Abdul Ahad Singhera

Abdul Ahad Singhera My videos are not only about the beauty of Europe but also about the true impression of Pakistan and its people! A Pakistani living in Germany.

You become what you believe, so believe in yourself. I am a traveler, blogger, drone flyer and by profession a software engineer.

14/12/2023

گنے سے گڑ کیسے بنتا ہے ؟

Somewhere over Balochistan's sky!PAKISTAN
13/12/2023

Somewhere over Balochistan's sky!
PAKISTAN

پچھلے سال منٹھار میں ایک گڑ بیلنے پر ان بابا جی سے ملاقات ہوئی - گپ شپ کے دوران معلوم ہوا کے ان کی عمر 100 سال کے لگ بھگ...
11/12/2023

پچھلے سال منٹھار میں ایک گڑ بیلنے پر ان بابا جی سے ملاقات ہوئی - گپ شپ کے دوران معلوم ہوا کے ان کی عمر 100 سال کے لگ بھگ ہے اور قائداعظم اور پاکستان بننے کے چشم دیدہ گواہ بھی ہیں- ان سے ملکر جہاں خوشی ہوئی وہاں افسوس بھی کے اس عمر میں بھی انکو کام کرنا پڑ رہا ہے

گنے سے گڑ بنانے کا عمل اور ان بابا جی سے تفصیلی گپ شپ اگلی ولوگ میں !

07/12/2023

جرمنی میں مفت کے اخروٹ !

باپ کیا ہوتا ہے اور اس کی اولاد کے لیے محبت کیا ہوتی ہے؟2 دن پہلے آفس کے کچن میں اپنے لیے کافی بنانے گیا (جی ہاں، یورپ م...
05/12/2023

باپ کیا ہوتا ہے اور اس کی اولاد کے لیے محبت کیا ہوتی ہے؟

2 دن پہلے آفس کے کچن میں اپنے لیے کافی بنانے گیا (جی ہاں، یورپ میں کافی خود سے بنانی پڑتی ہے، نوکر چاکر کی سہولت ہمھارے پیارے دیس میں ہی میسر ہے)

کافی بنانے کے دوران دیکھا کے ٹیبل پر کچھ لولی پاپ اور ٹافیاں رکھی ہوئی تھیں کمپنی کی طرف سے - ان میں سے ایک لولی پاپ اٹھا کر اپنی جیکٹ کی جیب میں ڈال لیا ، یہ سوچتے ہوۓ کے شام میں گھر جا کر اپنی نکی کو جب یہ دوں گا، تو وہ کتنی خوش ہو گی !

ابھی یہ سوچ مکمل بھی نہیں ہوئی تھی کے زہن میں فورا اپنے والد کی یاد آ گئی - وہ جب بھی کسی شادی پر جاتے تو وہاں پر بٹنے والی بد یا چھواروں کو اپنی واسکٹ میں ڈال لیتے اور گھر آ کر ہمہیں دیتے! میٹھا کھانے کے انتہائی شوقین ہونے کے باوجود ان کا اس طرح ہمہیں اپنے حصے کی بد دینا، اس وقت ھمہاری سمجھ میں نہ آتا !

آج احساس ہوا کے والدین کے لیے اپنے بچوں کے چہرے پر پھیلی ایک مسکراہٹ کی قیمت کیا ہوتی ہے !

مس یو ابّو جان ! آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں !

خزاں کی دھوپ سے شکوہ فضول ہے محسنمیں یوں بھی پھول تھا آخر مجھے بکھرنا تھاوہ کون لوگ تھے ، ان کا پتہ تو کرنا تھامرے لہو م...
26/11/2023

خزاں کی دھوپ سے شکوہ فضول ہے محسن
میں یوں بھی پھول تھا آخر مجھے بکھرنا تھا

وہ کون لوگ تھے ، ان کا پتہ تو کرنا تھا
مرے لہو میں نہا کر جنہیں نکھرنا تھا
(محسن نقویؔ)

23/11/2023

Flying German plane In Pakistan 🇵🇰 || पाकिस्तान में उड़ रहा जर्मन विमान || Abdul Ahad Singhera

22/11/2023

مرکزی جامعہ مسجد حنفیہ شریف (حیدری مسجد ) - صادق آباد

ریلوے سٹیشن چوک - رحیم یار خان
21/11/2023

ریلوے سٹیشن چوک - رحیم یار خان

خزاں میں شاخ سے گرتے اداس پتے نےمجھے یہ درس دیا ہے زوال سب کو ہے!Black Forest - Germany---------------------------      ...
18/11/2023

خزاں میں شاخ سے گرتے اداس پتے نے
مجھے یہ درس دیا ہے زوال سب کو ہے!

Black Forest - Germany
---------------------------

🍁

17/11/2023

خزاں کے موسم کی سرد شامیں
سراب یادوں کے ہاتھ تھامیں
کبھی جو تم سے حساب مانگیں

16/11/2023

Fish Party In Pakistan 🇵🇰 || पाकिस्तान में मछली पार्टी || Abdul Ahad Singhera

وہ اللہ سب جانتا ہے دلوں کے حال بھی، خیالوں کے راز بھیحیدری مسجد - صادق آباد
13/11/2023

وہ اللہ سب جانتا ہے
دلوں کے حال بھی، خیالوں کے راز بھی

حیدری مسجد - صادق آباد

شوقِ کلام لے گیا موسی کو طور پرمیں کتنا بدنصیب ہوں مسجد نہ جا سکاپرانی غلہ منڈی مسجد  - رحیم یار خان
11/11/2023

شوقِ کلام لے گیا موسی کو طور پر
میں کتنا بدنصیب ہوں مسجد نہ جا سکا

پرانی غلہ منڈی مسجد - رحیم یار خان

09/11/2023

How Do People Travel In Pakistan 🇵🇰 | पाकिस्तानी लोग यात्रा कैसे करते हैं | Abdul Ahad Singhera

08/11/2023

خزاں کی دھوپ سے شکوہ فضول ہے محسن

ہیں یادیں وابستہ کچھ ایسی سی!نومبر کا مہینہ اور میرے شہر صادق آباد کی سبزی منڈی
06/11/2023

ہیں یادیں وابستہ کچھ ایسی سی!
نومبر کا مہینہ اور میرے شہر صادق آباد کی سبزی منڈی

Coming Soon! روہی چولستان - بابا ملوک شہید کے دربار کی ولوگ
31/10/2023

Coming Soon!
روہی چولستان - بابا ملوک شہید کے دربار کی ولوگ

دیکھ کے مجھ کو غور سے، پھر وہ چُپ سے ہوگئےدل میں خلش ہے آج تک، اُس اَن کہے سوال کی(مُنیرؔ نیــازی)نیو غلہ منڈی - رحیم یا...
27/10/2023

دیکھ کے مجھ کو غور سے، پھر وہ چُپ سے ہوگئے
دل میں خلش ہے آج تک، اُس اَن کہے سوال کی
(مُنیرؔ نیــازی)

نیو غلہ منڈی - رحیم یار خان

26/10/2023

اٹلی میں ہمارے آخری دن کی رودار - اٹلی سفر نامہ

سواری صرف ایک اتری اور میںبھری  گاڑی  میں  تنہا  رہ  گیا!  ریلوے سٹیشن - رحیم یار خان
25/10/2023

سواری صرف ایک اتری اور میں
بھری گاڑی میں تنہا رہ گیا!

ریلوے سٹیشن - رحیم یار خان

21/10/2023

ریلوے سٹیشن ٹاور - رحیم یار خان

19/10/2023

شیطانی پل - کیا یہ پل واقعی میں شیطان نے بنایا تھا ؟

جانے کس گلی میں چھوڑ آیا ہوںجاگتی ہوئی راتیں ہنستےہوئے دوست!روہی صحرا - صادق آباد
18/10/2023

جانے کس گلی میں چھوڑ آیا ہوں
جاگتی ہوئی راتیں ہنستےہوئے دوست!

روہی صحرا - صادق آباد

16/10/2023

میلاد چوک - رحیم یار خان

12/10/2023

اپنی دولت اور امارت کی تشہیرکے لیے تعمیر کئے گۓ یہ ٹاور - سائیکل پر اٹلی کے شہر کی سیر اور ولوگ

یاد آتا ہے، صبح صبح اسکول جا کر ساتھ والی کرسی پر بیگ رکھ کے کہنا "یہ میرے دوست کی جگہ ہے"بیشک ھمہاری کامیابی میں ہمھارے...
10/10/2023

یاد آتا ہے، صبح صبح اسکول جا کر ساتھ والی کرسی پر بیگ رکھ کے کہنا "یہ میرے دوست کی جگہ ہے"

بیشک ھمہاری کامیابی میں ہمھارے اسکول اور اساتذہ کا ایک بہت بڑا کردار ہوتا ہے

اقراء پبلک اسکول - میرا اسکول - میرا صادق آباد

08/10/2023

اٹلی کے بیل ٹاور ، گرجا گھر اور خوبصورت پارکوں کی سیر !

‏زندگی آسان نہیں ہوتی‏اسے آسان بنایا جاتا ہے‏کچھ صبر کر کے،کچھ برداشت کر کے‏اور بہت کچھ نظر انداز کر کےروہی سفر کی ایک ی...
06/10/2023

‏زندگی آسان نہیں ہوتی
‏اسے آسان بنایا جاتا ہے
‏کچھ صبر کر کے،کچھ برداشت کر کے
‏اور بہت کچھ نظر انداز کر کے

روہی سفر کی ایک یادگار تصویر - صادق آباد

کھڑے تھے ہم بھی قسمت کے دروازے پرلوگ دولت پر گرے اور ہم نے وطن مانگ لیاعسکری پارک - صادق آباد
03/10/2023

کھڑے تھے ہم بھی قسمت کے دروازے پر
لوگ دولت پر گرے اور ہم نے وطن مانگ لیا

عسکری پارک - صادق آباد

29/09/2023

یہ ٹاور آخر گرتا کیوں نہیں! دنیا کے 7 عجوبوں میں سے ایک

چلتی ہی جا رہی ہے یہ عمرِ رواں کی ریلہم کو یہیں اترنا ہے ...... زنجیر کهینچیئےدسمبر کی ایک صبح اور میرے شہر صادق آباد کا...
23/09/2023

چلتی ہی جا رہی ہے یہ عمرِ رواں کی ریل
ہم کو یہیں اترنا ہے ...... زنجیر کهینچیئے

دسمبر کی ایک صبح اور میرے شہر صادق آباد کا اداس ریلوے سٹیشن!

22/09/2023

پاکستانی سنگ مرمر اٹلی میں؟

امی کہتی تھیں کوئی بھی برانڈ چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا اور لنڈے سے بڑا کوئی برانڈ نہیں ہوتا !لنڈا بازار - صادق آباد
19/09/2023

امی کہتی تھیں کوئی بھی برانڈ چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا
اور لنڈے سے بڑا کوئی برانڈ نہیں ہوتا !

لنڈا بازار - صادق آباد

15/09/2023

اٹلی میں موجود ایک قدیم قلعہ کی سیر، خوبصورت ڈرون ویڈیو کے ساتھ

#

دبنگ اور کرخت آواز لیکن لیکن موم جیسا دل!سر محمد یحیی سے ابھی صرف کچھ مہینے پہلے ہی ملاقات ہوئی تو ملتے ہی گله کیا کہ اک...
14/09/2023

دبنگ اور کرخت آواز لیکن لیکن موم جیسا دل!
سر محمد یحیی سے ابھی صرف کچھ مہینے پہلے ہی ملاقات ہوئی تو ملتے ہی گله کیا کہ اکیلے بلوچستان گھوم آئے ہو اور مجھ سے پوچھا تک نہیں! کیسے بتاتا ان کو, کہ یہ ایک تھکا دینے والا سفر تھا.
اقرا پبلک اسکول صادق آباد اور شائد چوتھی کلاس، ریاضی کے ایک ٹیسٹ میں 8 + 7 کو جب میں نے 16 لکھا تو نرم سے گالوں پر پڑنے والا ان کا زور دار تھپڑ آج تک یاد ہے مجھے!

جنوری 2022 کو جب وہ ہمھارے ساتھ روہی چولستان کے کیمپنگ ٹرپ پرگئے تو انکی خوشی دیدنی تھی. صحرا کی خنک اور چاندنی رات اور جھونپڑی میں بچھی انکی چارپائی کے ساتھ میرا سلیپنگ بیگ. زندگی میں شائد ہی اس سے پہلے انکے ساتھ اتنا طویل وقت اکٹھے گزرا ہو گا. سوچا کے اگلی بار سر کو دوبارہ بلائیں گے.

پر معلوم نہ تھا کے زندگی انھیں مہلت ہی نہ دے گی. اور سر یحییٰ 5 ستمبر 2023 کی ایک صبح اس دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں. وہ تو چلے گئے لیکن اپنے پیچھے اپنی یادیں چھوڑ گئے. الله ان کا آخری سفر آسان فرماے. امین!

کسی نے پوچھا کبھی عشق ہوا تھا ؟ہم نے مسکرا کر کہا ...کہ آج بھی ہے!سول کورٹ صادق آباد
13/09/2023

کسی نے پوچھا کبھی عشق ہوا تھا ؟
ہم نے مسکرا کر کہا ...
کہ آج بھی ہے!

سول کورٹ صادق آباد

08/09/2023

لکا - اٹلی کا ایک ایسا شہر جو اپنی مضبوط دیوار کی وجہ سے پورے 1800 سال تک کیسے سے فتح نہ ہو سکا.

21/04/2021

Fishing near river Sindh - Guddo. Catching fish with bare hands!

21/04/2021

In 2018, we visited Tenerife which is one of the island in Canary Islands - Spain.
This drone footage is about Teide or Mount Teide, a volcano in Tenerife. It is highest point in Spain and also the highest point above sea level in the islands of the Atlantic.

Teide is the fourth-highest volcano in the world and is described by UNESCO and NASA as Earth's third-tallest volcanic structure!
The volcano and its surroundings comprise Teide National Park, which has an area of 18,900 hectares (47,000 acres) and was named a World Heritage Site by UNESCO in 2007.
Teide is the most visited natural wonder of Spain, the most visited national park in Spain and Europe and – by 2015 – the eighth most visited in the world with some 3 million visitors yearly!

Instagram: instagram.com/abdul.ahad.singhera/
Youtube: youtube.com/c/AbdulAhadSinghera

Adresse

Rastatt
76437

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Abdul Ahad Singhera erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Videos

Teilen


Andere Medienfirmen in Rastatt

Alles Anzeigen

Sie können auch mögen