Kahuta times network

Kahuta times network information and entertainment 4 people's

Dauerhaft geschlossen.
17/09/2022
ہمارا دوست راشد جو کے ملائیشیاء میں حال مقیم تھا جس کو دماغ کا فالج ہوا تھا وہ وفات پاگیا ہے اللہ پاک مرحوم کو جنت میں ا...
17/09/2022

ہمارا دوست راشد جو کے ملائیشیاء میں حال مقیم تھا جس کو دماغ کا فالج ہوا تھا وہ وفات پاگیا ہے اللہ پاک مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

17/09/2022

میر نواز ڈائریکٹر اینٹی کرپشن راولپنڈی ریجن تعینات

17/09/2022

راولپنڈی ..ڈائریکٹر اینٹی کرپشن راولپنڈی ریجن خالد یامین ستی تبدیل ...

16/09/2022

کہوٹہ میں تیز بارش جاری

*اسلام آباد**(محمد اشتیاق شیخ اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل کی ضمانت منظور کرلی   پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا...
15/09/2022

*اسلام آباد*

*(محمد اشتیاق شیخ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل کی ضمانت منظور کرلی پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

13/09/2022

پوٹھوہار ویلفیئر ٹرسٹ کے بانی ملک منیر اعوان ڈاکٹر محمد عارف قریشی ڈاکٹر شفیق ملک ندیم شیخ فارس یہ سب لوگ اس ٹائم سندھ کے مقام پر موجود ہیں اور وہاں جا کر لوگوں کی مدد کے لیے تقریبا تیس لاکھ کا سامان جس میں میڈیسن کھانے پینے کی اشیاء کمبل ٹینٹ اور کہوٹہ کی غیور عوام نے جو کچھ دیا ان لوگوں میں تقسیم کرنے کے لئے گئے اللہ پاک ہم سب پر اپنا رحم کرم عطا فرمائے

کہوٹہ کروٹ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ میں غیر قانونی بھرتیوں اور سوشل افیسرز کی کرپشن کے خلاف احتچاج ۔۔
13/09/2022

کہوٹہ کروٹ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ میں غیر قانونی بھرتیوں اور سوشل افیسرز کی کرپشن کے خلاف احتچاج ۔۔

12/09/2022

کہوٹہ پریس کلب رجسٹرڈ/ کہوٹہ پوٹھوار ویلفیئر ٹرسٹ کا قافلہ خدمت کے جذبے سے سرشار خیرپور جاتے ہوئے سندھ سٹھارجہ موٹروے پر خطرناک روڈ ایکسیڈنٹ جسمیں ایک شخص موقعہ پر جانبحق اور دو شدید زخمی تھے پوری ٹیم خصوصی طور پر ڈاکٹر محمد عارف قریشی اور ڈاکٹر محمد شفیق نے زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد دی اور کافی دیر تک زخموں کے پاس رہیے

کہوٹہ میں پی ٹی آئی کی عمران خان سے اظہار یکجہتی ریلی مائنس عمران خان فارمولا نا منظور احتجاجی ریلی  مٹور چوک سے شروع ہو...
10/09/2022

کہوٹہ میں پی ٹی آئی کی عمران خان سے اظہار یکجہتی ریلی مائنس عمران خان فارمولا نا منظور احتجاجی ریلی مٹور چوک سے شروع ہو کر کلر چوک اختتام پذیر ہوئی جس میں تحصیل کہوٹہ اور کہوٹہ سٹی کے قائدین اور کارکنوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر پی ٹی آئی کے قائدین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو صرف عمران خان ہی بچائے گا مائنس عمران خان فارمولا نامنظور عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں ملک کے ساتھ کھڑے ہیں ۔۔۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کے ماتحت ادارے ڈائریکٹوریٹ انسپکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹیٹیوشن نے ای...
10/09/2022

تفصیلات کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کے ماتحت ادارے ڈائریکٹوریٹ انسپکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹیٹیوشن نے ایک حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب کوئی اسکول اپنی کاپیاں، رجسٹر، جرنلز وغیرہ شائع نہیں کر سکتا۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کوئی اسکول والدین کو اپنی کاپیاں رجسٹر وغیرہ خریدنے پر مجبور نہیں کر سکتا، کوئی بھی اسکول یونیفارم، بیگ، کتابیں، اسٹیشنری فراہم نہیں کر سکتا، کوئی اسکول کسی مخصوص دکان سے یہ چیزیں خریدنے کی ترغیب بھی نہیں دے سکتا۔ ڈی جی پروفیسر سلمان رضا نے اس سلسلے میں کہا کہ والدین کتابیں، بیگ، یونیفارم وغیرہ عام مارکیٹوں سے ہی خریدیں، یہ فیصلہ طلبہ و طالبات اور والدین کی شکایات پر کیا گیا۔انھوں نے کہا کہ اسکول کے نام اور لوگو والے اسٹیکرز کتابوں وغیرہ پر لگانے کی اجازت ہوگی۔
حکم نامے میں اسکول مالکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ اسکول کی منظور شدہ فیس کو نوٹس بورڈ پر آویزاں کیا جائے گا، طلبہ اور والدین کی ڈیمانڈ پر ان کو منظور شدہ فیس کا اسٹرکچر بھی فراہم کیا جائے گا۔اسکول کسی بھی اسپیشل ڈے منانے کے نام پر پیسے نہیں لے سکتے، کوئی بھی اسکول مالک والدین سے 2 ماہ کی فیس ایک ساتھ نہیں لے سکتا، اسکول مالکان 5 سال سے پہلے یونیفارم تبدیل نہیں کر سکتے، یونیفارم تبدیلی کے وقت ڈائریکٹوریٹ انسپکشن اینڈ رجسٹریشن سے اجازت لازمی ہوگی۔ہر اسکول پر لازم ہے کہ کل بچوں کے 10 فی صد طلبہ کو مفت تعلیم مہیا کرے، اسکول 3 ماہ تک فیس ادا نہ کر پانے والے طلبہ کو کسی قسم کی سزا اور جرمانہ نہیں کر سکتے، اسکول مالکان ایسے بچوں کو امتحان میں بیٹھنے سے بھی نہیں روک سکتے۔کوئی بھی اسکول لیٹ فیس جرمانہ بھی نہیں کر سکتا، فیس لیٹ ہونے پر اسکول مالکان پابند ہیں کہ وہ والدین و طلبہ کا مؤقف سنیں، اس کے بعد اسکول ان والدین و طلبہ کو 2 نوٹس جاری کریں گے۔حکم نامے کے مطابق کسی اسکول کے خلاف شکایت موصول ہونے پر محکمہ تحقیقات کرے گا، اور اسکول کے خلاف کارروائی ہوگی

رپورٹ کے مطابق گرفتار افغان باشندوں کو بھاری جرمانہ اور ملک بدر کیا جانے کا امکان ہے جبکہ یو اے ای میں مستقل داخلے پر پا...
09/09/2022

رپورٹ کے مطابق گرفتار افغان باشندوں کو بھاری جرمانہ اور ملک بدر کیا جانے کا امکان ہے جبکہ یو اے ای میں مستقل داخلے پر پابندی بھی لگ سکتی ہے۔۔۔

Adresse

Theresien Str 5
Vechta

Telefon

+4915730630935

Webseite

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Kahuta times network erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Service Kontaktieren

Nachricht an Kahuta times network senden:

Videos

Teilen


Andere Medien- und Nachrichtenunternehmen in Vechta

Alles Anzeigen