AinaeAbsaar

AinaeAbsaar Promoting peace and concern through sensible writing and apereciation of intellectual honesty. Creat

01/11/2023
12/06/2023

ainaeabsaar. orgTahir Ahmed Bhatti

07/05/2023
05/05/2023

ainaeabsaar.org

27/04/2023

ainaeabsaar.org

خانہ جنگی کے سر میں سینگ نہیں ہوتے۔ طاہر احمد بھٹیآپ لوگ آسمان کی طرف دیکھ رہے ہیں اور آپ کے پیروں میں سانپ لوٹ رہے ہیں۔...
09/04/2023

خانہ جنگی کے سر میں سینگ نہیں ہوتے۔ طاہر احمد بھٹی
آپ لوگ آسمان کی طرف دیکھ رہے ہیں اور آپ کے پیروں میں سانپ لوٹ رہے ہیں۔
آئی ایم ایف اور معیشت کی باتیں سنتے ہوئے گلیوں میں ہڑبونگ کی طرف دھیان نہیں جاتا تھا۔
سپریم کورٹ کے فیصلے کو پارلیمنٹ منہ پر دے مارے تو اسے سیاسی ایکٹوزم سمجھا جا رہا تھا۔
میڈیا کی دھڑے بندیاں اور صاف صاف جھکاؤ کو آزادی رائے گردانتی ہوئی پاکستانی قوم اس بات سے بے خبر تھی کہ
مژگاں تو کھول ، شھر کو سیلاب لے گیا!
جس دن نیشنل سیکیورٹی کی میٹنگ ختم ہوتی ہے تو اسی دن ایک انجینئر مولوی پر توہین مذہب کا پرچہ کٹتا ہے۔
اگلے دن گرفتاری ابھی معرض التواء میں ہے اور ایک بیک اپ پر رکھا ہوا مولوی جہلم کی ایف آئی آر کو ناکافی قرار دے کر گجرات میں الگ پرچے کی ڈیمانڈ کرتا ہے اور ساتھ ساتھ امن کا دعوی کرتے ہوئے غازیوں کو ترغیب دیتا ہے کہ وہ اسے قتل کر دیں اور ایف آئی آر میں نامزد ملزم انجینئر محمد علی کے قتل کو فرض کفایہ قرار دیتا ہے۔
بول ٹی وی کے لوگو کے ساتھ ٹوئٹر پر ٹحفظ نامو س رسالت کے ترانے کچھ میک اپ سے گزارے ہوئے مولوی پڑھ رہے ہیں اور نامعلوم ملزمان کو سر قلم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں۔
سپریم کورٹ کی چھت گر چکی ہے اور پارلیمنٹ اس کی
گرتی ہوئی دیواروں کو ایک دھکا اور دو کے مصداق روز ایک نئی قرارداد پاس کر رہی ہے۔
اسٹیبلشمنٹ پر اتنے ننگے اور کھلے وار ہو چکے ہئں کہ اب وہ اپنی منصوبہ بندی میں کثیر الجہتی تلاش رہی ہے۔
ایسی کثیر الجہتی کی تلاش بتاتی ہے کہ اب کہ تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں
ایسی گو مگو میں مارشل لاء نہیں لگتے بلکہ صرف پارشل لاء رہ جاتا ہے۔
جس سے کچھ علاقے محفوظ کر کے امن قلعہ بند ہو جاتا ہے۔
پبلک املاک، عام لوگوں کے جان و مال کا بلا اسثناء تحفظ اور روزمرہ امن عامہ کی فراہمی ایک عیاشی سمجھی جاتی ہے جس کی متحمل قلعہ بند ریاستیں نہیں ہو سکتی ہیں۔
سادے لوگ سوال کرتے تھے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ حکومت مانے نا مانے اس سے عام آدمی کو کیا؟
اس کو تو روٹی چاہئے۔
معیشت مضبوط ہو ، مہنگائی کنٹرول ہو۔
منہ زور دریاؤں کے پشتے ٹوٹیں تو کچی آبادیاں پہلے برباد ہوتی ہیں۔
آئین کا پشتہ ٹوٹا تو افضل قادریوں کی تشریحات مذہب اپنا راستا لیں گی اور جتھے ان کا نفاذ کریں گے۔
یہ مذہبی دھڑے مسلح ہونگے اور بندوق کے زور پر بھرتی کریں گے۔ ناموس وسائل اور اناج لوٹے گی اور مجمعوں کے زور پر اپنے سے اوپر والوں کی سہولت کاری کرے گی۔
جیسے بد ترین معاشرت میں بہترین معیشت قائم نہیں ہو سکتی اسی طرح بد نیت گروہوں اور مفاد پرست دھژوں میں گورنینس نہیں چل سکتی بلکہ صرف ڈنڈا لاء آف لینڈ ہوتا ہے۔
وہ گونگی شرافت اور خاموش سفید پوش اب یا تو اپنے کپڑے سر بازار اتروائیں گے یا قبل از وقت منظم ہو کر ان جھوٹے، مکار اور صریح فریب کاروں کا انکار کر دیں۔ وہ دن اب زیادہ دور نہیں ہیں جب ان کو نتھ مارنے کی بجائے نام نہاد انتظامیہ آپ کو ان کے رحم و کرم پر چھوڑے گی۔
جب بھرتیاں ہی ہونی ہیں تو شرفاء کم از کم اپنے جیسوں کے ساتھ اپنا جینا مرنا طے کر لیں۔
اوپر سیاسی حقوق کی بکواس ہوتی رہے گی اور گلیوں میں یہ سانپ کھلے چھوڑ دئے جائیں گے۔
الامان الحفیظ
کون سی عدلیہ، کہاں کی پارلمنٹ اور کیہڑی اسٹیبلشمنٹ؟ اپنے اپنے بوہے بند کر لو۔
گل کرو شمعیں بڑھا دو مئے و مینا و ایاغ
اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو
اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا
فیض احمد فیض کے وجدان نے جو گھپ انھیرا دیکھا تھا اب وہ تہہ در تہہ اتر رہا ہے۔
اب دروازہ پوچھ کر کھولیں۔
جس جان کو بچانے کے لئے آپ نے گونگی شرافت اوڑھ رکھی تھی اب اس کو ہتھیلی پر رکھے بغیر کام چلنے کا نہیں۔
دھن ساراجاندا ویکھئے تے ادھا دئیے لٹا...!

06/04/2023

ainaeabsaar.org

05/04/2023

ainaeabsaar.org

02/04/2023

ainaeabsaar.org

28/03/2023

ainaeabsaar.org

23/03/2023

ainaeabsaar.org

18/03/2023

دوست شخصیت نہیں ہوتے، زیادہ سے سے زیادہ احباب کی سطح تک اتر سکتے ہیں ، اس سے آگے نہیں۔چوہدری رؤف گجر کے قلب و نظر میں ہمارے حین حیات مستحضر رہنے اور وقت بے وقت یاد آوری ...

16/03/2023

ainaeabsaar.org

16/03/2023

یہ زندگی ہے کہانی تمہیں سنانی ہے شباب رت کے شگوفے بڑے معطر ہیں مشام جاں میں اتار کر خوشبو حصار ذات میں بھر کر وفورِ شوق کی آگ اترتی پھیلتی یہ رات جگمگانی ہے ظہور صبح سے ...

15/03/2023

ainaeabsaar.org

14/03/2023

سارے ارباب اختیار کو دنیا بھر نے گھڑیاں دیں اور سب نے ہاتھوں ہاتھ لیں مگر علامت کا مفہوم کسی کے پلے نہ پڑا۔۔۔! یعنی سب نے اس کو صرف رولیکس ہی سمجھا اور دام کھرے کئے۔گھڑ....

12/03/2023

وفا الزام ہوتی جا رہی ہےجفا ، دشنام ہوتی جا رہی ہے بہت ہنگامہ خیزی تھی جہاں پروہاں اب شام ہوتی جا رہی ہے گواہی آسماں سے چاہئے ابشہادت عام ہوتی جا رہی ہے امن کی فاختہ بد ...

12/03/2023

لے آیا سر خار وہ مرہم میں گوندھ کرجب بھی مرے بدن پہ اسے آبلہ ملا پانی حسین کو نہ ملا ایک بوند بھیاپنوں کا خون ٹپکا ہوا جا بجا ملا مشکل میں بے بسی نے مجھے ایس آ لیاجیسے کہ...

10/03/2023

ainaeabsaar.org

07/03/2023

یادش بخیر ، جاتی سردیاں تھیں سن چورانوے کہ اور سہیل احمد اور قوی خان صاحب کی مین کاسٹ کے ساتھ سٹیج ڈرامہ اسلام آباد آیا ہوا تھا ، شرطیہ مٹھے۔۔۔ریڈیو کے چند احباب کے سا....

03/03/2023

تازہ غزلپہاڑ ، شہر ، سمندر ، چمن براۓ فروختلگا دیا گیا نوٹس ، وطن براۓ فروخت ہمارے پاس سبھی کچھ ہے بیچنے کو یہاںہیں کھیت،صحراء و کوہ و دمن براٸے فروخت دکان ایسی چلے گی ...

27/02/2023

ainaeabsaar.org

26/02/2023

ainaeabsaar.org

22/02/2023

ainaeabsaar.org

21/02/2023

ainaeabsaar.org

17/02/2023

ainaeabsaar.org

14/02/2023

ainaeabsaar.org

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AinaeAbsaar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AinaeAbsaar:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share