09/01/2026
معاشرے میں غلیظ ویڈیوز کیوں وائرل ہو رہی ہیں؟
عوام کی توجہ کی اصل وجہ کیا ہے؟
سوشل میڈیا پر غلیظ اور غیر اخلاقی ویڈیوز کا تیزی سے وائرل ہونا ایک سنجیدہ سماجی مسئلہ بن چکا ہے۔
آخر عوام اس قسم کے مواد کی طرف کیوں متوجہ ہو رہی ہے؟
کیا یہ معاشی دباؤ، ذہنی انتشار، سوشل میڈیا الگورتھم یا اقدار کی کمزوری کا نتیجہ ہے؟
ذمہ داری عوام کی ہے، پلیٹ فارمز کی یا ریاستی اداروں کی؟
اس اہم پوڈکاسٹ میں سماجی، نفسیاتی اور میڈیا زاویوں سے تفصیلی تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔