Haroon Shamoon

Haroon Shamoon Haroon Shamoon: Unveiling Pakistan's positivity! Join me in exploring the vibrant culture and uplifting stories of Pakistan.

Let's challenge stereotypes together! Haroon Shamoon is a passionate digital creator and journalist dedicated to showcasing the positive face of Pakistan. With a keen eye for trending news and events, Haroon delivers engaging content that highlights the country's vibrant culture, innovation, and progress. Through his work, he aims to challenge stereotypes and promote a more nuanced understanding of Pakistan to a global audience.

12/05/2024

خدارا کسی کو اس نوبت تک نا پہنچایا کریں

11/05/2024

اللہ پاک ہمارے اس بھائی کی مغفرت فرماے آمین یہ جو کچھ کشمیر میں ہو رہا ہے اس کا اصل ذمہ دار کون ہے کون ہے وہ جو بھائی کے ساتھ بھائی کو لڑا رہا ہے اس کے اصل ذمہ دار حکمران ہیں یہ جو کشمیر میں جو صورتحال ہے اس کے ذمہ دار صرف اور صرف موجودہ حکمران ہیں حکمران خود تو اپنے اپنے دفتروں اور گھروں میں سکون کے ساتھ بیٹھے ہیں مگر عوام اور پولیس کو آپس میں لڑا رہے ہیں اگر کوئی اس لڑائی میں جان کی بازی ہار رہا ہے تو میں اس حکمرانوں کا کیا نقصان ہو رہا ہے کچھ نہیں اگر نقصان ہو رہا ہے تو غریب عوام اور پولیس کا جن کی قیمتی جانیں ضائع ہو رہی ہیں نہ جانے کتنی ماوں کے بیٹے آپس میں لڑ کے مر رہے ہیں کیونکہ پولیس کون ہے اور عوام کون ہے پولیس بھی اپنی اور عوام بھی اپنی پولیس اور عوام آپس میں بھائی بھائی ہیں مگر موجودہ حکمران اپنے مفاد کے لیے ان کا غلط استمعال کر رہے ہیں ان کو آپس میں لڑا رہے ہیں میری موجودہ حکمرانوں سے گزارش ہے کہ اپنے مفاد کی خاطر اتنی زیادہ قیمتی جانیں ضائع نہ کرو ہوش کے ناخن لو اور ماوں کے بچوں کو آپس میں لڑانا بند کرو اور کشمیر میں جو امن وامان کی صورتحال خراب کی ہوئی ہے اسکو بھی بند کرو یہ کشمیر ہمارا ہے یہ پولیس ہماری ہے یہ عوام ہماری ہے

Haroon Shamoon Official

10/05/2024

پورا کشمیر بند،جھڑپیں،حالات خراب
صورتحال بگڑنا شروع،عوام بے قابو

10/05/2024

عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے پیچھے یوٹیوبر یاسر شامی نکلا
جس نے پیسوں کے عوض دانیہ ڈانور سے ویڈیو خریدی اور وائرل کی۔

09/05/2024

وہاڑی میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جسنی سکینڈل
لڑکیوں کو نوکریوں کاجھانسہ دے کر مبینہ طور پر لڑکیوں کے ساتھ زیادتی کرنے کے ہولناک انکشافات

08/05/2024

مجھ سے دور ہو جاؤ میں خود کو آگ لگانا چاہتا ہوں
ہجوم کے سامنے نوجوان نے ایسا کیوں کیا؟ویڈیو دیکھیں

07/05/2024

مشہور بھارتی یوٹیوبر پاکستانی جاسوس نکلا
پاکستانی بیوی زلیخا کے ساتھ پناہ لینا والابھارتی یوٹیوب

05/05/2024

ایک اور گوری لڑکی پاکستانیوں کی بھابھی بن گئی

03/05/2024

کتے کے کاٹنے سے جوان لڑکا پاگل ہوگیا
ٹھیک کرنے کی ویکسین پورے صوبے سے غائب؟ دلخراش مناظر

03/05/2024

پاکستان چاند پر پہنچ گیا؟

02/05/2024

کیا دبئی پھر سے ڈوبنے کا خطرہ؟
حکومت نے عوام کو الرٹ کردیا

01/05/2024

بھارت پھر سے بازی لے گیا!
بھارتی شہری نے اپنا دل پاکستانی لڑکی کو دے کراس کی جان بچا لی

24/03/2023

تحریک انصاف جلسہ،مینار پاکستان پر پنڈال سج گیا
اسٹیج کہاں لگایا جاۓ گا ،کتنی کرسیاں لگائی جائیں گی، مکمل تفصیلات دیکھیں

Adresse

Cologne
51109

Webseite

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Haroon Shamoon erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Videos

Teilen

Kategorie


Andere Digital Creator in Cologne

Alles Anzeigen