08/04/2024
پولیس کے سامنے ہتھکڑیوں اور ننگے پیر کھڑا شخص ایڈوکیٹ عبدالمتین ہے جسے پولیس نے کچھ روز قبل گرفتار کیا تھا، یہ فوٹیج مبینہ طور پر پولیس کی طرف سے جاری کی گئی ہے۔
پولیس نے گرفتاری کے بعد ایڈوکیٹ عبدالمتین کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا ۔ ایڈوکیٹ عبدالمتین تحریک انصاف کے گرفتار کارکنوں کے کیسز لڑنے میں پیش پیش تھے