ماشاءاللہ جس کام پر زور دو وہ لازمی کیا جاتا ہے یہ
چیئرمین ارشاد صاحب سے اپیل ہے کہ کچھ تو علاقے کے حوالے سے ابھی دیکھا کریں کہ علاقے میں کیا ہو رہا ہے کس چیز کی ضرورت ہے میں تقریبا تین مہینے سے اس منہول کو دیکھ رہا ہوں کہ اس پہ کوئی ڈکن وغیرہ نہیں ہے اگر کسی کا بچہ اس میں گر جائے اور وہ مر جائے یا چوٹ لگ جائے کسی بھی طرح کا نقصان ہو جائے اس کی ذمہ دار کون ہوں گے
*پیٹرول مشین کا فراڈ*
*متوجو ہوں*
پیڑول ڈلواتے وقت سٹار کا بٹن دبا کر سکرین سے تیسرا نقظہ ختم کروائیں ورنہ تیل مشین آدھا ڈالے گی۔ *ویڈیو ضرور دیکھیں* پیڑول مشین کا فراڈ
*جاوید شاہ Gtvنیوز سرگودھا*
صدقہ جاری سمجھ کر گروپوں میں شیئرکریں تاکہ شہری پیٹرول مشینوں کے فراڈ سے بچ سکیں۔
میں انقلاب پسندوں کے ایک قبیل سے ہوں
بانی تحریک قبرستان اور ظہیر بھائی اور ساجد امین اج تحریک کے قبرستان کے حوالے سے ظفر ٹاؤن میں بڑے بہترین شرکت کے ساتھ قبضہ مافیہ کے خلاف اواز بلند کی گئی ہم لے کے رہیں گے قبرستان کی زمین۔۔۔ ہم لے کے رہیں گے کالج کی زمین۔۔۔۔ ہم لے کے رہیں گے اپنا حق یہ کسی کے باپ کی جائیداد نہیں یہ کسی کے باپ کی جاگیر نہیں
بھینس کالونی موڑ کے قریب ہسپتال کا گرنا
شرم بھی نہیں آتی انکو جو اپنے ہی علاقے میں اپنے ہی لوگوں کو حق پر ڈاکہ مارنے کی چکر میں ہیں انشاللہ لخت۔لعنت رہینگے ہمیشہ
بات یہاں تک ا گئی کہ ایک عالم الدین وضاحت دے دے کر تھک گیا کہ میں گستاخ رسول نہیں ہوں میں کسی ایات کی بیرومتی نہیں کی یہ بدبخت اور یہ ظالم لوگ اس کا پیچھے نہیں چھوڑ رہے
ماشاءاللہ جو قبضہ مافیا کے خلاف جو کیمپین چلا رہا ہے امام بخش صاحب اور جو اکثر بات چلتی ہے کہ یہ وڑنہ کس کو کہتے ہیں اصل میں وڑنہ یہ ہوتا ہے جو قبضہ مافیہ کا وڑنہ ہونے جا رہا ہے اور انشاءاللہ یہ وڑ کے رہے گا✌️✌️✌️
قائد اباد خلداباد میں جو لینڈ مافیا رفاعی زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے اس حوالے س ماشاءاللہ ماشاءاللہ بابا کے جو جذباتی الفاظ ہیں وہ مخالفین کے سینے کی جلن ہے ۔۔انشاءاللہ ہم کھڑے ہیں کھڑے رہیں گے افسوس اس بات کا نہیں کہ یہ مافیا ہمارے زمین پر قبضہ کر رہی ہے افسوس اس بات کاہے اس میں علاقے کے ہی لوگ ملے ہوئے ہیں