سیاست چوک منڈے دی

سیاست چوک منڈے دی we want only reality

26.03.24 #وَتُعِزُو_مَن_تَشَاُ_وَتُذِلُّ_مَن_تَشَاٌسردار امجد عباس چایڈیہ کے سیکٹری (عمران کارلو) نے اہل محلہ کے دل جیت ...
26/03/2024

26.03.24
#وَتُعِزُو_مَن_تَشَاُ_وَتُذِلُّ_مَن_تَشَاٌ
سردار امجد عباس چایڈیہ کے سیکٹری (عمران کارلو) نے اہل محلہ کے دل جیت لۓ۔ محلہ حاجی آباد میں جلا ھوا ٹرانسفارمر تبدیل کروا دیا۔ اہل محلہ نے شکریہ ادا کیا۔
خصوصی کاوش محمد شہباز نیب صدر SMT PP276 PMLN

یا اللّٰہ ہمارے دل اور مزاج بھی ایسے بنا دے کہ تجھے پسند آ جائیں
04/03/2023

یا اللّٰہ ہمارے دل اور مزاج بھی ایسے بنا دے کہ تجھے پسند آ جائیں

14/08/2021

*چوک سرور شہید/*
*چوک سرور شہید ملک بھر کی طرح چوک سرور شہید میں بھی 14 اگست یوم آزادی انتہائی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے شہر کی نجی ہاؤسنگ سکیم میں 14 اگست کے حوالے سے شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں پر کافی تعداد میں بچوں بڑوں سمیت خواتین کی کثیر تعداد میں موجود، تقریب میں آتش بازی، میجک شو اور بچوں نے ٹیبلو پیش کیئے۔*

23/11/2020
15/11/2020

ابھی تک کا گلگت بلتستان

تحریک انصاف: 9
آزاد امیدوار: 6
پیپلزپارٹی: 4
نوازلیگ: 3
وحدت المسلمین: 1

امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن  نےاپنا پہلا غیر ملکی دورہ پاکستان کا کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا  😎ذرائع  کے مطابق دو...
12/11/2020

امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نےاپنا پہلا غیر ملکی دورہ پاکستان کا کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا 😎
ذرائع کے مطابق دورے کا مقصد چوک سرور شہید شہر کے روڈ پر سفر کرکے آرام دہ اور محفوظ ترین سفر سے لطف اندوز ہونا بیان کیا جاتا ھے جبکہ جوباٸیڈن نے اس خواہش کا اظہار بھی کیا ھے کہ کہ وہ اس طرز کے روڈ واشنگٹن میں بنانا چاہتے ہیں تاکہ بڑھتی ہوٸی آبادی کو کم کرنے میں مدد مل سکے ؟😎
سب سے اہم بات کہ جوبائیڈن نے کے اُن غیور منتخب نمائیدوں(MNA,s, MPAs)سے ملنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا جن کی انتھک کوششوں سے چوک سرور شہید آج ترقی کی منازل طے کرتا ہوا دنیابھر میں منفرد مقام حاصل کر چکا ھے ؟؟ نوٹ یہ خبر وائٹ ہاؤس کے اہم ذرائع سے حاصل ہوئ ہے 😂

https://youtu.be/we40RltaiiAاوپر دیئے گئے لنک پر کلک کریں اور دیکھیں. چوک سرور شہیدجشن عید میلادالنبی عقیدت و احترام سے ...
30/10/2020

https://youtu.be/we40RltaiiA
اوپر دیئے گئے لنک پر کلک کریں اور دیکھیں.
چوک سرور شہید
جشن عید میلادالنبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے. شہر میں جلوس اور ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں عاشقان رسول کی بڑی تعداد شریک ہو رہی ہے.

اسی حوالے سے مزید بتا رہے ہیں کاشف ندیم

*Only on CSS NEWS*

*مزید اپنے شہر اور گردونواح کی خبروں کے لئے وزٹ کریں ہمارا چینل CSS news*

*چینل کو لائیک 👍 & سبسکرائب👆کرنا اور بل🔔کو پریس کر مت بھولئے گا.*
*ہمارا چینل 📺 CSS NEWS لاتا رہے گا نئی سے نئی ویڈیو 🎞️ اور آپ کے اردگرد ہونے والے واقعات ایک نئے انداز میں*

اپنی قیمتی رائے سے بھی لازمی آگا کریں . شکریہ

03068769304
0662210088

چوک سرور شہید جشن عید میلادالنبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے. شہر میں جلوس اور ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں عاشقان رسول کی بڑی تعداد شریک ہو رہی ہے. ...

https://youtu.be/L92it4ai3_A*اوپر دیئے گئے لنک پر کلک کریں اور دیکھیں**چوک سرور شہید.وفاقی وزیر مملکت میاں شبیر علی قریش...
18/10/2020

https://youtu.be/L92it4ai3_A

*اوپر دیئے گئے لنک پر کلک کریں اور دیکھیں*

*چوک سرور شہید.وفاقی وزیر مملکت میاں شبیر علی قریشی اور حافظ رانا اورنگزیب اشرف کےچوک سرور شہید دورے کا مکمل احوال . عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل کا سلسلہ جاری ہے . وزیر مملکت میاں شبیر علی قریشی نے اراضی ریکارڈ سنٹر , ڈگری کالج میں بی ایس کلاسز اور چکوک کو جانے والی مختلف سڑکوں پر کام کا افتتاح بھی کر دیا گیا ہے.*

*مزید اپنے شہر اور گردونواح کی خبروں کے لئے وزٹ کریں ہمارا چینل CSS news*

*چینل کو لائیک 👍 & سبسکرائب👆کرنا اور بل🔔کو پریس کر مت بھولئے گا.*
*ہمارا چینل 📺 CSS NEWS لاتا رہے گا نئی سے نئی ویڈیو 🎞️ اور آپ کے اردگرد ہونے والے واقعات ایک نئے انداز میں*

اپنی قیمتی رائے سے بھی لازمی آگا کریں . شکریہ

03068769304
0662211304

*چوک سرور شہید* *وفاقی وزیر مملکت میاں شبیر علی قریشی اور حافظ رانا اورنگزیب اشرف کےچوک سر شہید دورے کا مکمل احوال. عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل کا سلسلہ ج...

اطلاع گمشدگی نام : محمد عابد عمر : 18 سال ساکن : کندیاں ضلع میانوالی ذہنی توازن 50٪ ٹھیک نہیں ۔ اپنا نام صحیح بتا سکتا ہ...
15/10/2020

اطلاع گمشدگی
نام : محمد عابد
عمر : 18 سال
ساکن : کندیاں ضلع میانوالی
ذہنی توازن 50٪ ٹھیک نہیں ۔
اپنا نام صحیح بتا سکتا ہے ۔
کل رات 11 بجے سے گھر سے لاپتہ ہے ۔
جس کسی کو اس کا پتا ہو یا جس کو ملے اس نمبر پر اطلاع کریں آپ کی بہت مہربانی ہو گی۔
0302-7035347

24/08/2020

استاد عبد الجبار(موٹر سائکل ورکشاپ) قادری آٹوز ملتان روڑ والے جو کہ بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

17/07/2020

سردار اظہر خان بلوچ سمیت مسلم لیگ ن کے 15 سے زائد اراکین نے بغاوت کا اعلان کر دیا بہت جلد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات متوقع

15/07/2020

ایک اور ڈاکٹر کرونا سے جنگ ہار گئے 💔

ہمارے شہر ملتان کی معروف شخصیت نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا انتقال کر گئے۔ مرحوم گزشتہ چند روز سے کرونا مرض میں مبتلا تھے ۔ اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ آمین

یو آر گریٹ ڈی پی او صاحب *مظفرگڑھ، 5 لاکھ انعامات کے بعد 18 پولیس ملازمین کو ناقص تفتیش اور اختیارات کے غلط استعمال پر س...
12/07/2020

یو آر گریٹ ڈی پی او صاحب

*مظفرگڑھ، 5 لاکھ انعامات کے بعد 18 پولیس ملازمین کو ناقص تفتیش اور اختیارات کے غلط استعمال پر سنگین محکمانہ سزائیں، ڈی پی او ندیم عباس نے احکامات جاری کردیئے،*
*تفصیل کے مطابق پولیس لائنز میں اردل روم۔کا انعقاد کرتے ہوئے ڈی پی او ندیم عباس نے پولیس افسران و ملازمین کو سماعت کیا ان کے مسائل حل کیئے اور ناقص تفتیش ثابت ہونے پر تھانہ صدر علی پور میں تعینات سب انسپکٹر محمد اقبال، اے ایس محمد منیر اور تھانہ سول لائنز میں تعینات کنسٹیبل اشرف سمیت 4 کنسٹیںلز کو نوکری سے برخاست (ڈسمس فرام سروس) کے احکامات جاری کردیئے، جبکہ اختیارات کے ناجائز استعمال ثابت ہونے پر ڈی پی او ندیم عباس نے 12 دیگر پولیس ملازمین سروس ضبطگی و سینشور سزائیں دیدیں، ڈی پی او نے ایک ہفتہ قبل بہترین کارکردگی دکھانے والے ملازمین کو 5 لاکھ روپے نقد انعام اور تعریفی اسناد بھی دی تھیں، ڈی پی او ندیم عباس کا کہنا تھا اچھے اور میرٹ پر کام کرنے والے اہلکاروں اور افسروں کو انعامات دیئے جائیں گے جبکہ اختیارات کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کی جائیگی، اس سے قبل منشیات کو جھوٹا مقدمہ درج کرنے پر ڈی پی او ندیم عباس نے ایس ایچ او تھانہ میر ہزار پر مقدمہ درج کر کے اسی کے تھانہ کی حوالات میں گرفتار کروادیا تھا*

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque سیاست چوک منڈے دی publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Vidéos

Partager