Zaheer Ahmad Basra-Official

Zaheer Ahmad Basra-Official پاکستان تحریک انصاف یورپ

06/11/2023

06/11/2023

جب عوام کے دل میں نظریہ گھر کر جاتا ہے تب آپ اسے شکست نہیں دے سکتے.
چیئرمین عمران خان

06/11/2023

عمران خان کے وکیل شیر افضل خان مروت کو لندن میں بزرگ ماں جی کا پیغام

05/11/2023

عمران خان کو روکنے کیلئے دشمنوں سے سودے بازی پاکستان بڑی مشکل میں پھنس گیا

05/11/2023

عمران کان کیلئے ٹھنڈی ہوائے چلنے لگیں ن لیگ گھبرا گئی خطرناک سازش تیار مگر سب ناکام ہونگے

05/11/2023

04/11/2023

بازی پلٹ گئی عمران خان کیلئے بڑی خوشخبری واپسی یقینی

04/11/2023

‏جنرل باجوہ نے عمران خان کی حکومت گرائی۔اگر وہ نہ چاہتے تو پی ڈی ایم کی حکومت نہ بنتی۔ پی ڈی ایم کے اتحادی اختر مینگل کا بڑا اعتراف۔

ایک کے بعد ایک گواہی ہر گزرتے دن کے ساتھ عمران خان کو سچا ثابت کر رہی ہے۔… Mehr سائفر میں دھمکی اور پھر عدم اعتماد کا پیش ہونا، سندھ ہاوس میں منڈیاں اور 14 پارٹیوں کا غیر فطری اتحاد، یہ سب ایک عمران خان کی حکومت گرانے کی سازش تھی جس کو عمران خان نے قوم کے سامنے بے نقاب کیا جس کی سزا آج انہیں ناحق قید کر کے دی جا رہی ہے۔


03/11/2023

عمران خان کی واپسی الکشن سے پہلے تمام چالیں ناکام ہونگی عوام بدلہ ضرور لے گی

03/11/2023

‏3 نومبر 2022 پاکستان کی تاریخ کا ایک نا قابل فراموش سیاہ دن۔!!

02/11/2023

قدرت کا نظام، ننگی اور گندی سپورٹ کے باوجود سیاسی چہروں پر پھٹکار... نوازشریف نے جنوری میں الیکشن کی مخالفت کردی، اندرونی کہانی منظر عام پر... عمران خان کے لیے آج کا دن اہم... کون سی بڑی خبر آ سکتی ہے؟

02/11/2023

‏ شيــــر افضل خان مـــــــروت آپ نے دریا کو کوزے میں بند کرديا ہے یہ ہے دراصل 9 مئی کی تلخ حقیقت !!


‏⁧‫

02/11/2023

بریکنگ نیوز، الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہو گیا....
نوازشریف کا بڑا مہرا جھوٹا ثابت، بددیانتی کا ٹھپہ لگ گیا؟؟

02/11/2023

مری میں ن لیگ کے رہنما ووٹ مانگنے آئے ،شرکا نے کہا کہ ووٹ صرف عمران خان کو ہی دینگے ، پھر کیا ہوا خود دیکھیں

02/11/2023

عمران خان کا جنگ بند کرنے کا پیغام مگر کس کیلئے؟ ملک کو کس لئے برباد کیا جارہا ہے

01/11/2023

شیر افضل مروت برطانیہ کیوں گئے؟عمران خان کے حکم پر کس سے ملیں گے؟ پاکستان میں سب وڑ گیا،ہم جہنم میں زندگی گزار رہے ہیں۔ گورکھ دھندا میں گفتگو

01/11/2023

کیا فوج کی اصلاح ہوسکتی ہے ؟؟


01/11/2023

کیا اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو مارنا چاہتی ہے؟
معید پیرزادہ کے تہلکہ خیز انکشافات

01/11/2023

لمز کے علاوہ بھی جس یونیورسٹی میں مرضی چلے جائیں وہاں ان کو عمران خان کا دیا ہوا شعور نظر آئے گا۔صبی کاظمی

31/10/2023

عمران خان کو سزا نہیں ہوگی اصل گیم اور عامر فاروق

31/10/2023

اس وقت پاکستان کی آبادی 25کروڑ ہے،میں ایمانداری سے سمجھتا ہوں کہ تقریباً 90٪ لوگ عمران خان کو سچا ایماندار اور محب وطن لیڈر سمجھتے ہیں
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد شوکت محمود بسراء (ایڈووکیٹ)

31/10/2023

عمران خان کی پہلی تصویر نے تہلکہ مچادیا منصوبہ سازوں کی دوڑیں سلو پوائزن کا خطرہ

31/10/2023

عمران خان نئے پاکستان کی بات کرتا ہے نظریہ کی بات کرتا ہے حقیقی آزادی کی بات کرتا ہے جب وزیراعظم تھا تو غریبوں کی بات کرتا تھا صحت کارڈ کی بات کرتا تھا لنگر خانے لگائے نوکریوں کی بات کرتا تھا گھر بنانے کی بات کرتا تھا خودداری کی بات کرتا ہے جرات بہاری آزادی کی بات کی۔بیرسٹر احتشام

31/10/2023

عمران خان کی شیرنی ڈٹ گئی بند کمروں میں نیا منصوبہ تیار

31/10/2023

شعور اور بیداری کا جن بوتل سے نکل چکا ہے، جو مرضی کرلیں، اب یہ بوتل میں واپس نہیں جائیگا اور انشاءاللّٰہ یہی شعور پاکستان کو حقیقی آزادی کیطرف لیکر جائیگا۔

30/10/2023

آنے والے چند دنوں میں پی ٹی آئ کے خلاف ایک پروپگنڈا شروع کیا جارہا۔وقت سے پہلے ہی صحافی امیر عباس کا پی ٹی آئ ورکرز کو ہوشیار رہنے کا مشورہ👇

29/10/2023

عاصم کو عورتوں پر تشدد کرنا کس نے سکھایا ؟؟

29/10/2023

تحریک استحکام ترجمان خرم روکھڑی اور تحریک انصاف ایکٹیویسٹ علی زئی آمنے سامنے جلسہ بری طرح فلاپ ہواخان کے نعرے لگے، 9 مییٔ سے لے کر تحریک انصاف کو ماہنس کرنے ، جلسے کرنے تک، عمران خان کو ۳ حل دے چکے ہیں۔

29/10/2023

عمران خان ہی اگلا وزیر اعظم ہوگا بند کمروں میں سازشی پریشان

29/10/2023

جہانگیر ترین صاحب جب بات یہاں پر آ جائے کہ دو تہائُ اکثریت کے خواب جھنڈوں کے درمیان خالی جگہ ۱۰۰۰ روپے دیہاڑی داروں سے بھرنی پڑے تو سمجھ لیں خواب چکنا چور ہو چکے ہیں۔
اور کچھ بھی ہو “جھنڈوں کی شرکت” کمال تھی، نعرے تو ادھر بھی عمران کے ہی لگے۔ رہی بات جلسے کی۔۔ تو ظاہر ہے “یہ جلسہ بھی وڑ گیا”

عمران خان پاکستان کی عوام کی ریڈلائن ہے اور عمران خان کیخلاف سازش پاکستان کی عوام کیخلاف سازش ہے،چیئرمین عمران خان کی زن...
29/10/2023

عمران خان پاکستان کی عوام کی ریڈلائن ہے اور عمران خان کیخلاف سازش پاکستان کی عوام کیخلاف سازش ہے،چیئرمین عمران خان کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے والوں کا محاسبہ کرنا عوام اپنا حق سمجھتی ہے۔

29/10/2023

استحکامِ پاکستان کے جلسے میں آئی خواتین نے سب کو حیران کر دیا دل سے عمران خان کے ساتھ ہیں

Adresse

Dachsleite/20
Münster
48157

Telefon

+4915215360150

Webseite

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Zaheer Ahmad Basra-Official erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Service Kontaktieren

Nachricht an Zaheer Ahmad Basra-Official senden:

Teilen


Andere Nachrichten- und Medienseite in Münster

Alles Anzeigen