PTI Long March from Lahore to Islamabad. Imported Govt. trying to stop PTI's iron lady #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
PTI Long March from Lahore to Islamabad. Imported Govt. trying to stop PTI's iron lady #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
PTI Long March from Lahore to Islamabad. Imported Govt. trying to stop PTI's iron lady #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
PTI Long March from Lahore to Islamabad. Imported Govt. trying to stop PTI's iron lady #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
سنار کی دوکا ن میں چوری..دوکاندار نماز کیلئے گیا اور دیکھیں کیا ہوا...
دوکاندار نماز کیلئے گیا اور دیکھیں کیا ہوا...
عرب نیوز...
Gen.Hameed Gul❤
پاکستان آرمی کا وہ واحد جرنیل جسے پاکستان نہیں بلکہ دنیا کی تاریخ کا ایک عظیم جرنیل کہا جائے شاید بے جا نا ہوگا ۔
جنرل حمید گل رحمہ اللہ تعالی سابق ڈی جی آئی ایس آئی ایک ایسے جرنیل گزرے ہیں جنہوں نے مرتے دم تک اس پاک وطن سے وفا کی اور اپنے ان سنہری الفاظ کے ذریعے اس بات کا اقرار بھی کیا کہ میری آخری سانس تک اس ملک کے لیے خدمات جاری رہیں گی..❤🇵🇰
اللہ تعالی نے جرنل صاحب مرحوم کو ملک کے لیے ایک نعمت بناکر پیدا کیا تھا جسکا یہ ملک تا قیامت احسان مند رہے گا اللہ تعالی جرنل حمید گل مرحوم کی قبر پر کروڑھاں رحمتیں نازل فرمائے اور انکی قبر کو جنت کا باغ بنائے ۔
آمین ۔۔❤
Nobody on earth can ever love you more than your parents..never heart them!
وہ نہ کبھی احسان جتاتی ہے اور نہ ہی اپنی محبتوں کا صلہ مانگتی ہے🌺
🌺ماں شفقت ، خلوص ، بے لوث محبت اور قربانی کا دوسرا نام ہے ۔
🌺 ماں دُنیا کا وہ پیارا لفظ ہے جس کو سوچتے ہی ایک محبت ، ٹھنڈک ، پیار اور سکون کا احساس ہوتا ہے ۔
🌺 اس کا سایہ ہمارے لئے ٹھنڈی چھاو¿ں کی مانند ہے ۔ 🌹چلچلاتی دھوپ میں اس کا دستِ شفقت شجرِسایہ دار کی طرح سائبان بن کر اولاد کو سکون کا احساس دلاتا ہے ۔
Taftan Mountain...volcano
بلوچستان میں فعال آتش فشاں تفتان بلوچستان کے فعال
*تفتان میں خطرناک صورتحال پیدا ہو رہی ہے۔
کہا جاتا ہے کہ "بلوچستان میں واقع تفتان* *ماونٹین خاش کے پھٹنے کا 100 فیصد امکان ہے۔
تفتان کے لوگ جلد از جلد آتش فشاں سے نکل کر محفوظ مقامات پر پناہ لیں۔
موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق بتایا گیا ہے کہ پہاڑ کے اندر سے ایک خوفناک آواز سنی جا سکتی ہے، ایک اور لمحے تک پھٹنے کا امکان ہے۔
Afganistan People Sad 😢
#Afganistan #Afghanistan #Afghan_lives_matter #AfganistanWomen #AfghanTaliban #AfghanArmy #AfghanPeaceProcess #afghanistanflag
یہ ہے اسلامی اقدار کی قدر
یہ لباس پہن کر میں لوگوں کے سامنے زیادہ پیاری ہوگئی ہوں
اور پیاری کیسے ہوگئی ہوں کیونکہ میں زیادہ عزت دار ہوگئی ہوں
یہ لباس اصلی عزت مانگتی ہے.
پاکستانی کلچر اور پاکستانیو کے اخلاق سے متاثر ہوکر مسلمان ہونے والی خاتون کی گفتگو #ayeshaakramexposed #ayesha
پاکستانی ماں نے ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کی بینڈ بجادی شئیر تو بنتا ہے
ماں تجھے سلام
#ayeshaakramexposed #AyeshaSingh #ayamkampusjogja #Lahore #400men #IslamabadPolice @unwomen_pak @WGHPakistan
جہاں افغانستان کے مختلف شہروں پر طالبان نے قبضہ کیا ہے وہیں پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کےعلماء کرام طالبان کی حمایت میں باہر نکل آئے ہیں۔@IeaOffice @abdulsalamzaeef @AfghanUrdu @SaleemKhanSafi @pajhwok @Zmashoma1 #Afghanishtan #AfghanTaliban #afghanistanwomen #pashtopoint
پشاور میں مقیم افغان ، افغانستان کے جھنڈے اٹھائے ، افغانستان کا یوم آزادی (۱۹ اگست ) منارہے ہیں۔
په پیښور کې میشت افغانان د افغانستان د خپلواکۍ ورځ لمانځي .
Peshawar-based Afghans carry Afghan flags, celebrating Afghanistan's Independence Day.