یقینا یہ سب دیکھ کر آپ حیرت میں مبتلا ہو جائیں گئے....
*مظفرآباد آزادکشمیر......*
*دولائی آبشار میں طغیانی*
مظفرآباد آزادکشمیر ریڈیو اسٹیشن قریب شدید آگ بھڑک اٹھی
*اسلام گڑھ، میرپور*
بارش سے اسلام گڑھ تھانہ کے قریب مین کوٹلی میرپور روڈ ایک سائیڈ سے بہہ گئی۔۔۔۔*
مظفرآباد
مجہوئی کے قریب کار دریائے جہلم کے کنارے جاگری،
کار میں سوار دو افراد شدید زخمی حالت قریبی ہسپتال منتقل
ریسکیو 1122
سوشل میڈیا لنکس کس طرح آپ کیلئے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں..GNN کی اھم ویڈیو*
آزاد پتن حادثہ۔۔۔
حدود پنجاب۔۔23مسافر تمام شہید۔۔
19 مرد۔۔ 3 خواتین۔۔ ایک بچہ۔۔ 9 آزادکشمیر سے ہیں بقایا حدود پنجاب سے ہیں جو آزاد پتن متیاح کسی عرس میں جانا بیان ھوئے ہیں۔۔۔ شہدا کو کھوٹہ ھاسپٹل منتقل کیا گیا ھے۔۔۔۔ڈی سی پلندری اور دیگر تمام لوگ موقع ہر موجود
وادی نیلم
شاردہ کے مقام پر ایڈونچر ٹاٸمز شاردہ نامی بوٹنگ کلب کی رافٹ بوٹ حادثہ کا شکار
بوٹ پر نارتھ کراچی سے آٸی ہوٸی فیملی کے 5 افراد سوار تھے ۔
بوٹ پر سوار فیملی 5 افراد میں 3 بجے اور میاں بیوی شامل تھے
بوٹ درخت کے ساتھ ٹکرانے سے لیک ہونے کی وجہ سے دریاۓ نیلم میں ڈوب گٸی ۔
مقامی لوگوں نے موقع پر پہنچ کر ڈوبتے ہوۓ پانچوں افراد کو ریسکیو کیا ۔
پانچ افراد میں سے 2 بچوں کی حالت تشویش ناک جنکو ابتداٸی طبعی امداد دینے کے بعد DHQ ہسپتال آٹھمقام منتقل کر دیا گیا ۔
انچارچ DHQ ہسپتال کےمطابق دونوں بچے خطرے سے باہر ہیں اور انکی ٹریٹمنٹ جاری ہے ۔
اسسٹنٹ کمشنر شاردہ کے مطابق دریا میں موجود ایک لکڑ کے ساتھ بوٹ لگنے سے لیک ہوٸی اور ڈوب گٸی ۔
اسسٹنٹ کمشنر شاردہ کے مطابق بوٹ پر ایس او پیز کے مطابق 2 آپریٹر ہونے چاہیں تھے لیکن حادثہ کے وقت بوٹ پر ایک ہی آپریٹر تھا جس وجہ سے سیاح ڈوب گۓ اور کشتی کو کنارے تک نہ لایا جا سکا ۔
اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق بوٹنگ کلب کو بند کر دیا ہے جبکہ وہاں موجود عملہ کو حراست میں لیتے ہوۓ کشتی کو بھی تھانہ شاردہ منتقل کر دیا گیا ہے ۔
سیاح کے مطابق بوٹ آپریٹر بیمار تھا جبکہ وہ بوٹ آپریٹ کرتے ہوۓ غیر زمہداری کا مظاہرہ کر رہا تھا ۔
یاد رہے بوٹ پر 15 سال سے کم عمر افراد کو بیٹھانا سختی سے منع تھا
*زخمی ہو کر قیدی بننے والے پولیس ایلیٹ فورس رحیم یار خان کے جوان کی ویڈیو کچے کے ڈاکوؤں نے جاری کردی.... ڈاکوؤں کے خلاف صدیوں سے جاری آپریشن میں تیزی لانے کا فیصلہ*
*تازہ ترین :*
*بھارت نے ڈیم کا سارا پانی بنگلہ دیش میں چھوڑ دیا۔*
*اس وقت بنگلہ دیش خوفناک سیلاب کی زد میں ہے۔*
*بنگلہ دیش میں اؤنچے درجے کا سیلاب*
قائمقام صدر آزادکشمیر چوہدری لطیف اکبر کی اھم پریس کانفرنس ARY نیوز پر.......
*مسٹ یونیورسٹی میرپور*
*غفلت کے مرتکب ڈرائیور کے خلاف سخت ایکشن، بھمبر نالے میں طغیانی کے باوجود ڈرائیور نے بس پانی سے گزاری۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد جامعہ کے ذمہ داران نے فوری کارروائی کرکے کنٹریکٹ معطل کرکے رجسٹرار آفس رپورٹ کی ہدایت کردی۔*
*کراچی: کارساز ٹریفک حادثہ، جاں بحق خاتون اور مرد باپ، بیٹی تھے، پولیس*
*حادثے میں جاں بحق عمران دکانوں پر پاپڑ فروخت کرتا تھا جبکہ خاتون نجی کمپنی میں ملازم تھی، جو دفتر سے گھر جارہی تھی۔*
*پولیس کے مطابق کراچی میں کارساز ٹریفک حادثے کی ذمے دار خاتون کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ خاتون نشے میں لگ رہی ہے۔ جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ۔*
*پولیس کا مزید کہنا ہے کہ زیر حراست خاتون کو میڈیکل چیک اپ کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ خاتون کا شوہر بھی تھانے پہنچ گیا۔*
*پولیس حکام کے مطابق کار ساز کے مقام پر ٹریفک حادثے میں 2 گاڑیوں اور 4 موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچا۔*
*پولیس حکام کے مطابق حادثہ خاتون سے گاڑی بے قابو ہونے کے باعث پیش آیا، جس میں خاتون اور مرد جان کی بازی ہار گئے تھے۔*
پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں چوئے پکڑنے کیلئے 12 لاکھ سے زائد کا بجٹ مختص
ایک خوبصورت ویڈیو.........یقیا" آپکو پسند آئے گی
مانسہرہ کے علاقع مہانڈری میں پہاڑ سرک کر دریائے کنہار میں گرنا شروع قریبی آبادی کو خطرہ جبکہ دریائے کنہار کا بہاؤ رکنے سے جھیل بننے کا خطرہ۔پہاڑ سرکنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
پہاڑ مزید گرا تو دریائے کنہار کا رخ بھی بدل سکتا ہے۔۔۔ڈسٹرکٹ انتظامیہ کی جانب سے اقدامات شروع کر دئے گئے مشینری پہنچ گئی ہے
مہانڈری ایک بار پھر تباہی کی زد میں،لساں دھانوں کا پہاڈ دریائے کنہار میں جا گرا،دریا پر تقریبا بند لگ گیا،لوگوں نے ہجرت شروع کر دی
*جشن آزادی کے موقع پر سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کے زیراہتمام راولاکوٹ میں "ھم ہیں پاکستان " کے نام سے یادگار تاریخی جلسہ عام اور مظفرآباد میں سپریم کورٹ آزادکشمیر کے چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق اور قائمقام صدر چوہدری لطیف اکبر کی جانب پرچم کشائی کی تقریبات......ARY نیوز کی بھرپور کوریج*
*سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی زیر قیادت راولاکوٹ آزادکشمیر میں پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر " ھم ہیں پاکستان " کے نام سے عظیم الشان جلسہ عام کا انعقاد.....*
سابق وزیراعظم سردار تنویرالیاس خان اپنی جماعت بنا رہے ہیں یا کس دوسری جماعت میں جانے کا اعلان کریں گے...؟؟؟
راولاکوٹ جشن آزادی جلسہ کی تیاریاں عروج پر