#مکمل_خطاب_اگلی_ویڈیو_میں
#ماٹن_خورد
#خطاب
#علامہ_ہاشم_حسن_خان_رضوی_صاحب
#shaadimubarak
#mehndi_night
#Dulha_Malik_Sada_Bahar_of_Kundal
#Special_Thanks_Awan_Jhagra_Brothers
#Matan_Brothers
#Pir_Khara_Sharief
#viewsfordays
S,K
#Dhok_Awan
If you like the video, share it and don't forget to like the page
S,K
#mini_motorway
#Matan_Khurd_Valley
*Mazeed Videos k liye Page ko Like zaroor krain*
Live In Sar Kalan Teh.Kalar Kahar Dist.Chakwal
Wo Manzr Jo Ap daikh k andaza laga saktay hain en ki muhabton ka Allah Pak Apni Bargah main qabool farmaye❤
*لائیو آن لائف آف ونہار
بمقام:جامع مسجد غوثیہ کلرکہار
☘️ *آواز مبارک* 🍁🎤
*حضرت علامہ مولانا مفتی محمد ثمر عباس قادری صاحب دامت برکاتہم العالیہ*🥰
*معزز ممبران مفتی ثمر عباس قادری صاحب کا بیان لائیو چلایا جا رہا ہے سماعت فرمائیں
اور پیج کو لائک کریں جزاک اللہ
لائف آف ونہار
#پیر_کھارا_شریف
دربار عالیہ پیر کرم شاہ ٹوپی والی سرکار رح جہاں لاکھوں لوگ بیماری کی حالت میں آتے ہیں اور شفا پا جاتے ہیں (خصوصا پتھری کا مسلہ) لوگ یہاں سے پاکستان و دنیا کے کونے کونے میں آب شفا چشمے سے پانی لے کر جاتے ہیں تو اللہ کے فضل و کرم سے شفا پا جاتے ہیں
لائف آف ونہار
#ماٹن_خورد
ضلع چکوال کو اللہ پاک نے تو ویسے ہی بے حد خوبصورتی سے نوازا ہے لیکن آج ہم بات کرتے ہیں چکوال کی آخری حدود میں شامل گاؤں ماٹن خورد کی جو قدرتی آبشار اور بلند پہاڑوں میں گھرا ہے اس کے علاوہ نمک کوئلہ جپسم اور چونے جیسے ذخائر اس جگہ کافی مقدار میں آپکو دیکھنے میں ملیں گے
گاؤں کے قدرتی حسن کا ایک کلپ آپکی نظر مکمل ویڈیو جلد اپلوڈ ہوگی تب تک آپ پیج کو لائک اور ویڈیو کو شیئر کر دیں