Safeer Ahmed

Safeer Ahmed میرا طریق امیری نہیں، فقیری ہے!
خودی نہ بیچ ،غریبی میں نام پیدا کر !

11/11/2021

تم واپس آؤ تمہیں ہم دیکھیں تمہیں ہم کیسے رکھتے ہیں😃

07/11/2021

انڈیا میڈیا کی نکل اور حرکت فخرعالم اور ویسم اکرم کرتے ہوئے

07/11/2021

‏گلگت بلتستان کے فنکاروں ذوالفقار فوجی، مجید احمر،راشد اقبال اور ساتھوں کا قومی کرکٹ ٹیم کی حوصلہ افزاٸی اور قومی ٹیم سےمحبت کے اظہار کے لیے گاٸے گٸےنٸے کرکٹ ترانےکی شاٸقین کرکٹ میں بھرپور دھوم


دنیا کے اندر انوکھی ریاست کے دو انمول بے اختیار صدر اور وزیر اعظم 🙆‍♀️🙆‍♀️نا پیٹرول سستا کرنے کا اختیارنا چینی سستی کرنے...
07/11/2021

دنیا کے اندر انوکھی ریاست کے دو انمول بے اختیار صدر اور وزیر اعظم 🙆‍♀️🙆‍♀️
نا پیٹرول سستا کرنے کا اختیار
نا چینی سستی کرنے کا اختیار
نا سبزی فروٹ سستا کرنے کا اختیار
نا ضروری اشیاء خورد و نوش پر سبسڈی دینے کا اختیار
نا ٹریفک حادثات پر ہلاکتوں کا نوٹس
نا دنیا میں کسی میڈیا میں کوریج
نا دنیا میں اپنی ریاست کی سفارتکاری کی ٹینںشن
نا ٹیکس لگانے اور نا ختم کرنے کا اختیار

عوام بھوک سے بلک کر مرئے کوئی پرواہ نہیں

بس دھول اڑاتی لال بتی والی گاڑی ٹوووووووں ٹووووووں کے ساتھ دعوتیں، نیازیں اور فاتحہ خوانی کا اختیار انہی کے پاس ہے۔۔۔

ہنساں نی جوڑی ایک اندھا اک کوڑی🤦‍♀️🤦‍♀️

06/11/2021

‏😂😂😂
اسحاق ڈار کی شکل دیکھنے والی ہے😂

05/11/2021

Kashmir My Life ♥️

31/10/2021

کرکٹ عشق ہے جنون ہے ہمارا

30/10/2021

اس جہاں میں نہیں کوئی اہل وفا

‏آصف علی ٹیم کا وہ بڑا بھائی بن جکا ہے جو بچے لڑائی شروع ہونے کے بعد آخر میں بُلا کر لاتے ہیں تاکہ مخالفوں کو اچھی طرح پ...
29/10/2021

‏آصف علی ٹیم کا وہ بڑا بھائی بن جکا ہے جو بچے لڑائی شروع ہونے کے بعد آخر میں بُلا کر لاتے ہیں تاکہ مخالفوں کو اچھی طرح پھینٹی لگائی جا سکے۔ 😂 ‎ ‎

27/10/2021

‏یہ پہلی ویڈیو ہے جس میں ڈاکٹر نعمان نے لائیو شو میں شعیب اختر کو چلے جانے کا کہا اور دنیا کے عظیم کھلاڑی ویوین رچرڈ اور دیگر مہمانوں کے سامنے پاکستان اور شعیب اختر کی توہین کر دی۔۔

22/10/2021

Moka Moka
Answer.
Thoka Thoka

Official T-Shirt Of Pakistan Cricket Team For   I Dont Like It Number 2I like it Number 1And which one do you like?
15/10/2021

Official T-Shirt Of Pakistan Cricket Team For I Dont Like It Number 2
I like it Number 1
And which one do you like?

09/10/2021
‏سالار جمہوریت سابق وزیر اعظم سردار سکندر حیات خان ایک تاریخ ایک نظریہ تھے آج ھم سے جدا ھوگے اللہ تعالی انھیں جنت الفردو...
09/10/2021

‏سالار جمہوریت سابق وزیر اعظم سردار سکندر حیات خان ایک تاریخ ایک نظریہ تھے آج ھم سے جدا ھوگے اللہ تعالی انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

07/10/2021

کل کی کچھ صورتحال
چار گھنٹے ٹوئٹر بادشاہ بنا ہوا تھا
Twitter was king for the past four hours

06/10/2021

Nokia 1100😃

30/09/2021

Tari ungli Paker k Chela
Mamta k anchal men Pala
😭Miss You🤲

28/09/2021

کشمیر کو بھی آزادی منانے کا حق دو۔۔۔۔۔✌️

26/09/2021

کدی ہنس وی لیا کرو

مسئلہ کشمیر اجاگر کرتے ہوئے ہمارے صدر صاحب منہ مصور کی طرح بنا کے ایسے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر حل ہوتا ہے؟
25/09/2021

مسئلہ کشمیر اجاگر کرتے ہوئے ہمارے صدر صاحب منہ مصور کی طرح بنا کے ایسے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر حل ہوتا ہے؟

‏زندہ قومیں ایسی ہوتی ہیںیہاں رسیدیں مانگ لو تو ملک کی سالمیت کو خطرہ
23/09/2021

‏زندہ قومیں ایسی ہوتی ہیں
یہاں رسیدیں مانگ لو تو ملک کی سالمیت کو خطرہ

‏‎یہ نہیں بتایا کہ ساتھ ایک پستول بھی لانا یہاں سیکورٹی کا ایشو ہیں؟اور یہ بھی بتاؤ کہ اگر ایک ہفتہ لاپتہ ہوئے تو گھبران...
20/09/2021

‏‎یہ نہیں بتایا کہ ساتھ ایک پستول بھی لانا یہاں سیکورٹی کا ایشو ہیں؟
اور یہ بھی بتاؤ کہ اگر ایک ہفتہ لاپتہ ہوئے تو گھبرانے کی بات نہیں ہیں کیونکہ یہاں ہر لاپتہ صحافی بازیاب ہونے کے بعد کہتا ہیں کہ میں شمالی علاقہ جات کا سیر کرنے گیا تھا

20/09/2021

Good Statement, 👍

20/09/2021

انسان اتنا مطلبی ھے کہ
بارش تٙھم جانے کے بعد اُسے
چھتری بھی بوجھ لگتی ھے🎭

Address

??Ndros

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safeer Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby media companies



You may also like