Halka Phulka

Halka Phulka نیوزسینٹرتھوخ جنڈونگہ

10/07/2025

‏تھانیدار : تمہارے کتنے بھائی ہیں ؟
‏یوتھیا : پانچ
‏تھانیدار : اگر سات بھی ہوتے تو کیا اکھاڑ لیتے

‏اخے قاسم اور سلیمان سونامی بن کر آئیں گے 🙁

08/07/2025

‏ ڈیجیٹل دہشت گردی کرنے والے 27 یو ٹیوب چینل بند ۔۔

07/07/2025

‏سب سے بڑا پبلک انٹرسٹ ہے کہ فتنہ مکمل طور پر کچلا جائے

06/07/2025

آج سے 8 سال پہلے بہشتی دروازے سے گزرنے والا ایک خود ساختہ جنتی 190 ملین پاؤنڈ چوری کے کیس میں آج اڈیالہ جیل میں پڑا ہے 😜🙏

05/07/2025

گرمیوں کا یہی حال تو آنے والی سردیاں نصیب والے ہی دیکھ سکیں گے
😂😂😂

مہنگائی کے جو حالات ہیں لگتا ہے اب کسی پہنچی ہوئی سرکار کا مرید بننا ہی پڑیگا 😂😂😂
03/07/2025

مہنگائی کے جو حالات ہیں لگتا ہے اب کسی پہنچی ہوئی سرکار کا مرید بننا ہی پڑیگا 😂😂😂

02/07/2025

یہ یقین رکھنے میں بڑی طاقت ہے کہ سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔
چاہے آپ کو یہ نہ پتہ ہو کہ کیسے یا کب ہوگا،
بس آپ کو یقین رکھنا ہے کہ ہو جائے گا۔

02/07/2025

"زندگی وہ امتحان ہے جس میں سوال بھی خود حل کرنے ہوتے ہیں، اور نمبر بھی خود ہی دینے پڑتے ہیں!"

02/07/2025

نئے کردار آتے جا رہے ہیں
مگر ناٹک پرانا چل رہا ہے

( راحت اندوری)

01/07/2025

پہلے پٹرول مہنگا ہونا پر میاں صاحب کو نیند نہیں آتی تھی
پٹرول اتنا مہنگا کر دیا ہے،
🤔
پتہ نہیں اب میاں صاحب رات کو سوئے بھی ہوں گے یا نہیں

01/07/2025

‏ایلون مسک نے نئی سیاسی پارٹی بنانے کی دھمکی دے دی
‏👎
‏شکر ہے ہمارے ہاں “ سسٹم “ بہت مضبوط ہے ، ملک ریاض جیسے بھی زیادہ سے زیادہ چندہ ہی دے سکتے ہیں !

01/07/2025

‏پیٹرول 8.36 روپے فی لٹر مہنگا
‏ڈیزل کے ریٹ 10.39 روپے بڑھ گئے
‏عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھ کر پھر واپس آگئیں ، نر خ مستحکم ہوگئے ، پھر اضافہ کیوں ؟
‏اپنے مال پانی کے لیے عوام کا تیل نکالنا بند کرو

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Halka Phulka posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Halka Phulka:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share