16/08/2023
BREAKING NEWS
علی سیٹھی ولد نجم سیٹھی، جگنو محسن کا بیٹا، ن لیگ کے بھانجے نے نیویارک میں اپنے معاون سنگر سلمان طور سے شادی کرلی۔ یہ پاکستان کی جانب سے پہلی لونڈے باز شادی ہے، جس کا آفیشلی اعلان کیا گیا ہے۔ اس شادی سے مخصوص جماعت کے اندر خوشی کی لہر دوڑ چکی ہے۔ گزشتہ شب سے اس پر کام ہورہا ہے اور علی سیٹھی کو اعزازی رکنیت دینے پر بھی بات ہورہی ہے ہم جنس پرست شادی سب سے پہلے کینیڈا میں ایک سکھ سردار نے عیسائی لڑکے سے کی تھی۔ آج پاکستان آفیشلی “غیر مہذب شادی” کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے۔ اگر تو پاکستان واقعی اسلامی جمہوریہ ہے تو علی سیٹھی کا پاسپورٹ ختم کرے، ن لیگ جگنو محسن کو پارٹی سے نکالے، نجم سیٹھی کا میڈیائی بلیک آؤٹ کرے۔ کیونکہ ان لوگوں کی لبرل سوچ نے یہ بگاڑ پیدا کیا ہے۔