Secret Home

Secret Home "Exploring worlds beyond imagination, one page at a time. Dive into the magic of storytelling with us

13/04/2024

Queen Daenerys arive to Winterfell 😌

12/04/2024

؁ھم اُس ذات کے شُکر گُزار بندے...
کسی بھڑوے کے تعلق کے محتاج نہیں،،،🔥

12/04/2024

کتنی مختصر سی ہے محبت کی داستاں ہے
خوش فہمی سے شروع اور غلط فہمی پہ ختم

12/04/2024

مرشد ہماری نا قدری کی گئی
مرشد ہمیں کہا گیا بھاڑ میں جاؤ💔🥺

12/04/2024

آج شدت سے دل کی خواہش ہے😞
کوئی بد دُعا دے اور میں مر جاؤ! 💔

20/03/2024

ہم پرندے بھی ایک دوسرے کے دکھوں کو سمجھتے ہیں
خود کو اشرف المخلوقات کہلوانے والا انسان
ایک دوسرے کے دکھوں کو بھی سمجھنے سے کاسر ہیں♥️

20/03/2024

جو لڑکیاں کہتی ہیں میں نے شادی نہیں کرنی زیادہ بچے انہی کے ہوتے ہیں🙃

19/03/2024

انسان کی بد ترین" زندگی "جوانی کی غربت ہے

- 💔

15/03/2024

میں نے دیکھا ہے دل دُکھنے سے
چہرے کی رنگت خود ہی بدل جاتی ہے 🔥💔

11/03/2024

جو میری زیست کو آیا تھا لگانے پیوند
وہ میری ذات کے دھاگوں میں الجھ بیٹھا

10/03/2024

ہم وہاں ہیں جہاں ہم کو بھی کچھ ہماری خبر نہیں ہوتی

10/03/2024

یہ شرطِ اُلفت بھی عجیب ہے محسن
میں پُورا اُترتا ہوں وہ معیار بدل دیتے ہیں ۔🖤

10/03/2024

انتظار لمبا ہو تو چلتاہے
لیکن انتظار ایک طرفہ ہو نہ
تو بہت چبتا ہے 😭💔💔🥀

10/03/2024

خواب آنکھوں میں سجائے ہوئے معصوم سے لوگ .. ..
زندہ رہنے کی تمنـــــــــــاؤں میں مر جاتے ہیں .. .💔🖤

10/03/2024

مــــسکرائیے، زنــــدگی مــــختصر ہــــے اور ہــــم مــــہمان ہــــیں!!

10/03/2024

اور وفاؤں کے صلے کم ہی ملے🖤 خوشی کے بدلے غم ہی ملے۔۔.🫀

06/03/2024

*_وعدے پکے تھے بس عمر کچی تھی"🥀_*
*_قسمت سے ہار گئے ورنہ محبت سچی تھی۔🙂_*

06/03/2024

یوں تو عادت نہیں مجھے مڑ کے دیکھنے کی
آپ کو دیکھا تو سوچا ایک بار اور دیکھ لوں--🖇️💐

06/03/2024

پیاسا مَر گیا جب پانی کے لئے
پھِر برستی رہی لاش پر برسات دیر تک 🌧️

✨🌺

06/03/2024

اك رات تيرى یاد میں بیٹھے
ناجانے کتنے دن گزر گے پر تو
نہ گزرا۔♥️

06/03/2024

ہمارا رتبہ ہی الگ ہیں جناب 💯✌️
ہمیں دنیا نہیں تاریخ یاد رکھے گی

06/03/2024
01/03/2024

جب جانا ہی ہے تو چلے جانا
تھوڑی دیر ہی سہی رک پھر چلے جانا🥺♥️

01/03/2024

مرد کی خوبصورتی اس کی شکل میں نہیں اس کے الفاظ میں ہوتی ہے اگر اس کے الفاظ بدصورت ہو جائیں تو اچھا خاصا مرد برا لگنے لگتا ہے

01/03/2024

بھولنے والے تیرے دل میں محبت جاگے
ہم نے قرآن کا دل پڑھ کے دعا مانگی ہے ❤️

#پری🍂

29/02/2024

♥️☄️

29/02/2024

♥️

29/02/2024

خود کا دوسروں کے ساتھ مقابلہ کرنا چھوڑ دو
سورج ہو یا چاند اپنے وقت پر چمکتے ہیں♥️

Address


Telephone

+35795537031

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Secret Home posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share