
18/10/2024
ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت (توسیعی)زیارت جناب حاجی نذیر احمد پانیزئی صاحب کی طرف سے زیارت بالخصوص زندرہ کے موزوں اور مستحق نوجوانوں کو اپنے محکمے میں روزگار کے مواقع فراہم کرنے کو ایک قابل قدر کاوش کے طور پر یاد رکھا جائیگا۔آج بروز جمعہ ڈپٹی کمشنر آفس میں ایک پروقار تقریب کے دوران نوجوانوں میں جاب آرڈرز تقسیم کئے گئے۔آرڈز وصول کرنے والوں میں ثناءاللہ ولد عبدالحمید،کلیم اللہ ولد عبداللہ خان،ثناءاللہ ولد کلیم اللہ ،جعفر ولد حاجی صاحب خان شامل ہیں۔
ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت کو اس کاوش پر داد تحسین اور آرڈز لینے والے نوجوانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔