The Message News

The Message News THE MESSAGE NEWS is an international news site where u can know a news about all over the world

17/03/2020

Photographer

17/03/2020
14/03/2020

14/05/2017

PSP million March

17/04/2017
12/06/2016
12/06/2014

بریکنگ نیوز۔۔۔ پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم !!!

08/06/2014

کوئٹہ: زائرین کی بس پر فائرنگ اور دستی بم حملہ 4 افراد شہید، متعدد زخمی

شمالی وزیرستان سے غیر ملکی 15 دن میں نکال دیں، جرگے کو ڈیڈ لائنحکومت نے قبائلی جرگے کو شمالی وزیرستان میں امن کے قیام او...
06/06/2014

شمالی وزیرستان سے غیر ملکی 15 دن میں نکال دیں، جرگے کو ڈیڈ لائن

حکومت نے قبائلی جرگے کو شمالی وزیرستان میں امن کے قیام اور غیر ملکیوں کو نکالنے کیلئے پندرہ روز کی مہلت دیدی. سرکاری تنصیبات اور سیکورٹی فورسز کے قافلوں کو محفوظ بنانے کا بھی مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔
پشاور:شمالی وزیرستان کے گرینڈ جرگے نے حاجی شیرمحمد کی سربراہی میں پشاور میں گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی اور کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل خالد ربانی سے ملاقاتیں کیں۔ گورنر خیبر پختونخوا نے امن وامان کیلئے جرگے کے کردار کو سراہا۔ ان کا کہنا تھا کہ جرگہ پندرہ روز میں شمالی وزیرستان میں قیام امن اور غیر ملکیوں کو نکالنے کے اقدامات کرے۔ سرکاری تنصیبات اور سیکورٹی فورسز کے قافلوں کی حفاظت بھی یقینی بنائی جائے۔ حکومت اس دوران علاقے میں کوئی کارروائی نہیں کرے گی امن قائم نہ ہونے کی صورت میں بھر پور ایکشن لیا جائے گا۔ قبائلی رہنماوں نے گورنر سے ملاقات کو مثبت پیشرفت قرار دیا۔
www.themessagenews.com

06/06/2014

پاکستان تحریک انصاف نے انتخابی دھاندلی کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے ،،ریڈ زون میں الیکشن کمیشن کی جانب پیش قدمی پر کارکنوں اور پولیس میں ہاتھا پائی شروع ہوگئی،، پولیس نے کارکنوں پر لاٹھی چارج بھی کیا

06/06/2014

تازہ ترین۔

کینیڈا میں تین پولیس افسران کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا،پولیس نے مبینہ قاتل کی تصویرجاری کردی ہے

کینیڈا میں فائرنگ سے تین پولیس اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ،پولیس نے مبینہ قاتل کی تصویر بھی جاری کی ہےجسے کمانڈو وردی میں بھاری اسلحے کے ساتھ پہاڑی سے اترتے دیکھا جاسکتا ہے،کینیڈین پولیس کےمطابق ملزم کا نام جسٹن بورک ہے جسےفائرنگ کےبعد تین مقامات پر دیکھا گیا ہے،سینکڑوں پولیس اہلکارملزم کی تلاش کےلیےسرگرم ہیں جبکہ کتوں کی مدد سے بھی ملزم کی تلاش جاری ہے۔۔۔۔

06/06/2014

تازہ ترین۔

امریکا کی یونیورسٹی کیلیفورنیا برکلے میں ایک ایسے صحرائی نایاب پھول نے کھلنا شروع کیا ہے جو پوری صدی کے دوران صرف ایک مرتبہ ہی اپنے درخت پر کھلتا ہے

امریکی ریاست کیلیفورنیا کی یونیورسٹی میں یہ بڑا پھول اسی سے سو سال بعد درخت پر پیدا ہوتا اور فضاؤں میں کھل کر اپنی خوشبو سے ماحول کو معطر کرتا ہے،،،، یہ نایاب پھول پویا ریموندی درخت پر کھلتا ہے،،، برکلے یونیورسٹی میں یہ درخت چوبیس برس پہلے بولیویا کے صحراؤں سے لایا گیا تھا،،، تیس فٹ کا یہ پھول شکل کے اعتبار سے سرفنگ بوٹ کی مانند دکھائی دیتا ہے،،،، اس درخت پر تیس ہزار پھول پیدا ہوتے ہیں تاکہ صرف چند پھول مکمل طور پر کھل سکتے ہیں،،،اور اس نایاب پھول کے مکمل طور پر کھلنے کے لیے دو سے چار ہفتوں کا وقت درکار ہوتا ہے.

Adresse

Skardu
Frankfurt

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von The Message News erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Service Kontaktieren

Nachricht an The Message News senden:

Teilen