتی تھی، کبھی بھی نہ تو کوئی وقت لیا تھا اور نہ ہی کبھی معلوم ہوتا تھا آج ارہے ہیں، اور ملاقات بھی چند گھنٹوں کی ہی ہوتی تھی، اگر ساری جمع کروں تو شاید 2 دن سے بھت کم زیادہ ہو گی، لیکن میں تو پہلی ملاقات میں ہی ان کی دل سے ازت کرنے لگا تھا، جس طرح ملے، نہ میں نے پہلے کبھی دیکھا تھا اور نہ ہی کبھی کسی اور طرح سے جانتا تھا، شاید اس وقت نام بھی نہیں معلوم تھا، میرے والد مرحوم کی وجہ سے پہلی بار ملا اور جس طرح میرے ساتھ رہے کبھی بھی نہیں ان جیسے انسان کو نہیں ملا تھا، جانے سے پہلے تو مجھے بھت کچھ ان کے بارے میں بتا دیا تھا اور میں تو راس میں سوچتا رہا کتنے ز لوگ آیے ہوں گے جو ان کو بھت اچھی طرح سے جانتے ہیں، میرے ساتھ تو سلام کے بعد ختم لیکن سب کچھ الٹ ہوا، تک سارا وقت میرے ساتھ باتیں کرتے رہے، مجھے یاد نہیں 4 گھنٹوں کے بعد جانا تھا یہ کچھ وقت کے بعد لیکن تکریبن اتنا ہی وقت گزارا اور سب سے زیادہ میرے ساتھ ہی باتیں کرتے رہے، لازمی ہے جس انسان کو جانتا ہی نہیں تھا جن کے بارے میں کچھ گھر میں پتہ چلا کچھ جاتے وقت راستہ میں تو سوچ تو آنی تھی، کھ سلام کے علاوہ اور کیا، لیکن، بس بعد میں ٹیلیفون پر کبھی کبھی بات ہو جاتی، لیکن میں نے ان کی زات کے علاوہ ان کے مشن کو زیادہ اہمیت دی تھی، آج بھی اسی کی زیادہ اہمیت ہے، میرے نصدیق اگر ان سے پیار ہے عقیدت ہے تو پھر ان کے کام کو پہلے یاد کرنا چاہیے، افسوس اس کو سب نے اتنی جلدی ایک طرف کر دیا اور انسان کو ان کے کام سے زیادہ اہمیت دے دی، اگر ایسا ہوتا تو کیا نہیں جانتے تھے وہ جو مانگ رہے ہیں، پہلے تو عوام ہی ساتھ نہیں دوسرا یہ سسٹم کبھی بھی اجازت نہیں دے گا،لیکن کوشش کے بغیر کچھ کیے بغیر اس دنیا میں کچھ بھی نہیں ملتا، تو ایک انسان کی کوشش اگر وقت ملتا اور زیادہ لوگ تعلیم حاصل کر لیتے تو سب کچھ ممکن ہے، اسی خوف کی وجہ سے اس ایک انسان کی جان لے لی، تاکہ کوئی موقع ہی نہ دیا جائے، اور اسی بات کی وجہ سے مجھے اس دن دوکھ ہوا، اور اتنا کچھ لکھ دیا، اب امید ہے آپ کو سم اگی ہو گی، کسی نے بھی اس شمہ کو جلائے نہیں رکھا، کسی ایک نے بھی کچھ کرنے کی کوشش نہیں کی، آپ دیکھ لیں ایک انسان جب کچھ کرنا چاہتا ہے اور کامیاب بھی ہو جاتا ہے اس کا نام تو بھت ہی کم لوگ جانتے ہیں، کرسچن 2 بڑے گروپوں میں تقسیم ہو گیا، ایک انسان کی وجہ سے، ورنہ کیتھولک چرچ ہی سب سے بڑا بھی اور تاکت ور بھی یورپ کے سارے بادشاہ ان کے نیچے آتے تھے، لیکن ایک انسان نے کس طرح اتنی بڑی تاکت کے 2 ٹکڑے کر دیے، اور آج دوسرا بڑا فرقہ اسی کے نام سے شروع ہوتا ہے، کسی عمیر نعیم زادہ کا بیٹا نہیں تھا، لیکن اس کو سمجھ نہیں ارہی تھی کہ چرچ کے ھاتھ میں اتنی تاکت، جنگوں پر بھی ان کی اپنی آرمی سب سے آگے ہوتی تھی، سب سے زیادہ تاکت ور آرمی چرچ کی تھی، باکی ملکوں کی آرمی اور بادشاہ ان کے نیچے ہوتے تھے، کتنے بادشاہ جیل میں ڈال کر اپنی م کا اس کی جگھا پر بٹھا دیتے تھے، اور آج 2 سب سے بڑے فرقے بن گئے، صرف اتنا ہی نہیں کیتھولک چرچ کی تاکت میں بھی بھت ہی زیادہ کمی آگئی، ایک انسان کی وجہ سے، لیکن اس کو لوگوں کا ساتھ چاہیے، اللہُ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

01/08/2023

السلام علیکم، آج کل ادہر ڈنمارک میں قانون کو کسی طرح بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے، آپ سب کو معلوم ہو گا پہلے کچھ دنوں سے مسلم ملکوں کی امبیسوں کے سامنے قرآن پاک کو آگ لگائی گئی، جب ترکی کی کے باہر کیا گیا، تو ترکی کی طرف سے بہت سکھت بیان آیا، پہلے ہی سوڈان کے ساتھ ترکی کے تعلقات بھت زیادہ خراب ہو گیے ہیں، وجہ بھی یہ ہی تھی، سویڈن کو نیٹو کا ممبر بننے کے لئے ترکی کی وٹ چاہیے ہے، اس سے پہلے ترکی انکار کر رہا تھا جن جن چیزوں کی وجہ سے ان سب کو مان چکے تھے اور قانون بھی بنا دیے تھے، اب جب یہ ہوا تو ترکی نے اس کے بارے میں سختی کرنے اور جو بھی کرے اس کو جرمانہ ہی نہیں جیل میں بھی ڈالا جائے انہوں نے تو یہ قانون بھی بنا لیا، باکی سارے یورپ کے ممالک اجازت نہیں دیتے تھے سرف یہ ہی 2 ملک اجازت دے رہے تھے، فریڈم آف سپیچ کے پیچھے ایک طرح سے چھپ کر، لیکن اب جب پہلے بار oic کی میٹنگ ہوئی جو اس سے پہلے کچھ بھی نہیں کرتی تھی ان کی ایک طرح سے کوئی حیثیت ہی نہیں تھی، لیکن جب یہ سب ہوا اور ایک ھفتے کے اندر اندر 7 امبیسوں کے سامنے قرآن پاک کو آگ لگائی گئی تب سے ان کا نام بھی آنے لگا، لیکن مجے سمج نہیں آتی یہ ملک تو عرب ملکوں کی وجہ سے اتنا زیادہ آگے ہے، جتنے پیسے وہ ان کی چیزوں کے دیتے اور کوئی بھی نہیں دیتا، مجے یاد ہے جب کارٹون بناے تھے اور ان ممالک کے لوگوں نے ڈنمارک کی ساری چیزوں کو باہر پہنکنا شروع کر دیا اور کوئی بھی کچھ بھی نہیں خرید رہا تھا، تب کتنی منتیں کیں اور اب یاد نہیں کتنے منسٹر پرایم منسٹر سمیت ان ملکوں کے چکر لگاتے رہے، لیکن ان دنوں سب سے زیادہ سرف ترکی ہی بول رہا ہے، باکی بھت سے ملکوں میں لوگ تو باہر نکلے، ترکی کا ساتھ ایران دے رہا باکی کو موت اگی ہے، کیا سرف ان کے امبیسڈر کو بلا کر کام پورا کر دیا، ان ملکوں کو ڈنمارک کی صرورت نہیں، اگر یہ پہلے کی طرح کچھ کرتے تو پورا یقین ہے، سب کچھ بھول جاتے اور قانون بھی بنایتا، اب اگر کچھ کرنے کا سوچ رہے ہیں تو سرف پہلی بار oicکی وجہ سے، لیکن مجے نہیں لگتا سرف بیان دینے کے علاوہ اور کچھ کریں گے، عوام کا ساتھ چاہیے ہوتا ہے، اب مجھے نہیں معلوم پاکستان میں کیا ہوا یہ کچھ ہوا بھی عوام کی بات کر رہا ہوں، حکومت کی نہیں ان سے کوئی عومید نہیں اپنوں کے خلاف کیسے جا سکتے ہیں، اور ویسے بھی مانگنے والے ھاتھ تو کچھ بھی نہیں کر سکتے، اور کون سا عوام کی خاطر مانگتے ہیں، لیکن کچھ ملکوں میں لوگ باہر نکلے، اب ہم لوگ ادہر سوایے جلوس نکالنے کے علاوہ اور تو کچھ نہیں کر سکتے، نہ ہی ہماری اتنی بڑی تعداد ہے وٹ کی وجہ سے کوئی پارٹی ہمارا ساتھ دے گی، لیکن مسلم ممالک تو بھت کچھ کر سکتے ہیں، لیکن شاید ان کے لئیے تعلقات زیادہ ازیز ہیں، قرآن پاک کو آگ لگانے کی وجہ سے اپنے تعلقات خراب کیوں کریں، میں ان ملکوں کی بات کر رہا ہوں جو بھت کچھ بھت کم وقت میں کر سکتے ہیں، پہلے شاید عوام ابھی اتنی یورپین نہیں بنی تھی، جیسے ہمارے ملک میں سب کچھ یورپین لگنا آزادی ہے، کپڑے اتار دینا آزادی ہے، ہر طرح کے اسلام کے خلاف کام کرنا آزادی ہے، شاید تھوڑی سی آزادی دے دی تو اب ان ملکوں میں بھی دین پر چلنے والے کو مولوی کہنا گالی سمجھتے ہیں، پاکستان میں تو ایسا ہی ہے، یہ سوچتے نہیں اسی مولوی کے پیچھے نماز بھی کبھی کبھی ادا کرتے ہیں، میرا نہیں خیال جو نماز کا پابند ہے وہ اس طرح کی سوچ رکھتا ہے، یہ تو وہ ہی جن کو آزادی چاہیے اسلام سے تو چھوڑ دو کوئی زبردستی تو نہیں کہ مانتے نہیں ہو لیکن منافقت کرتے ہو سب کے سامنے کچھ اور اپنی سوچ والوں کے سامنے کچھ، چھوڑ دو ویسے بھی تو لوگ چھوڑ کر قادیانی بن جاتے ہیں لیکن بات کون سی تھی اور نکل کس طرف گیا، آپس میں ملتی ہیں، جتنی زیادہ آزادی دی گئی لوگ اتنے ہی دین سے دور ہوتے جا رہے ہیں، شاید یہ ہی وجہ ہے اس بار ان ملکوں کے لوگ باہر نہیں نکلے لوگوں نے ان کا سمان سٹوروں سے باہر نہیں پہینکا، شاید اس بارے oic کو کچھ کرنے کی اجازت دے دی گئی، آخر جب بنای ہے، تنظیم کا کوئی فائدہ نہیں اگر کچھ بھی نہ کر سکے، سرف نام ہی تھا، آج سے پہلے شاید انہوں نے کچھ بھی نہیں کیا، لیکن بات تو ملکوں کی ہے تنظیم کو زندہ کرنا اور بات ہے لیکن کیا ان کے ھاتھ بھی کھول دیے ہیں، مجے نہیں یقین،کیونکہ کتنے ملک ہیں جن کے آپس کے تعلقات اچھے ہیں،کتنوں کو بولنے کا حق ہے، کتنے آپس میں جنگ کر رہے ہیں، یہ یورپین اور امریکہ ہم سے بھت آگے نکل گئے ہیں، جنگ کے بعد آپس میں بھت اچھے تعلقات بنائیے، پھر 2 تنظیمیں بھی بنائی، ایک یورپین یونین اور دوسری نیٹو، کیا یورپین یونین سے انگلینڈ کے نکلنے سے کوئی فرق پڑا، ایک سے ہی نکلے دوسری میں تو سب کے ساتھ ہیں، اور دوسری طرف مسلمانوں کی ایک تنظیم بھی کسی کام کی نہیں، جب ملک ہی ایک دوسرے کے دشمن ہوں تو پھر کیسے کچھ کر سکتے ہیں، جنگ بھی شاید ختم کر سکتے، لیکن فرقے بازی کو کون ختم کرے گا، یہ عومید رکھنا کہ سوچیں گے وہ جانے اور آن کے کام آخر ہیں تو مسلمان، لیکن ایسی سوچ اللہُ نے توفیق ہی نہیں دی، آزاد ملک لیکن ہیں غلام، جن میں بادشاہت ہے وہ تو اور بھی زیادہ، اور باکی جو خود کو جمہوریت کے نام پر چلا رہے ہیں، وھ تو اور بھی زیادہ ان کے غلام ہیں، کچھ کو چھوڑ کر، جن کو ان سب سے علیحدہ کر دیں تو پھر ایک اور بات درمیان میں اجاتی ہے، ان کی بات کیوں مانے، ھسد یہ پھر فرقہ واریت کی وجہ سے، جہدہر سے بھی دیکھیں ایک بن نہیں سکتے، سرف اسلام کی حد تک محدود نہیں رکھ سکتے، سرف جو اس طرح کے کاموں کے خلاف اسلام کا قانون ہے اسی کے مطابق کیوں نہیں فیصلہ کرتے، آپس کی باتیں بھول جائیں، یہ مصلہ آپس کے تعلقات سے بھت زیادہ احمیت رکھتا ہے، اللہ ہم سب کو ھیدایت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

09/07/2022

السلام و علیکم،آپ سب سے گزارش میرے لئیے دوعا کیجئے گا، انشاءاللہ، اللہُ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

07/06/2022

(Current Affairs)Host:- Arshad SharifGuest:- Dr Ashfaque Hasan Khan (Economist / Principle NUST)Who harmed...

01/02/2022

السلام و علیکم،میری سمج سے باہر ہے لوگوں کو میرے فرقہ کے بارے میں لازمی سوال کرنا ہوتا ہے، میں نے جب ایک بار کھ دیا، اللہ کی زات کے کرم سے ایک موسلمان کے گھر پیدائش ہوئی ورنہ جہنم میرے نسیب میں لکھ دی ہوتی، اس کا مطلب یہ نہ لیں سرف پیدائش ہی بچائے گی، اللہ کے فرمان کے مطابق زندگی گزانا ہی بچائے گا،جتنا تھوڑا سا دین کا علم ہے مالیک نے کسی فرقے کے بارے میں کچھ بھی نہیں بتایا اگر ہوتا اور جس کا نام وہ لازمی اپنانا تھا، اور وہ ہی اپنایا ہے جس کا نام اللہ کی کتاب میں لکھا ہوا ہے، جب میں نے سرف وہ ہی فرقہ اپنانا تھا، تو پھر پوچھتے کیوں رہتے ہو کیا جواب تبدیل ہو جائے گا، شاید معلوم نہیں کوئی کمیز نہیں پینی ہوئی گندی ہو گئی وتار دی دوسری پہن لی، اگر اس طرح کی سوچ ہے پھر تو میں پھنس گیا کمیز روزانہ دوسری پینتا ہوں، اس طرح ھمیشا نی دیکھای دیتی ہیں، تو کیا دین بی اسی طرح کے ساتھ اپنایا ہوا ہے، ایک رنگ خود لگا دیا، نہیں لوگوں کے بنائے کسی بھی کسم کے فرقہ کے ساتھ میرا کوئی تعلق نہیں، کیا پوچھ پوچھ کر تنگ نہیں آگے، میں تو اپنے مالیک کی زات کے کرم فزل رحمت سے ایک موسلمان ہوں، اور اور کچھ بھی نہیں، مجے تو ہر وقت ایک سوچ تنگ کرتی ہے، کیا میں دین پر چل رہا ہوں، کیونکہ جب معلوم پڑتا ہے کسی کا آپریشن نہیں ہو سکتا پیسے نہیں ہیں، تب لوگوں سے پیسے مانگنے میرے پاس تو اتنے نہیں اگر تھوڑا بہت ہو گا تو سرف ایک سال میں کسی کی معمولی مدد، یا تھورا سا میرا مالیک ہی مج سے کرواتا ہے، ورانہ میں نے تو سوچنا تھا اتنوں سے کیا ہو گا، مالیک ہی جانتا ہے، تو میرا فرقہ مالیک کے فرمان کے مطابق ہے، اور نام موسلمان یا ہے میرے فرقہ کا نام، آپ مجے بتائیں گے، آپ کا فرقہ کس نے بنایا، نام تو ہو گا، اللہ تعالیٰ کی زات نے نہیں ،تو پھر کس نے جو اللہ کی زات سے بی وپر ہے،

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+4581746596

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waseem malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waseem malik:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share