The Social Sphere

The Social Sphere “ Glory be to Allah and all praise be to Allah, there is none worthy of worship except Allah,
(4)

15/06/2024

👍👍👍👍👍

ان موصوف کا نام مسنجف علی تھا،ان کا تعلق کوٹلی ستیاں کے نواحی علاقہ بلاوڈا شریف سے تھا-سابقے لاحقے اور ذائقے ملا کر پورا...
14/06/2024

ان موصوف کا نام مسنجف علی تھا،ان کا تعلق کوٹلی ستیاں کے نواحی علاقہ بلاوڈا شریف سے تھا-

سابقے لاحقے اور ذائقے ملا کر پورا نام نامی اسم گرامی کچھ یوں بنتا ہے -

سراج السالکین ،عمدة الواصلين، قیوم ِ زماں ،قلندر ِ دوراں حضرت صوفی پیر صوبیدار میجر ریٹائرڈ مسنجف علی المعروف بڑے سرکار والیَ بلاوڈہ شریف -

ان موصوف کے ساتھ ہم نے ناحق خطیب کی تصویر کیوں لگا دی یہ ہم پوسٹ کے آخری حصے میں بتائیں گے-

ہمارے ممدوح حضرت پیر مسنجف علی سرکار نے اپنی عملی زندگی کا آغاز فوج میں ملازمت سے کیا،پانچ پنجاب رجمنٹ کا حصہ بنے یہ ترقی کرتے صوبیدار میجر کے عہدے تک پہنچے،سقوط مشرقی پاکستان کے وقت یہ ہتھیار ڈالنے والے نوے ہزار فوجیوں میں شامل تھے لیکن اپنی کرامت سے یہ فرار ہو کر پاکستان پہنچنے میں کامیاب ہوئے -

مشرقی پاکستان میں ہتھیار ڈالنے والوں کا فوج میں کوئی مستقبل نہیں تھا سو ہمارے ممدوح نے اپنا کاروبار شروع کیا،یہ کاروبار تھا پیری مریدی کا -

چنانچہ کوٹلی ستیاں کے نواحی علاقے میں بلاوڈہ شریف کے نام سے ایک دربار کھولا گیا -

لنگر کا سلسلہ شروع کیا گیا ،دور دور تک مارکیٹنگ کی گئی کہ حضرت پیر مسنجف علی سرکار لنگر تقسیم تو کرتے ہیں لیکن خود کچھ نہیں کھاتے،کرامت تیار ہوچکی تھی مارکیٹ میں سیل کی گئی کہ حضرت نے تین سالوں سے کچھ نہیں کھایا ہے،اسکی خبر مدینے میں حضور پاک کو ہوئی پوچھا مسنجف تین سال سے کچھ نہیں کھایا ؟
مسنجف نے جواب دیا حضور آپ نے لنگر تقسیم کرنے کیلئے کہا تھا خود کھانے کیلئے نہیں -

ایک شف سے پورے مجمعے کو بھگتانے کا موجد یہی صاحب تھے یہ اپنے دور میں ایک شف سے پچاس ہزار کے مجمعے کو بھگتا چکے تھے لیکن تب سوشل میڈیا نہیں تھا اس لئے انکی پھونکوں کو کوریج نہ مل سکی-

17 ستمبر 2004 کو مسنجف علی سرکار کی عزرائیل علیہ السلام سے ملاقات ہوئی وہ انہیں اپنے ساتھ لیکر گئے -

ان موصوف نے جاتے جاتے اپنی گدی پر حق خطیب کو فائز کیا ،چنانچہ ایک بگڑا لونڈا لپاڑا صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار بن گیا -

حق خطیب نے وراثت میں ملے کاروبار میں جدت لائی،مہنگے اور اچھے کیمرے اور اچھے ساونڈ والے مائیک لیے اور شف شف کو ایک برانڈ بنا دیا -

مسنجف علی سرکار اور حق خطیب کے درمیان ایک کرامت یہ بیان کی جاتی ہے کہ حق خطیب ایک بار راولپنڈی سے کوٹلی اپنے مرشد مسنجف کو ملنے جانے کیلئے گھر سے نکلے تو گاڑی میں تیل ختم تھا اور جیب میں پیسے،اتنے میں ملازم نے پیچھے سے آواز دی حضور غضب ہوگیا آپ کے کمرے کی چھت سے ڈالر دیواروں سے یورو گر رہے ہیں جب کہ فرش سے ریال اچھل رہے ہیں،سب نے یہ منظر دیکھا،حق خطیب نے وہ پیسے ابھی تک بطور کرامت اپنے پاس رکھے ہیں -

میرا جوتا کدھر ہے ؟؟

بقلم فردوس جمال !!!

انتظار کی گھڑیاں ہوئیں ختم!اسلام آباد پولیس میں ایگزیکٹو سٹاف کی 918  اور منسٹریل سٹاف کی 195 سیٹوں پر  بھرتیوں کا سلسلہ...
14/06/2024

انتظار کی گھڑیاں ہوئیں ختم!

اسلام آباد پولیس میں ایگزیکٹو سٹاف کی 918 اور منسٹریل سٹاف کی 195 سیٹوں پر بھرتیوں کا سلسلہ شروع ہوچکا۔

قواعد و ضوابط پر پورا اترنے والے افراد اسلام آباد پولیس کی ویب سائٹ پر اشتہار شائع ہونے کے بعد 15 دن کے اندر اپلائے کرسکتے ہیں۔

جلد اپلائے کیجیے۔
https://islamabadpolice.gov.pk/

13/06/2024

# stress managment Good advise

12/06/2024

This is an inhuman attitude that israeli forces consecutively attacking in phalaatine

اگر دنیا سے پٹرول ختم ہو جائے یا اسکا متبادل ہوں تو وہ صرف ایتھانول ہی ہوسکتا ہے جو کہ الکوحل ہے اسکا باقاعدہ استعمال بر...
11/06/2024

اگر دنیا سے پٹرول ختم ہو جائے یا اسکا متبادل ہوں تو وہ صرف ایتھانول ہی ہوسکتا ہے جو کہ الکوحل ہے
اسکا باقاعدہ استعمال برازیل میں شروع ہو چکا ہے اور أدھر یہ گنے سے پیدا کی جاتی ہے ۔
ایتھانول کا فارمولا C²H⁵-OH ہوتا ہے ۔
#پنجابن

11/06/2024

مغربی خواتین اپنے خاندانی نظام سے بیزار ہیں وہ
مشرقی خواتین کی طرح زندگی گزارنے کی خواہشمند ہیں ۔۔۔۔ ❤
اور ہماری والی آنٹیوں کو مغرب جیسی آزادی چاہئے ☺

07/06/2024

انا للہ وانا الیہ را جعون
مکّہ مکرمہ میں عزیزیہ بلڈنگ ۔نمبر 145 میں لفٹ گرنے سے 3 حاجی انتقال کر گئے زرائع

07/06/2024

! after losing match

06/06/2024

برازیل میں پاکستان کی سال کی جماعت گشت کرتے ہوے دعوت دیتے ہوے اور لوگ دیکھے کتنی متوجہ ہوکر سن رہے ہے

05/06/2024

علم کا قدر ان لوگوں سے پوچھیں

خدارا ،،،  تیلی جلانے سے قبل سو بار سوچیں کہ اس ایک تیلی سے کتنی تباہی هو سکتی،کسی کا جانی و مالی نقصان بھی خارج از امکا...
04/06/2024

خدارا ،،، تیلی جلانے سے قبل سو بار سوچیں کہ اس ایک تیلی سے کتنی تباہی هو سکتی،کسی کا جانی و مالی نقصان بھی خارج از امکان نہیں،اللّه کریم نے ہمیں اشرف المخلوقات بنایا ھے اور اپنے عمل سے ثابت بھی کریں کہ واقعی ہم اشرف المخلوقات ہیں۔۔۔۔۔
تھانہ کوٹھیالہ کے نواحی علاقے رچھ بہن کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا،
آگ کی شدت میں مسلسل اضافہ ہورہا ھے مزید علاقہ لپیٹ میں آنے کا خدشہ،بانڈی پھولاں کے رہائشی محمد نواز ولد گلاب کی تین قیمتی گائے آگ کی لیپٹ میں آکر زیادہ جھلسنے سے لقمہ اجل بن گئیں جبکہ دوگائے جھلسنے سے زخمی بھی ہوئی ہیں جس سے غریب شخص کا لاکھوں روپے مالیت کا نقصان ہوگیا۔

04/06/2024
04/06/2024

دلاٸل کیلۓ کوٸ لمبی چھوڑی تقریر کی ضرورت نہیں قرآن کے ایت سورة الفتح 29 لیغیظ بھم الکفار امیر شریعت علامہ سید عطا اللہ شاہ بخاری ؒ

وادیِ سون سکیسر کی پہاڑیوں پر آ گ لگانے والوں کے نام۔....  یہ بھاگ سکتی تھی ، اس کے پاس اڑنے جانے کی صلاحیت بھی تھی مگر ...
02/06/2024

وادیِ سون سکیسر کی پہاڑیوں پر آ گ لگانے والوں کے نام۔....
یہ بھاگ سکتی تھی ، اس کے پاس اڑنے جانے کی صلاحیت بھی تھی مگر وہ نہیں بھاگی کیونکہ ان انڈوں میں زندگیاں تھیں مگر ہم آگ لگا دیتے ہیں کیونکہ ہمارے پاس ماچس ہے احساس نہیں ہے۔...... 😢💔
















تخم بالنگا تخمِ بالنگا جسے عام زبان میں تخم ملنگاں بھی کہا جاتا ہے۔جیسی قدرتی نعمت کو  پاکستان میں بری طرح نظر انداز کیا...
28/05/2024

تخم بالنگا
تخمِ بالنگا جسے عام زبان میں تخم ملنگاں بھی کہا جاتا ہے۔جیسی قدرتی نعمت کو پاکستان میں بری طرح نظر انداز کیا جاتا ہے جو صحت کا ایک خزانہ ہونے کی بنا پر طبی فوائد سے بھرپور ہے۔

صرف شربت اور فالودہ بناتے وقت ہی تخمِ ملنگا کی یاد آتی ہے لیکن تاریخ میں اس بیج کو بطور کرنسی بھی استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ ازطق سپاہی جنگ سے پہلے اسے کھاتے تھے کیونکہ یہ توانائی سے بھرپور ہوتا ہے۔ اسی بنا پر تخمِ ملنگا کو دوڑنے والے کی غذا بھی کہا جاتا ہے۔

تخمِ ملنگا کی 28 گرام مقدار میں 137 کیلوریز، 12 گرام کاربوہائیڈریٹس، ساڑھے چار گرام چکنائی، ساڑھے دس گرام فائبر، صفر اعشاریہ چھ ملی گرام مینگنیز، 265 ملی گرام فاسفورس، 177 ملی گرام کیلشیئم کے علاوہ وٹامن، معدنیات، نیاسن، آیوڈین اور تھایامائن موجود ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ تخمِ ملنگا میں کئی طرح کے اینٹی آکسیڈنٹس بھی پائے جاتے ہیں۔

اب تخمِ ملنگا کے فوائد بھی جان لیجئے۔

جلد نکھارے اور بڑھاپا بھگائے

میکسکو میں تخمِ ملنگا پر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اس میں قدرتی فینولِک (اینٹی آکسیڈنٹ) کی مقدار دوگنا ہوتی ہے اور یہ جسم میں فری ریڈیکل بننے کے عمل کو روکتا ہے۔ اس طرح ایک جانب تو یہ جلد کے لیے انتہائی مفید ہے تو دوسری جانب بڑھاپے کو بھی روکتا ہے۔

ہاضمے کے لیے مفید

فائبر کی بلند مقدار کی وجہ سے تخمِ ملنگا ہاضمے کے لیے انتہائی موزوں ہے۔ السی اور تخمِ ملنگا خون میں انسولین کو برقرار رکھتے ہیں اور کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کو بھی لگام دیتے ہیں۔ طبی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ فائبر پانی جذب کرکے پیٹ بھرنے کا احساس دلاتا ہے اور وزن گھٹانے کے لیے انتہائی مفید ہے۔ اس کا استعمال معدے کے لیے مفید بیکٹیریا کی مقدار بڑھاتا ہے۔

قلب کو صحتمند رکھے

تخمِ ملنگا کولیسٹرول گھٹاتا ہے، بلڈ پریشر معمول پر رکھتا ہے اور دل کے لیے بہت مفید ہے۔ اس کا باقاعدہ استعمال خون کی شریانوں کی تنگی روکتا ہے اور انہیں لچکدار بناتا ہے۔ اومیگا تھری فیٹی ایسڈ کی وجہ سے یہ دل کا ایک اہم محافظ بیج ہے۔

ذیابیطس میں مفید

تخمِ ملنگا میں الفا لائنولک ایسڈ اور فائبر کی وجہ سے خون میں چربی نہیں بنتی اور نہ ہی انسولین سے مزاحمت پیدا ہوتی ہے۔ یہ دو اہم اشیا ہیں جو آگے چل کر ذیابیطس کی وجہ بنتے ہیں۔ اسی لیے ملنگا بیج کا باقاعدہ استعمال ذیابیطس کو روکنے میں بہت مددگار ثابت ہوتا ہے۔

توانائی بڑھائے

جرنل آف اسٹرینتھ اند کنڈشننگ میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق تخمِ ملنگا ڈیڑھ گھنٹے تک توانائی بڑھاتا ہے اور ورزش کرنے والوں کے لیے بہت مفید ہے۔ یہ جسم میں استحالہ (میٹابولزم) تیز کرکے چکنائی کم کرتا ہے اور موٹاپے سےبھی بچاتا ہے۔

ہڈیوں کی مضبوطی

بقول منقول ایک اونس تخمِ ملنگا میں روزمرہ ضرورت کی 18 فیصد کیلشیئم پائی جاتی ہے جو ہڈیوں کے وزن اور مضبوطی کے لیے بہت ضروری ہے۔ اس میں موجود بورون نامی عنصر فاسفورس، مینگنیز اور فاسفورس جذب کرنے میں مدد دیتا ہے اور یوں ہڈیاں اور پٹھے مضبوط رہتے ہیں۔ اس کے علاوہ زنک اور دیگر اجزا منہ اور دانتوں کی صحت برقرار رکھتے ہیں۔
طریقہ استعمال۔۔ روزانہ ایک چمچہ ایک گلاس تازہ پانی میں مکس کر کے صبح خالی پیٹ پی لیں۔

پاکستان فٹ بال ٹیم کو اگلے ماہ فیفا ورلڈ کپ 2026 ایشین کوالیفائرز کے دوران 18 سالہ اسٹرائیکر میک کیل عبداللہ کی خدمات حا...
21/05/2024

پاکستان فٹ بال ٹیم کو اگلے ماہ فیفا ورلڈ کپ 2026 ایشین کوالیفائرز کے دوران 18 سالہ اسٹرائیکر میک کیل عبداللہ کی خدمات حاصل ہوں گی۔ عبداللہ مینسفیلڈ ٹاؤن کے لیے کھیلتا ہے، جو ایک ایسی ٹیم ہے جو EFL لیگ ٹو میں مقابلہ کرتی ہے، جو انگلش فٹ بال لیگ سسٹم کا چوتھا درجہ ہے۔ تاہم، کلب پروموشن حاصل کرنے کے بعد 2024-25 سیزن میں EFL لیگ ون میں شرکت کرے گا۔ عبداللہ کو انگلش فٹ بال کے ایشیائی سرکٹ میں روشن ترین نوجوان ٹیلنٹ میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔

The Pakistan football team will have the services of 18-year-old striker McKeal Abdullah during next month’s FIFA World Cup 2026 Asian Qualifiers.
Abdullah plays for Mansfield Town, which is a team that competes in EFL League Two, the fourth level of the English football league system. However, the club will feature in EFL League One in the 2024–25 season after securing promotion.
Abdullah is considered one of the brightest young talents in the Asian circuit of English football.

🇵🇰⚽️

21/05/2024

M/s Herbion Islamabad Plant is currently seeking a qualified candidate for the following position:

Job Title: Management Trainee Officer (MTO)
Department: Microbiology
Location: Islamabad
Education: MSc Microbiology
Experience: 1 to 2 years

Responsibilities:
1. Prepare and sterilize media and perform pre-incubation procedures.
2. Assess growth promotion, inhibition, and indicative properties of media.
3. Conduct viable environmental monitoring of classified areas and utilities.
4. Maintain cultures from the American Type Culture Collection (ATCC).
5. Perform microbial limit tests on raw materials, packaging materials, and finished products.

Kindly send resumes to [email protected] with the subject line "Micro-ISB"

💝💗💝💗💝💗💝
20/05/2024

💝💗💝💗💝💗💝

20/05/2024

Very easy truck to learn drive

20/05/2024

تربوز والے دانشور کا زبردست آپریشن
ایسی چھترول کہ مزہ آ جائے
اس شخص کی ایک اور بات بھی بڑی گہری اور طنزیہ تھی کہ میں نے پمپ والوں سے زیادہ سخی کوئی نہیں دیکھا ڈیڑھ لیٹر کی بوتل میں تین لٹر ڈال کر دے دیتے ہیں۔اور اب یہ ویڈیو بھی مبنی برحقیقت اور پاکستان کے بنیادی ترین مسئلے میں سے ایک ہے کہ ہر شخص اپنے کام اور شعبے کو چھوڑ کر دوسرے کے کام کو جڑا ہوا ہے۔۔

نیم کا درخت 55C گرمی 10C سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔  ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈك پیدا کرت...
20/05/2024

نیم کا درخت 55C گرمی 10C سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔ ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈك پیدا کرتا ہیں۔ درخت زندگی ہیں درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں نیم کے اس پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے ھوگی . ۔۔ درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں ۔۔


Everyone wants shade but no one plants a tree 🌳🥲
20/05/2024

Everyone wants shade but no one plants a tree 🌳🥲

ایرانی صدر ابراھیم رئیسی ہیلی کپٹر حادثے میں مردار ہو گیا ہے. اللّہ اسے جھنم میں اعلی مقام عطا فرمائے.
20/05/2024

ایرانی صدر ابراھیم رئیسی ہیلی کپٹر حادثے میں مردار ہو گیا ہے. اللّہ اسے جھنم میں اعلی مقام عطا فرمائے.

نیم کا درخت 55C گرمی 10C سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔  ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈك پیدا کرت...
17/05/2024

نیم کا درخت 55C گرمی 10C سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔ ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈك پیدا کرتا ہیں۔ درخت زندگی ہیں درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں نیم کے اس پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے ھوگی . ۔۔ درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں ۔۔

Address

Manama

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Social Sphere posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share