Hassan Jan Afridi

Hassan Jan Afridi Journalist, Blogger, Content Creator, Social Media Management , Digital Marketing

Alhamdulillah By The Grace of Allah and My Parents' Prayers I Complete My Master's Degree in Journalism & Mass Communica...
13/06/2024

Alhamdulillah By The Grace of Allah and My Parents' Prayers I Complete My Master's Degree in Journalism & Mass Communication from the University of Peshawar

عمران ریاض خان غازی اور ارشد شریف شہید
25/09/2023

عمران ریاض خان غازی اور ارشد شریف شہید

ایک امریکی کمپنی ہے جو پاکستانی سرویس چیتا ہائی ٹاپ کو "طالبان کے پسندیدہ جوتے" کے طور پر 99 ڈالر میں فروخت کرتی ہے۔    ...
11/09/2023

ایک امریکی کمپنی ہے جو پاکستانی سرویس چیتا ہائی ٹاپ کو "طالبان کے پسندیدہ جوتے" کے طور پر 99 ڈالر میں فروخت کرتی ہے۔

08/09/2023
05/09/2023
05/09/2023

MaShaAllah 😊 please help Poor People's around you.

🚨 اپنے دوست اور کلاس فیلو صحافی اقرار احمد کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے بھرپور مذمت کرتے ہیں اور قانون نافذ کرنے والے ا...
31/08/2023

🚨 اپنے دوست اور کلاس فیلو صحافی اقرار احمد کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے بھرپور مذمت کرتے ہیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے کروائی کے اپیل کرتے ہیں یہ ہمارے قبائلی اقدار کے خلاف ہیں اس پر پوری قوم کو آواز اٹھانے چاہئیں۔📢

Iqrar Ahmad Journalist

ملاذگرت جنگ کی 952 ویں سالگرہترکیہ نے ملاذگرت جنگ کی 952 ویں سالگرہ منائی، جو اناطولیہ میں ترکوں کی ایک تاریخی فتح ہے ان...
26/08/2023

ملاذگرت جنگ کی 952 ویں سالگرہ
ترکیہ نے ملاذگرت جنگ کی 952 ویں سالگرہ منائی، جو اناطولیہ میں ترکوں کی ایک تاریخی فتح ہے اناطولیہ پر ترکیہ کا کنٹرول 26 اگست 1071 کو ملاذگرت کی جنگ سے شروع ہوا، جس میں سلطان آلپ ارسلان کی قیادت میں سلجوک ترکوں نے ایک بہت بڑی بازنطینی فوج کو شکست دی۔

Humanity ❤️
25/08/2023

Humanity ❤️

نشان حیدر ان جیسے جوانوں کو دینے چاہیے 🔥👍
23/08/2023

نشان حیدر ان جیسے جوانوں کو دینے چاہیے 🔥👍

پاکستان تحریک انصاف نے متھرا چیئرمین کے ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کر لی
06/08/2023

پاکستان تحریک انصاف نے متھرا چیئرمین کے ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کر لی

شکر الحمدللہ، اللہ تعالیٰ جلد از جلد صحت یاب کرے Abdul Razaq Afridi
02/08/2023

شکر الحمدللہ، اللہ تعالیٰ جلد از جلد صحت یاب کرے Abdul Razaq Afridi

قبائیلی عمائدین، علماء،مدرسوں کی طلباء ماؤں بہنوں، ملکان،سیاسی عمائدین، قومی مشران سیاسی مشران سیاسی ورکرز اور سب دوستوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی دعاؤں سے عبدالرزاق آفریدی کو ایک نئی زندگی ملی اور ان کا بھی شکر گزار ہیں جو ہسپتال آئے اور ہر وقت ان کے ساتھ رہے اب انشاءاللہ سفیر امن عبدالرزاق آفریدی کی طبیعت کافی ٹھیک ہے ان کو وینٹی لیٹر سے اتر دیا گیا ۔اب آہستہ آہستہ مکمل صحت یابی کی طرف جا رہا ہے۔۔۔
عبدالرزاق کا بڑا بھائی ۔ عابد حسین آفریدی
الحمدللہ

30/07/2023

باجوڑ ۔ یااللہ رحم ۔ یااللہ رحم ۔ یااللہ رحم ۔ لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِينَ. پاکستان واپس 2008 والے دور میں چلا گیا 2022 سے 2008 تک کا سفر افسوسناک 💔

27/07/2023

Great video to watch and learn from Japanese

دو قومی نظریے ؟
26/07/2023

دو قومی نظریے ؟

25/07/2023

ایک طرف امن مارچ اور دوسرے طرف علی مسجد میں مسجد کے اندر دھماکہ 🥺

جمرود علی مسجد میں خودکش دھماکہ , ایڈیشنل ایس ایچ او علی مسجد عدنان آفریدی شہید۔ ذرائع
25/07/2023

جمرود علی مسجد میں خودکش دھماکہ , ایڈیشنل ایس ایچ او علی مسجد عدنان آفریدی شہید۔ ذرائع

25/07/2023

‏سوا سال پہلے بجلی کا جو مہنگا یونٹ 12 روپے کا تھا، وہ سستا ہو کر 59 روپے کا ہو گیا ہے۔

24/07/2023

Kabir Street Child, BEFORE and AFTER clips

پاکستان کے حمزہ خان نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی ہے۔  پاکستان کے لیے 37 سال میں پہلا عالمی جونیئر ٹائٹل۔  یہ ا...
24/07/2023

پاکستان کے حمزہ خان نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی ہے۔ پاکستان کے لیے 37 سال میں پہلا عالمی جونیئر ٹائٹل۔ یہ اعزاز حاصل کرنے والے آخری پاکستانی کھلاڑی جانشیر خان 1986 میں تھے۔

پاکستان کے حکمران بامقابل عوام
23/07/2023

پاکستان کے حکمران بامقابل عوام

" کوئی نہیں سنتا کس کو سناؤں میں"" اپنا درد کس ہمدرد کو بتاؤں میں"بس نور والله که دا شائینه مزہ کوي اس ایک جملے نے بہت س...
22/07/2023

" کوئی نہیں سنتا کس کو سناؤں میں"
" اپنا درد کس ہمدرد کو بتاؤں میں"
بس نور والله که دا شائینه مزہ کوي اس ایک جملے نے بہت سے لوگوں کے آنکھیں نم کر دی 💔

16/07/2023

I have reached 17K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

Believe in Allah ❤️💯
12/05/2023

Believe in Allah ❤️💯

Eid Mubarak 🌙
22/04/2023

Eid Mubarak 🌙

عید الفطر کی سنتیں ❤️
20/04/2023

عید الفطر کی سنتیں ❤️

Endereço

Brazilia
Brazilia, MG

Telefone

+923035959152

Site

https://hassanjanafridi.blogspot.com/?m=1

Notificações

Seja o primeiro recebendo as novidades e nos deixe lhe enviar um e-mail quando Hassan Jan Afridi posta notícias e promoções. Seu endereço de e-mail não será usado com qualquer outro objetivo, e pode cancelar a inscrição em qualquer momento.

Entre Em Contato Com O Negócio

Envie uma mensagem para Hassan Jan Afridi:

Vídeos

Compartilhar


Você pode gostar