Computist 101

  • Home
  • Computist 101

Computist 101 Our mission is to promote and support the use of real-time technology
(1)

14/08/2024

السلام وعلیکم ورحمة الله وبركاته
*پاکستان* 🇵🇰 یقیناً اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ *عظیم نعمتوں* میں سے ایک ہے۔ اس کی آزادی کی قدر کرتے ہوئے، ہم پر فرض ہے کہ ہم اللہ رب العالمین کے حضور *شکرانے کے نوافل* ادا کریں۔ یہ عمل *سنت نبوی* صلی اللہ علیہ وسلم کے عین مطابق ہے، اور اس میں ایک *عظیم پیغام* ہے کہ ہم اللہ کی اس نعمت کا بھی شکر بجا لائیں۔

اللہ تعالیٰ ہمیشہ اس وطن عزیز 🇵🇰 کو سلامت رکھے، اور جنہوں نے اس کے لیے جان، مال اور وقت کی قربانیاں دیں، اللہ ان کی قربانیوں کو قبول فرمائے۔ ہم دعا گو ہیں کہ *اللہ ہمارے وطن کے محسنین🤎🤎 کی حفاظت فرمائے، اور انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔*۔ اس کے محافظین پر رحمت فرمائے اور شریروں کے شر سے اس وطن عزیز کو محفوظ رکھے آمین

*نفل پڑھیں گے نا شکرانے کے ؟؟ ان شاءاللہ*

جزاک اللہ خیراً 🌿🌿

پاکستان میں اسکول جانے والے طلباء میں بینائی کے مسائل میں تشویشناک اضافہ دیکھا جا رہا  ہے۔  جرنل آف اوفتھلمک ریسرچ (Jour...
04/07/2024

پاکستان میں اسکول جانے والے طلباء میں بینائی کے مسائل میں تشویشناک اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ جرنل آف اوفتھلمک ریسرچ
(Journal of Ophthalmic Research, the prevalence of myopia 2022)
میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق، 5 سے 15 سال کی عمر کے پاکستانی بچوں میں مائیوپیا (قریب بصارت) کا پھیلاؤ تقریباً 23.4 فیصد ہے ۔

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) کی ایک اور تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں اسکول کے تقریباً 43 فیصد بچے بینائی کی کمزوری کا شکار ہیں، جن میں سے 15 فیصد کو بصارت کی شدید خرابی ہے۔

بینائی کے مسائل میں یہ اضافہ کئی عوامل سے منسوب کیا جا سکتا ہے۔ سب سے پہلے، ڈیجیٹل آلات جیسے اسمارٹ فونز، ٹیبلیٹ اور کمپیوٹرز کے بڑھتے ہوئے استعمال نے بچوں کے اسکرین ٹائم میں نمایاں اضافہ کیا ہے۔ اسکرین کا طویل وقت آنکھوں میں تناؤ کا سبب بن سکتا ہے اور مایوپیا کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے۔

دوم، بچوں میں بیرونی سرگرمیوں اور جسمانی ورزش کا فقدان آنکھوں کی بینائی کے مسائل میں اضافے میں معاون ہے۔ بیرونی سرگرمیوں کو مایوپیا کی ترقی کے خطرے کو کم کرنے کے لیے دکھایا گیا ہے۔

آخر میں، کلاس رومز اور گھروں میں روشنی کی ناقص صورتحال کے ساتھ ساتھ ناکافی غذائیت اور وٹامن کی کمی بھی آنکھوں کی بینائی کے مسائل میں حصہ ڈال سکتی ہے ۔

بنیادی وجوہات:

- اسکرین ٹائم میں اضافہ
- بیرونی سرگرمیوں کی کمی
- روشنی کے ناقص حالات
- ناکافی غذائیت اور وٹامن کی کمی

زرعی میدان میں  کمپیوٹر ٹیکنالوجی کا بڑھتا استعمال پاکستان کا طرہ امتیاز ہے
13/05/2024

زرعی میدان میں کمپیوٹر ٹیکنالوجی کا بڑھتا استعمال پاکستان کا طرہ امتیاز ہے

13/04/2024
Computer literacy test 😎
23/03/2024

Computer literacy test 😎

کر لو گل.....
21/12/2023

کر لو گل.....

جب کوئی پوچھے کہ جگاڑ کیا ہوتا ہےتو آپ یہ دکھا کر باآسانی سمجھا سکتے ہیں
14/12/2023

جب کوئی پوچھے کہ جگاڑ کیا ہوتا ہے
تو آپ یہ دکھا کر باآسانی سمجھا سکتے ہیں

Genius....es ko kehty hn
06/12/2023

Genius....es ko kehty hn

Life of a hacker in Pakistan
05/12/2023

Life of a hacker in Pakistan

ان کوڈز کے نام کمنٹس میں بتائیے
26/11/2023

ان کوڈز کے نام کمنٹس میں بتائیے

Message from computist 2 terrorists
16/11/2023

Message from computist 2 terrorists

Always build a useful program
13/11/2023

Always build a useful program

ICS-I..... Feeling Joyful
03/11/2023

ICS-I..... Feeling Joyful

CS Students can understand......!
29/10/2023

CS Students can understand......!

Only programmers can feel
22/09/2023

Only programmers can feel

When u r an Expert
02/08/2023

When u r an Expert

جب آپ رات دیر تک  #پروگرامنگ کرتے ہوئے سردرد کی گولی کھا لولے آپکی بیوی:
31/07/2023

جب آپ رات دیر تک #پروگرامنگ کرتے ہوئے سردرد کی گولی کھا لو
لے آپکی بیوی:

30/07/2023

How to edit pdf file | edit pdf file easily | use MS Word to edit pdf file

Comment below, if you know the answer...!
30/07/2023

Comment below, if you know the answer...!

Hit like button  if u got it
27/07/2023

Hit like button if u got it

Comment honestly, can u understand it?
24/07/2023

Comment honestly, can u understand it?

How can I open   in
21/07/2023

How can I open in

16/07/2023

Most Used Shortcut Kyes | MS Word Shortcut Keys | Shortcut Kyes Usage Demonstration

11/07/2023

Difference Between Relative Address ans Absolute Address in MS Excel

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Computist 101 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share