Caravan Florida

  • Home
  • Caravan Florida

Caravan Florida TV & Radio Caravan

18/06/2024
18/06/2024
آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل
03/04/2024

آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل

03/04/2024

مارشل لا دور میں مجرموں کو جیل کے ساتھ کوڑوں کی سزا بھی دی جاتی تھی۔ بڑے جرائم پر پبلک میں کوڑے لگائے جاتے تھے، راولپنڈی میں بچے سے ذیادتی کے ایک ہٹے کٹے مجرم کو ٹکٹکی پر باندھا گیا اور منہ کے سامنے مائیک بھی رکھا گیا تاکہ اس کی چیخ و پکار سے لوگ عبرت حاصل کریں، سزا شروع ہوئی لیکن یہ کیا؟ اس بدمعاش نے کوڑے کھا لئے اور اُف تک نہ کی بلکہ ٹکٹکی سے اترتے ہی طنزیہ انداز میں مسکراتے ہوئے پیٹھ پر یوں ہاتھ مارا گویا کوڑوں کی گرد جھاڑ رہا ہے۔ پبلک اور کوڑے لگانے والے سبھی حیران تھے کہ یہ کیا ہوا، سزا دینے والی فوجی عدالت کے منصف میجر صاحب بھی سٹیج پر موجود تھے، انہوں نے تلملا کر حکم دیا کہ اسے پھر ٹکٹکی پر باندھو اور کوڑے پھر سے مارو، یہ حکم سنتے ہی مجرم کی چیخیں نکل گئیں او پھر ہر کوڑے کے ساتھ اس کی فلک شگاف آہ و بکا نے ہجوم پر سکتے کی کیفیت طاری کر دی، چند مزید کوڑے کھا کر اس بدمعاش کی گردن لڑھک گئی، ڈاکٹر نے معائنہ کر کے مزید کوڑے لگانے سے روک دیا اور اسے جیل بھجوا دیا گیا

کاش میجر صاحب آج سپریم کورٹ یا ہائیکورٹ کے جج ہوتے تو جتنے مشٹنڈے انصاف کے منہ پر تھُوک کر بیماری کے بہانے ضمانتوں پر باہر آتے اور قلقاریاں مارتے پھرتے ہیں، انہیں الٹا لٹکا کر تھانہ گوالمنڈی میں چھترول کا حکم دیتے۔ ان قومی لٹیروں کے “پوشیدہ” امراض کا شائد یہی تیر بہدف علاج ہوتا

(طارق نسیم کی غیر سیاسی یادداشت اور تبصرہ)

کچے کے علاقے کو پولیس کے حوالے کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ وہاں جا کر کوئی پی ٹی آئی کے چند جھنڈے لگا دے ،محسن نقوی خو...
03/04/2024

کچے کے علاقے کو پولیس کے حوالے کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ وہاں جا کر کوئی پی ٹی آئی کے چند جھنڈے لگا دے ،محسن نقوی خونخوار بھیڑئے کی طرح وہاں حملہ کرا دے گا

02/04/2024

Awards on March 23 – Moment for Celebration or to Ponder?
By: Rubina Faisal

Translated from Urdu by: Javed Chaudry

When we think of the societal changes in a country, we don’t mean ostentatious changes but spiritual and ideological changes that can bring about a revolutionary way of thinking, raising the level of conscious awareness. Why is it so hard to bring about such a revolution in Pakistan? The masses are not in control of their own volition, as the collective consciousness has not gained the required degree of confidence and maturity. They may be hard when judging other’s morality, but when it comes to serving their own interests, no matter how minor, they take exception to moral obligation. Such factors do not allow the cultivation of collective consciousness.
Receiving medals is normally a proud moment for the recipients, but receiving medals from an unlawful government and illegal president supports my claim that the conscience of our nation is more or less dead.
The general elections of February 8, and the subsequent formation of the unlawful government and the parliament by rigging the election results cannot be acceptable to any responsible and thinking person. The illegal parliament has appointed the president who is more shameless than a common thief and a thug. The unlawful government formed on a stolen mandate is a black spot on the face of Pakistan. Accepting rewards from such a government amounts to the acceptance and recognition of the unlawful government.
The awarding of the medals on March 23 has openly indicated an exercise in well-organized cronyism. One can understand that those who were part of the waging the fascism would gladly accept those medals as birds of feathers flock together. It makes me sad to observe many of those who had no part in the illegal government, nor did they approve of the unlawful government, still did not hesitate in accepting the medals from this government. By accepting the rewards they affirm that they fully recognize the illegal government.
The well-known Pakistani Satirist and short story writer, Saadat Hasan Manto once said, “My saddened heart trembles with the thought that in a pleasing disposition, this unpredictable government might tag a medal to my coffin”. The French philosopher and novelist, Jean-Paul Sartre refused to accept the 1964 Noble Prize in Literary Arts, saying that he did not want to get entangled in bureaucracy that may cause impediments in the way of his free and independent writings.
I don’t mean to impose it on everyone to hold those higher moral standards as the two writers mentioned above, but I do expect everyone to have the moral courage to avoid deliberate participation in some illegal process or wrongdoings. The Islamic philosophy also holds that if one cannot stop some crime by force, then one should express one’s feelings vocally to oppose the wrongdoings. In case, that is not possible, at a minimum, one must avoid encouraging the perpetrators by accepting any rewards or awards from them as it indicates that one has recognized the criminals as the proper and legal authorities. Often awards are given to buy people off.
It would be rather peculiar if one could ask all those recipients of the awards whether they approve of what has transpired during the last two years in Pakistan. Do they think what happened during this period, was lawful, democratic, and within the acceptable limits of civilized norms? If not, how could they accept rewards from such a government?
The award of Quid-e-Azam medal to the Canadian member of parliament, Salma Zahid, raises several questions. When the award was being given to her, there was a commentary running in the background stating that she had been a strong voice against the excesses of cruelty, oppression, and tyranny of the Palestinians in Palestine and the Kashmiris in Indian-occupied Kashmir. It gives rise to the question of what good is such a voice that is raised for the people of faraway places while turning a blind eye to the oppression and fascism being waged on people of our own country by its fascist government. Even our religion, Islam requires that charity begins at home. By accepting this award, the member of parliament, Salma Zahid has weakened the voice of Canadian Pakistanis against the oppression and fascism being waged on the people under the current Pakistani government. By doing so, she has implicitly approved the fascist Pakistani government.
What’s more surprising is that being a member of parliament, Salma Zahid is directly connected with the Canadian political system and she can understand the subtleties of politics better than ordinary citizens. Who would know about democracy, human rights, and the supremacy of law and order better than her? Despite being a parliamentarian in Canada, she seems to have accepted, without raising an eyebrow, the Pakistani government’s undemocratic, unlawful, and oppressive practices. This signifies that the consciousness of our people will remain half-dead for centuries to come. This means; they will happily overlook all sorts of tyrannies where they have some personal gain, but they will keep raising the morality bars for others. To me, the reason for the lack of our national advancement appears to be that we may have accepted the Sharif family’s beliefs, “That’s what happens in Pakistan, and that’s how it's done.”
When we chant slogans or pray for change, it seems, perhaps, a part of us wishes against the acceptance of our prayers, deep inside we want to keep the status quo. When actress Nargis returned from the Hajj, on a stage play, actor Mustana jokingly commented about Nargis, “During her prayers wishing for spiritual improvement, a part of Nargis must have been wishing against such a request coming true because a noble Nargis won't be any good in her stage acting business”. The rest of us are also in the same predicament. When we wish for a change from the present disorder, a part of us may be wishing for no change or else we may lose many perks and illegal ways to rise. It seems, God ignores our overt gestures and goes by our real inner intents and keeps us the way we are, by saying, “Take your Pakistan as is, and get lost”.
For the brainwashing of the overseas Pakistanis, we have here a noble Pakistani government servant Ms. Arifah Zahra, and occasionally government touts like Javed Chowdry and Waraich are sent. Now that overseas Pakistanis have completely rejected the illegal Pakistani government, it has now started obliging the local Pakistani Canadian politicians by giving them awards hoping to gain some acceptability. Alas, someone could inform MP Salma Zahid that, by accepting the award from the illegal government of Pakistan, she has only harmed her political stature, it has not provided her with any real political benefit.
While we, the Pakistani Canadians are protesting against the tyranny of the oppressive and fascist Pakistani government that has stolen the public mandate and we are trying to reach our local MPs via e-mail, our Pakistani Canadian member of the Canadian parliament turns her back on us and gleefully accepts an award from an illegal and unlawful government. What a shame.
I am surprised about those who know Fulwell about the regime change and the consequences, and they have been part of protests against it, and yet, they are congratulating MP Salma Zahid on receiving the award. Does this mean that personal relationships and interests take precedence? What happened to the moral uprightness and the collective national interests?
If moral values are to be discarded, why protest against the oppression and fascism that is being waged in Pakistan? The Canadian-Pakistani community might as well express heartfelt congratulations to the MP for receiving a medal from the illegal government. This will of course provide blanket approval for all the cruelty to innocent detainees, offensive treatment of women and children, martyrdom of Arshad Sharif and Zillay Shah, vilification, and assassination attempts on the leader who stood up for the public. After having accepted all this happily, be proud, this is the way the Pakistani cookie crumbles.
The US Deputy Secretary of South Asian Affairs, Donal Lu was recently summoned to attend a hearing held by the Congressional Committee for Foreign Affairs in Washington DC. This was considered an event of some historic importance. It’s common knowledge that this event took place as the result of efforts by Pakistani Americans who have been protesting and raising their voice against fascism, lawlessness, the worst kind of stomping, and violations of the human rights of men, women, and children by the Pakistani government. According to Moeed Pirzada, it was an indication that the Pakistani Americans had awakened from a deep sleep.
About 10-15 Congressmen took part in this hearing but only two of them, from Texas, asked tough and probing questions making Donal Lu vulnerable. Donald Lu admitted that the Pakistani election was rigged. Despite several questions on the Cipher, nothing tangible came out on this matter. Why did the rest of the Congressmen not ask probing questions? They only wasted time at the hearing. For the last 50 years, the Pakistani Embassy in the US and the local politicians have been making fools out of the Pakistani diaspora. The Pakistani American community has assisted the congressmen in electoral fundraising and yet everyone did not play their cards effectively at this hearing except two of them. It's not enough that the Pakistani diaspora should be satisfied only with the picture of the children taken with the Congressmen. Getting through the political viewpoint is essential.
Pakistani American community now has an agenda: Apart from supporting Imran Khan and PTI, they now have one identity, one volition.
In short, wherever overseas Pakistanis are present around the world, they must raise their voice against fascism, and the humiliation and harassment of men, women, and children that has gone on in Pakistan during the last two years after the regime change. The fascism is still going on in Pakistan, stubbornly with full shamelessness. It is completely unacceptable.

میگا کرپشن شروع350 ارب رُوپے کا لاہور کا والٹن ائیرپورٹ 50 ارب رُوپے میں بیچ دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔میاں کی اشتہاری کیمپین تو ک...
02/04/2024

میگا کرپشن شروع

350 ارب رُوپے کا لاہور کا والٹن ائیرپورٹ 50 ارب رُوپے میں بیچ دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میاں کی اشتہاری کیمپین تو کہتی تھی “پاکستان نواز کو دو” عوام کو جھنجھنا دو بہل جائیں گے

02/04/2024

آئی جی پنجاب کچے کے علاقے میں جانے سے ڈرتا ہے، اسے برگر بچوں کی منجی ٹھوکنے پر تمغہ امتیاز ملا ہے

01/04/2024

*نیب پراسیکیوٹر زیادہ ہوشیار بنا لیکن علی ظفر نے مرکزی اپیل والا کام بینچ سے منوا لیا تھا اب مرکزی اپیل عید کے بعد سنی جائے گی اور خان صاحب بری ہونگے انشاءاللہ۔*

*نیب پراسیکیوٹر نے یہ گیم ڈالی تھی مرکزی اپیل کو کھینچا جائے، سزا معطل ہو، فیصلہ معطل نہ ہو لیکن بیچارا پھنس گیا۔*🚨

01/04/2024

*اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر اڈیالہ جیل حکام کی رپورٹ دیکھ کر چیف کمشنر اسلام آباد اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سرکاری وکیل کو مخاطب کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ "یہ سب سیاست ہے،*

*یہ عدالت میں سیاست ہو رہی ہے، آپ لوگ تُلے ہوئے ہیں کہ رُول آف لاء کا انڈیکس صفر پر آ جائے، 31 جنوری کو بشریٰ بی بی کی سزا کے بعد 141 خواتین اڈیالہ جیل میں داخل ہوئیں پھر بشریٰ بی بی کو جیل میں گنجائش نہ ہونے کی بنیاد پر منتقل نہ کرنے کا جواز تو ختم ہو گیا. عوام کو تاثر دیا جا رہا ہے کہ بنی گالا قید کر کے خیرات دے رہے ہیں۔*🚨🚨

01/04/2024

چھ ججز کے خط میں چار ملزمان نامزد کیے گئے ہیں اسٹیبلشمنٹ حکومت چیف جسٹس ہائی کورٹ اسلام آباد عامر فاروق اور چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ

روف حسن ترجمان پی ٹی آئی

01/04/2024

انوکھا لاڈلا
نگران وزیر اعلیٰ سے وزیر داخلہ پھر چئیرمین کرکٹ بورڈ اور اب سینیٹر، اب اس گنجر اعظم ہلاکو ثانی کو آرمی چیف بھی بنا دو

01/04/2024

آج کی اہم خبریں۔۔

1۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ میں سزا معطل
2۔ جسٹس ریٹائرڈ تصدق جیلانی کا ججز خط انکوائری کمیشن کی سربراہی سے انکار
3۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا ججز خط پر ازخود نوٹس
4۔ علی امین گنڈا پور وارنٹ منسوخ
5۔ فواد چوہدری کی ضمانت منظور

31/03/2024

*سابق ڈائریکٹر انٹیلی جنس و سابق آئی جی پولیس سندھ و پنجاب حاجی حبیب الرحمنٰ کے انکشافات -جو انہوں نے منیر احمد منیر کو ایک طویل انٹرویو میں کیے ۔ جو ’’کیا کیا نہ دیکھا‘‘ کے نام سے مکتبہ آتش فشاں لاہور نے شائع ہو چکے ہیں۔
ایک جج دونوں پارٹیوں سے پیسے لیتا تھا لیکن فیصلہ انصاف پر کرتا تھا۔ ہارنے والے کے پیسے واپس کر دیتا تھا۔
طاہرہ سید کو مصطفے کھر نے فون کیا، آپ لندن جا رہی ہیں، میں بھی لندن جا رہا ہوں۔ اس نے جواب دیا: آپ جتنی مرضی کوشش کر لیں میں آپ کے قابو نہیں آ سکتی۔
مشرف کے ساتھ نواز شریف کی ڈیل میں مجید نظامی اور میں شامل تھے
پاکستان سٹیل ملز کا چیئرمین عثمان فاروقی شرمیلا فاروقی کا والد ہر مہینے زرداری کو ایک کروڑ پہنچاتا تھا.
قومی اتحاد کی ایجی ٹیشن اور بھٹو کی پھانسی کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ تھا
ایجی ٹیشن کے دوران مولانا مودودی کے نام 30 لاکھ کا غیر ملکی چیک میں نے پکڑا-
جماعت اسلامی کے دو اہم آدمی ہمارے لیے انٹیلی جنس کرتے اور پیپلز پارٹی کے تین جیالے بھی-
کوثر نیازی تنخواہ پر کام نہیں کرتے تھے۔ کوئی نہ کوئی کام کروا لیتے تھے۔
مولانا غلام غوث ہزاروی ہم سے پانچ سو روپیہ مہینہ لیتے تھے۔ جب میں نہیں پہنچاتا تھا خود لینے کے لیے آ جاتے۔ کام کا بندہ وہی ہوتا ہے جو تھوڑی بہت مخالفت کرے اور اندر خانے حکومت کے لیے کام کرے۔
جب بھٹو صاحب پر مقدمہ چل رہا تھا تو پیپلز پارٹی کے تین جیالے امان اللہ خاں، غیاث الدین جانباز اور امیر حبیب اللہ سعدی ہمارے لیے مخبری کرتے۔ انہیں ہم نے سمن آباد کوٹھی لے دی تھی اور سہولتیں بھی فراہم کر دی تھیں۔
پیپلز پارٹی کے سابقہ سینئر وزیر شیخ محمد رشید شیخوپورہ میں عورت بن کے دودھ بلو رہے تھے۔ انہی کی مخبری پر پکڑے گئے۔
مولوی مشتاق کی عدالت میں بم چلانے کی منصوبہ بندی بھی انہی جیالوں نے ہمیں بتائی۔
نواب کالا باغ کو شراب اور عورت سے نفرت تھی۔ چودہری ظہورالٰہی کو انہوں نے پولیس میں حوالداری پر بحال کر کے ڈیوٹی پر طلب کر لیا تھا۔
مرتضیٰ بھٹو نے آصف علی زرداری کے ساتھ ایک جھگڑے میں ان کی ایک مونچھ کٹوا دی۔ دوسری انہوں نے خود منڈوا دی۔ اس پر بےنظیر نے زرداری سے مرتضیٰ بھٹو کو صرف پھینٹی لگانے کا کہا تھا ۔ مگر انجام مرتضے بھٹو کی موت ہوا
فاروق لغاری بے نظیر کی حکومت ختم نہ کرتے تو ایک اہم آدمی قتل ہوجانا تھا۔
جو ارب پتی بھاگ گیا اس کی سفارش چودھری شجاعت نے کی۔ ۔۔۔ ؟
میں قاسم بھٹی کے گھر مقیم رہا۔ وہاں آٹھ من سونا زمین میں دفن تھا۔
عبداللہ ملک اور پروفیسر ایرک سپرین اوپر کے لیول کے تھے، ڈائریکٹر انٹلی جنس بیورو کو ملنے والے۔ ایرک سپرین کمیونزم کے متعلق میرا سورس تھے۔ دو دفعہ میں نے انہیں ماسکو کے لیے ٹکٹ لے کے دیا۔

نواب صادق حسین قریشی کو اپنے ساتھ ملانے کے لیے نواز شریف نے اس کے نام 35 کنال کی سفارش کردی۔ اقبال ٹکا نے راتوں رات 35 کنال پر قبضہ کرلیا۔
نواز شریف نے ہارس ٹریڈنگ کے دوران ایم این ایز کے لیے سارے معروف مالشیے ہالی ڈے اِن میں جمع کرلیے تھے.
بھٹو صاحب نے قرآن شریف پر لکھ دیا تھا کہ حُسنہ شیخ میری بیوی ہے۔ اس کے گھر سے صرف وہی قرآن شریف چوری ہوا تھا۔ بھٹو صاحب کی پہلی بیگم کے گھر نوڈیرو سے جب زیورات چوری ہوئے تو ایس پی لاڑکانہ پنجل خاں نے ممتاز بھٹو کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بھٹو صاحب سے کہا: سائیں! چور تو آپ کے ساتھ بیٹھا ہوا ہے۔
جنرل ضیا الحق نے فوج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں مولانا مودودی کی تفہیم القرآن بانٹی۔ پھر بھٹو صاحب سے معافی مانگ لی۔
بھٹو صاحب ہر ایک کی بے عزتی کر دیتے تھے۔ اسی لیے جب انہیں اقتدار سے ہٹایا گیا تو ڈاکٹر مبشر حسن، حفیظ پیرزادہ، ملک معراج خالد اور کوثر نیازی وغیرہ جنرل ضیا سے ملتے، تحفظ مانگتے اور اپنی وفاداری کا یقین دلاتے رہے۔
جام صادق کو نصرت بھٹو نے باسٹرڈ کہا تو اس نےجواب دیا: اماں آپ نے بجا فرمایا۔
پپو کے قاتلوں کو سرِعام پھانسی اس لیے دی گئی تاکہ بھٹو کی پھانسی کے لیے لوگ ذہنی طور پر تیار ہو جائیں۔
جرنیل بھٹو کو مئی جون 1978ء ہی میں پھانسی لگادینا چاہتے تھے۔ اِن کی پھانسی پر جنرل ضیا اور جسٹس انوارالحق متفق تھے۔
جنرل ضیا کی ہدایت پر میں نے لیاقت باغ فائرنگ کیس تیار کر رکھا تھا۔ کہ اگر سپریم کورٹ بھٹو کو چھوڑ دے تو پھر اس کیس میں انہیں پھانسی دیدی جائے۔
بدنیتی کا یہ عالم تھا کہ قصاص اور دیت آرڈیننس پاس ہونے کے باوجود اسے بھٹو کی پھانسی کے بعد نافذ کیا گیا۔
مسعود محمود کو وعدہ معاف گواہ بنانے میں رابطہ کار سیٹھ عابد تھے۔
ضیاء الحق نے خود کو امیرالمومنین بنانے کے لیے ریفرنڈم کا فیصلہ کر لیا تھا۔
کھر نے جنرل ضیا کو پریڈ میں اڑانے کا پروگرام بنایا، سیٹھ عابد نے جا کر جنرل ضیا کو بتا دیا اور اپنا سونا واپس لے لیا۔

نواز شریف سے پہلے ان کے روحانی باپ جنرل ضیاء الحق نے لفافوں کی تقسیم کا سلسلہ شروع کر دیا تھا۔ حاجی صاحب نے بعض ایڈیٹروں کے نام بھی بتائے جنہیں جنرل ضیاء الحق میرے بھائی جنرل مجیب کے ہاتھ لفافہ بھیجتے تھے۔

نورجہاں کے فون پر بھی ٹیپ لگائی لیکن جلد ہی ہٹا دی، کیونکہ وہ گندی گالیاں نکالتی تھی یا اپنے مخاطب سے کہتی تھی: سوہنیا، من موہنیا۔
ضیاء الحق نے یہ جانتے ہوئے کہ ائرمارشل انور شمیم کرپٹ ہے اسے ائرفورس کا چیف بنادیا۔ اس کی بیوی اپنا پرس کراچی بھول گئی۔ پرس لانے کے لیے ائیرفورس کا جہاز خاص طور پر کراچی بھیجا گیا۔ اس غیرقانونی اقدام کی مخالفت 1965 کی جنگ کے ہیرو ائرکموڈور ایم ایم عالم نے پرزور طریقے سے کی جو پہلے ہی ائیرفورس کے اعلی حلقوں میں ناپسندیدہ تھے اور اس کے بعد ڈسپلن کا بہانہ بنا کر الٹا انہیں ہی کھڈے لائن لگا دیا گیا
گورنر پنجاب جنرل جیلانی کو شراب ہلاکو خاں سپلائی کرتا تھا۔
جنرل جہاں زیب ارباب نے ایسٹ پاکستان سے پچاس لاکھ روپے لوٹے تھے۔ جنرل ضیا نے اسے سندھ کا گورنر لگایا تو ایک برمی عورت کے پیچھے لگ گیا۔ اس کے خاوند کو روزانہ پولیس سے جوتے لگواتا۔
ایف کے بندیال جنرل ضیا کے قدموں میں بیٹھ گیا تو جنرل ضیا نے ان کے داماد کو کینیا میں سفیر لگا دیا۔
انور سیف اللہ ہیروئن سمگلنگ میں پکڑا گیا تو غلام اسحق خاں اور کلثوم سیف اللہ دونوں اسے چھڑانے کے لیے امریکہ پہنچ گئے۔
Courtesy Junaid Khan

31/03/2024

‏*جسٹس ریٹائرڈ تصدق جیلانی*

*طیارہ سازش کیس میں نواز شریف کی سزا ختم کرنیوالے بنچ کے سربراہ تھے*

*2009ء میں شریف برادران کی نااہلی ختم کرنیوالے بینچ کی سربراہی کی*

*2011ء میں نوازشریف کیخلاف غیرقانونی طور پر پلاٹوں کی بندربانٹ کے کیس میں ریلیف دینے والے بینچ میں شامل تھے*

*ان عدالتی فیصلوں کے بعد نوازشریف الیکشن لڑنے اور تیسری بار وزیراعظم بننے کے اہل ہوئے*

*2014ء میں نواز شریف نے جیلانی کوریٹائرمنٹ کے بعد بھی فول پروف سیکیورٹی دی۔نواز شریف نے وزارت داخلہ کو سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی کے بیٹے کو ممنوعہ اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی اجازت بھی دی*

‏*اکتوبر 2017ء میں ن لیگی حکومت نے کلبھوشن یادیو کیس میں تصدق جیلانی کو عالمی عدالت انصاف میں ایڈہاک جج مقرر کیا*
کیا تصدق جیلانی ن لیگ کا کا جج نہیں رہا؟

31/03/2024

وہ ہمسفر تھا مگر اُس سے ہمنوائی نہ تھی
کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا، جدائی نہ تھی

عداوتیں تھیں، تغافل تھا، رنجشیں تھیں مگر
بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بےوفائی نہ تھی

بچھڑتے وقت، اُن آنکھوں میں تھی ہماری غزل
غزل بھی وہ، جو کسی کو ابھی سنائی نہ تھی

کبھی یہ حال کہ دونوں میں یک دلی تھی بہت
کبھی یہ معاملہ، جیسے کہ آشنائی نہ تھی

کسے پکار رہا تھا وہ ڈوبتا ہوا دن
صدا تو آئی تھی، لیکن کوئی دہائی نہ تھی

عجیب ہوتی ہے راہ سخن بھی دیکھ نصیر
وہاں بھی آ گئے آخر، جہاں رسائی نہ تھی
(نصیر ترابی)

31/03/2024

*‏باوثوق ذرائع کے مطابق جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کے دیگر 7 ججز سمیت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس منصور علی شاہ کے وزیر اعظم سے ملاقات اور انکوائری کمیشن کی تشکیل کے فیصلے سے شدید اختلاف کرتے ہوئے فل کورٹ اجلاس میں کہا کہ اس معاملے کو سپریم کورٹ خود جوڈیشل سائیڈ پر دیکھے اور عدلیہ کو کسی صورت ایگزیکٹو (خفیہ ایجنسیوں) کے سامنے سرینڈر نہیں کرنا چاہیے۔*🚨🚨

31/03/2024

ذکات اور فطرانہ احد چیمہ کے بچوں کو بھیجنا ہے، ایڈریس کہاں سے ملے گا؟

31/03/2024

سمندر پار پاکستانیوں اور بینکرز سے ایک سنجیدہ سوال

کیا ہمارے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس عمران خان کے بغیر محفوظ رہیں گے؟

عالمی سازشوں کے نتیجہ میں جب BCCI کو دنیا بھر میں بند کر دیا گیا تو نواز شریف وزیر اعظم تھا، اس کی اپنی منی لانڈرنگ اسی بینک کے ذریعہ ہوتی تھی، چنانچہ اس نے اپنا سرمایہ بیرون ملک منتقل ہونے تک بینک کو کھلا رکھا، جبکہ سمندر پار پاکستانیوں کے ڈالر اکاؤنٹس پہلے فریز ہوئے بعد میں کہا گیا کہ اس بینک کے کھاتے ایک دوسرے بنک کو منتقل ہو گئے ہیں، جبکہ اس بینک کے چکر لگانے کے باوجود وہ اکاؤنٹس کبھی واپس نہیں ملے

اس معصوم صورت شیطان نے دوسری بار اقتدار سنبھالا تو قرض اتارو ملک سنوارو کے نام پر دوبارہ سمندر پار پاکستانیوں کی محنت سے کمائی ہوئی بچت پر بھرپور وار کیا، یہ شیطان سعودی عرب آیا تو جدہ میں قونصل جنرل کی رہائش گاہ پر پاکستانیوں سے دردناک اپیل کی کہ ملک پر بہت قرضے ہیں اگر آپ لوگ قرض اتارو ملک سنوارو سکیم میں قرض حسنہ کے طور پر حصہ ڈالیں تو ملک و قوم پر بہت احسان ہو گا، ہماری والدہ صاحبہ بہت محب وطن تھیں، حج کے لئے ہمارے پاس مکہ مکرمہ میں ہی مقیم تھیں، ان سے بات ہوئی تو انہوں نے حکم دیا کہ ہر شخص کو بڑھ چڑھ کر اس میں حصہ لینا چاہئے، ان کا خیال تھا کہ مسکین شکل والا یہ لعنتی پاکستان کی قسمت بدل دے گا، چنانچہ ہم نے اپنی کمپنی کی لیبر کو بھی “ورغلایا” کہ اس سکیم کے ذریعہ پاکستان کی تعمیر نو اور ترقی میں اپنا کردار ادا کریں، آپ اندازہ لگائیں کہ سعودی عرب کی چالیس پچاس ڈگری سینٹی گریڈ چلچلاتی دھوپ میں خون پسینہ ایک کرنے والے غریب الوطن پاکستانیوں نے اپنی بچت اس خونی بھیڑیئے کی اپیل پر جمع کرا دی، ان دنوں ہم نے ایک سٹور بیچا تھا اس سکیم میں ڈالر بھجوا جر اپنی رقم سے ہاتھ دھو بیٹھے، قرض تو اترا نہیں البتہ اس لکڑ بگڑ کی بیرون ملک جائدادوں میں اضافہ ہوتا چلا گیا، اس چور کا تیسرا حملہ بھی بیرون ملک پاکستانیوں پر ہی ہوا جن کے پاکستان میں ڈالر اکاؤنٹس اس نے ایٹمی دھماکے کا بہانہ بنا کر طویل عرصہ کے لئے منجمد کر دئے تھے، اس کی وجہ سے جن مشکلات کا سامنا انہیں کرنا پڑا وہ ناقابل بیان ہیں

مومن ایک سوراخ سے دوبارہ نہیں ڈسا جاتا لیکن وطن کی محبت اور فراڈئے کی مشوم شکل سے متاثر سمندر پار پاکستانی دھوکے پر دھوکہ کھاتے چلے گئے۔ ننگی لیگ اسی لئے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے خلاف ہے۔

عمران خان کی اپیل پر اگر اب روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھلوانے گئے تھے، تو وہ اکاؤنٹس عمران خان کے بعد ڈالروں کے پیاسے کنجیروں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑے جا سکتے، آپ سب دوستوں کا مشورہ درکار ہے

30/03/2024

مختار مسعود بیوروکریٹ تھے اور مصنف بھی ، وہ دو ہزار سترہ میں انتقال کر گئے لیکن دو ہزار دو میں انہوں نے اپنی ساری جمع پونجی اکٹھی کی جو کہ دس کروڑ روپیہ بنی اور اُسے آزاد کشمیر کی ایک فاؤنڈیشن کے حوالے کر دیا اور انہیں سکول بنانے کا کہا ، فاؤنڈیشن نے سکول بنا دیا اور مختار مسعود صاحب کو افتتاح کی دعوت دے دی ، مختار مسعود صاحب نے یہ دعوت تین شرائط کے ساتھ قبول کی ۔

ایک کہ افتتاح کی کوئی تقریب نہیں ہو گی ۔
دو کہ افتتاح چھٹی والے دن ہو گا ۔
تین کہ ڈونیشن کی کوئی تشہیر نہیں کی جائے گی ۔

یوں مختار مسعود صاحب ایک اتوار کو سکول کے افتتاح کے لئے چلے گئے ، وہ خالی کلاس روم میں گئے ، بلیک بورڈ پر “ بسم اللہ الرحمن الرحیم “ لکھا اور واپس آ گئے ۔
جب کسی نے مختار مسعود صاحب سے پوچھا کہ آپ نے یہ سکول کھولنے کے لئے چوکی ( گاؤں ) کا انتحاب کیوں کیا تو مختار مسعود صاحب نے جواب دیا “ میرے دادا کشمیر سے چوکی کے راستے پنجاب میں داخل ہوئے تھے ، وہ رات چوکی میں رکے تھے اور چوکی گاؤں کے لوگوں نے اُن کی بہت خدمت کی تھی ، اُن کے دادا ساری عمر چوکی کے لوگوں کی تعریف کرتے رہے اور میں اس گاؤں میں سکول بنا کر یہ احسان اتارنا چاہتا ہوں“

یہ واقعہ دو حصوں پر مشتمل ہے ، پہلا حصہ ڈونیشن ، سادگی اور تشہیر پر مشتمل ہے ، اُس بندے نے اپنی زندگی کی ساری جمع پونجی ڈونیٹ کر دی اور کسی کے سامنے نام تک لینا گوارا نہیں کیا جبکہ دوسرا حصہ پہلے حصے کو بھی پیچھے چھوڑ دیتا ہے ، بڑے لوگ ایسے ہی بڑے نہیں ہوتے ، اُن کے دادا نے ایک رات گاؤں میں گزاری اور ساری عمر اُس گاؤں کی مہمان نوازی کی تعریف میں گزار دئیے جبکہ پوتے نے دادا کی وہ بات پلے باندھ لی اور ساری عمر کی جمع پونجی اُس گاؤں پہ لگا دی ۔ اللہ اللہ

آج ہم کسی غریب کو کچھ دیں بھی تو اُس کی تشہیر چاہتے ہیں ، فوٹو لگتی ہے ، بینر لگتے ہیں ، دوسروں کو واقعات سناتے اُس کا ذکر ہوتا ہے اور ایک وہ تھے کسی کو کان و کان خبر نا ہونے دی ۔

بات کردار کی ہوتی ہے جناب
ورنہ قد میں سائے بھی لمبے ہوتے ہیں۔
انتخاب - مظفراحمد خان

30/03/2024

شیطان کی اصل چیخیں تو تب نکلنی ہیں جب یکم شوال کو واپسی پر اسے پتہ چلے گا کہ کمپنی نے اس کی جگہ ریٹائرڈ افسر تعینات کردیا ہے😁🤣

29/03/2024

‏بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے حوالے سےیہ خبر کہ انہوں نےاپنی ہمشیرہ علیمہ خان کو پارٹی معاملات میں مداخلت نہ کرنے کی ہدایت کی ہے، یکسر من گھڑت اور بےبنیاد ہے کیونکہ علیمہ خان یا بانی چیئرمین کی کسی بھی ہمشیرہ نےجماعتی امور میں کبھی کسی قسم کی مداخلت نہیں کی۔ اس سےقبل بانی چیئرمین کی محترمہ اہلیہ اور انکی بہنوں کے حوالے سے جھوٹی خبریں/فیک نیوز تراشی گئیں۔

بانی چیئرمین عمران خان کی بہنوں کے حوالے سےاس قابلِ مذمت افواہ سازی کا ہدف پارٹی قیادت اور اہلِ خانہ یا بانی چیئرمین کے خاندان کے مختلف افراد کے مابین تقسیم اور منافرت پیدا کرنا ہے۔ ایسی کوششوں کےمرتکب عناصر اپنے مذموم عزائم میں بالکل ناکام رہیں گے۔

ہم اس افواہ سازی کی شدید مذمت کرتے اور قومی میڈیا سے حقائق پر مبنی مصدّقہ رپورٹنگ یقینی بنانے کی التماس کرتے ہیں۔

بانی چیئرمین کے اہلِ خانہ اور جماعت کی قیادت اور کارکنان مکمل طور پر یکسو اور یکجا ہیں اور اڈیالہ میں ناحق قید اپنے بے گناہ لیڈر کی فوری رہائی کیلئے کوشاں ہیں۔جلد اپنے قائد کو ناحق قید سےآزاد کروائیں گےاور انکی قیادت میں پاکستان کو حقیقی آزادی دلوا کر قانون کی حکمرانی کا بول بالا کریں گے، ان شاء اللہ۔ بیرسٹر گوہر

29/03/2024

رونگٹے کھڑے کرنے والی تحریر ۔

ایک میت کی نصیحت
چند ہفتے پہلے ایک کویتی مصنفہ نادیہ الجار اللہ رحمہا اللہ کا انتقال ہوا
اور اپنی موت سے پہلے اس نے یہ نصیحت لکھی :
میں اپنی موت پر افسوس نہیں کروں گی اور میں اپنے جسم کی کوئی پرواہ نہیں کروں گی

پس مسلمان اپنے جو فرائض انجام دیں گے وہ یہ ہیں:
1۔مجھے اپنے کپڑوں سے جدا کر دیں گے

2۔مجھے نہلائیں گے

3۔مجھے کفن پہنائیں گے

4۔مجھے اپنے گھر سے نکال باہر کریں گے

5۔مجھے اپنے نئے گھر یعنی قبر تک پہنچائیں گے

6۔اور بہت سے لوگ میرے جنازے کے ساتھ آئیں گے بلکہ بہت سے تو مجھے دفنانے کے لیے اپنی مصروفیات اور مشغولیات سے وقت فارغ کر کے آئیں گے
اور بہت سے تو میری یہ نصیحت بھی بھلا دیں گے
اور ایک دن ۔۔۔

7۔ میری چیزوں سے وہ خلاصہ پائیں گے ۔۔۔
میری چابیاں
میری کتابیں
میری سوٹ کیس یا بیگز
میرے جوتے
میرے کپڑے اور اس طرح ۔۔۔
اور اگر میرے گھر والے اگر متفق ہوں تو وہ یہ صدقہ کریں گے تاکہ مجھے اس سے نفع پہنچے ۔۔
یاد رکھو کہ دنیا مجھ پر غم ہرگز نہیں کرے گی ۔۔اور نہ ہی دنیا کی حرکت رکے گی ۔۔۔
اور تجارت وکاروبار چلتی رہنگے ۔۔
اور میرا وظیفہ شروع ہو جائے گا
جسے غیر لے لینگے۔۔۔
اور میرا مال وارثوں کے حوالے ہوجائے گا ۔۔
جبکہ مجھے اس کا حساب دینا ہوگا
کم ہو یا زیادہ ۔۔ کھجور کی گٹھلی کے چھلکے یا شگاف کے برابر بھی ہو۔۔

اور سب سے پہلے میری موت پر مجھ سے جو چھین لیا جائے گا وہ میرا نام ہوگا! !!
اس لئے جب میں مرجاوں گی تو لوگ کہیں گے کہ"میت”کہاں ہے؟

اور مجھے میرے نام سے نہیں پکاریں گے ۔۔!

اور جب نماز جنازہ پڑھانا ہو تو کہیں گے "جنازہ لےآؤ "!!!

میرانام نہیں لینگے ۔۔!

اور جب میرے دفنانے کا وقت آجائے تو کہیں گے "میت کو قریب کرو" !!!

میرانام بھی یاد نہیں کریں گے ۔۔۔!

اس وقت مجھے میرا نسب اور نہ قبیلہ میرے کام آئے گا اور نہ ہی میرا منصب اور شہرت۔۔

کتنی فانی اور دھوکہ کی ہے یہ دنیا
جسکی طرف ہم لپکتے ہیں۔۔

پس اے زندہ انسان ۔۔۔ خوب جان لے کہ تجھ پر غم و افسوس تین طرح کا ہوتا ہے :

1۔ جو لوگ تجھے سرسری طور پر جانتے ہیں وہ مسکین کہکر غم کا اظہار کریں گے ۔

2۔ تیرے دوست چند گھنٹے یا چند روز ہی تیرا غم کریں گے اور پھر اپنی اپنی باتوں اور ہنسی مذاق میں مشغول ہو جائیں گے ۔

3۔ زیادہ سے زیادہ گہرا غم گھر میں ہوگا وہ تیرے اہل وعیال کا ہوگا جو کہ ہفتہ دو ہفتے یا دو مہینے اور زیادہ سے زیادہ ایک سال تک ہوگا
اور اس کے بعد وہ تجھے یادوں کی پنوں میں رکھ دیں گے! !!

لوگوں کے درمیان تیرا قصہ ختم ہوا
اور تیرا حقیقی قصہ شروع ہوا اور وہ ہے آخرت کا ۔

تجھ سے چھن گیا تیرا ۔۔۔
1۔ جمال ۔۔۔
2۔ مال۔۔
3۔ صحت۔۔
4۔ اولاد ۔۔
5۔ جدا ہوگئےتجھ سے مکان و محلات۔
6۔ شوہر ۔۔۔
اور کچھ باقی نہ رہا تیرے ساتھ سو�

29/03/2024

*خط پر بننے والے کمیشن کو مسترد کرتے ہیں،اگر ادارہ ملوث نہیں تو گناہگاروں کا کورٹ مارشل کیوں نہ کیا گیا؟، ہم سسٹم میں رہتے ہوئے اپنے حقوق کا تحفظ کریں گے،پشاور میں اتوار کو سب سے بڑی ریلی ہوگی،19 اپریل کو راولپنڈی اور 21 اپریل کو کراچی میں ریلی ہوگی،*

*شعیب شاہین*🚨🚨

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Caravan Florida posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Caravan Florida:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share