اونچ باڑا
اونچ باڑا دیکھیں اور خود فیصلہ کریں کہ ہم احساس کے کس درجے پر کھڑے ہیں 🔥😱
احساس انھیں قوموں میں زندہ ہوتا ہے جو زندہ قومیں ہوتی ہیں اور مردہ قوموں میں کوئی احساس نہیں شاید ہم بھی مردہ ہوگئے ہیں ہمارا بھی احساس مر گیا ہے بہت معزرت کے ساتھ کچھ تلخ لکھنے پر مجبور ہوئی ٹیم ہاکل ایسے ہی ایک مردہ احساس کو جگانے کی کوشش کی ہے ٹیم ہاکل نے اس وڈیو میں.
#marwaridrama #videoviral #new
اب بھی موقع ہے، ووٹ دینا سوچ سمجھ کر۔
اب بھی موقع ہے، ووٹ دینا سوچ سمجھ کر 💥😱
ٹیم ہاکل
مرکزی خیال
ماجد فرید ساٹی
حمود الرحمن الطاف
نعمت اللّٰہ بھوجانی
ہمایوں جہانگیر علی
عدنان فرید شانے
وسیم گزدر
#highlightseveryone #Election2024 #funnyvideos #comedy @followers #marwaridrama
آیو ہمیں ووٹر 😱
آیو ہمیں ووٹر 😱🤣✌👍
ٹیم ہاکل کی الیکشن کمپین ویڈیوز کا سلسلہ جاری ہے
ہماری کوشش ہے کہ جماعت کے ہونے والے انتخابات ایک دوستانہ ماحول میں ہوں، اس لیے ہماری جدوجہد یہ ہے کہ اصلاحات کے ساتھ ساتھ مذاق بھی ہو تاکہ ہر کوئی خوشی سے اس عمل میں شریک ہو سکے۔
ہمارا مقصد ایک ایسا ماحول بنانا ہے جہاں سب ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کامیاب ہوں۔
"اللہ ہماری جماعت کا اِکّہ قائم و دائم رکھے، آمین!"
#newvideo #Election2024 #funny #highlightseveryone #virals
آیو حاجی ووٹ لے ون نو 🗳 😱
آیو حاجی ووٹ لے ون نو 🗳 😱
الیکشن 2024 پر ٹیم ہاکل کا مثبت پیغام سب کے لئیے ✌
ٹیم ہاکل
وسیم گزدر
ہمایوں جہانگیر علی
عدنان فرید شانے
نجیب وائے سرے
حمود الطاف
نعمت اللّٰہ بھوجانی
اویس ماشیائی
بلال بلے
امان چوہان
اسید سروا
عبداللّٰہ بھوجانی
جاوید
#highlightseveryone #videos #funny #Election2024#silawatjammat
موجو ووٹ ✊🏼 آرہی ہے ہاکل الیکشن پر بہت جلد ✌🏼 ایک مثبت اصلاحی پیغام کے ساتھ 🙏🏽
موجو ووٹ ✊🏼
آرہی ہے ہاکل الیکشن پر
بہت جلد ✌🏼
ایک مثبت اصلاحی پیغام کے ساتھ 🙏🏽
#videos #marwaridrama #Election2024 #highlightseveryone @followers
اگر آپ قربانی کررہے ہیں اور جماعت کے کارکنان قربانی کی کھال اٹھانے نا آسکے تو آپ اپنی قربانی کی کھال خود جماعت ہال تک پہنچا دیں اس کا ثواب آپ کو ہی ملنا ہے کیونکہ یہ ذمداری صرف ان کارکنان کی نہیں بلکہ میری اور آپ کی بھی ہے شکریہ
ہمیں جینے دو لوڈ شیڈنگ نا منظور 💥✊
#videoviral #haakaa #KElectric #gazdarabad #Eid
Zara sochye hame ye fuzzol kharchi se hasil Kia hota Hai ?
وڈیو ضرور پرانی ہے لیکن جوش آج بھی وہی ہوگا پھر آرہی اک جنگ 14 اکتوبر انڈیا پاکستان اس بار انشاللہ تاریخ رقم ہوگی بھارت میں جیت پاکستان کی ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔
JAMMAT RA HERO
ٹیم ہاکل خراج تحسین پیش کرتی ہے جماعت کے تمام بزرگوں نوجوان فلاحی کارکنان کو ہمیں آپ سب پر فخر ہے 😇🙏✌👍
DEWARO new marwari drama
new Haakal video "Dewaro" marwari drama watch like share and comment 🎥
#teamhaakal