عرفی جاوید اپنے انسٹاگرام فین کمنٹس کو ریپلائی کرتے ہوئے
#UrfiJaved #urfi #urfijavedvideo #discovery Urdu Discovery #discoverychannel
پچھلے سال مینار پاکستان میں عزت لوٹنے کا رونا رونے والی ٹک ٹاکر عائشہ دوبئی پہنچ گئی
اور حبیبی کم ٹو مائے روم کا نعرہ لگا دیا
گستاخ رسول سلمان رشدی کے بارے میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان دو ٹوک موقف دیتے ہوئے
ٹھیک تو کہا کہ لاٽانی صرف اللہ پاک کی ذات ہے۔ باقی گالی دینا مناسب نہیں۔
کیا یہ ٹھیک ہوا؟ کیوں مارا اسے اپنی رائے کمنٹ بکس میں ضرور دیں
مجھے ننگا کر کے چپیڑیں ماری گئی ہیں - جمیل فاروقی
ایک غلام ملک میں سچ بولو گے تو ایسے ہی سزا ملے گی
مجھے عمران خان کو سپورٹ کرنے کی سزا دی جارہی ہے
میری فیملی کو انفارم کردیں انکو میرا نہیں پتا جمیل فاروقی
فیصل آباد میں پیش آنے والا انتہائی دلخلاش واقعہ
ایک امیر اوباش نے اپنی بیٹے کی دوست کو رشتہ بھیجا انکار پر اس لڑکی کو اغوا کروا کر لڑکی اور اسکی فیملی نے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
حکام بالا سے سے اپیل ہے کہ اس واقعے کی تحقیقات کر کے ملزمان کو کیفرکرداد تک پہنچایا جائے
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کر کے اس لڑکی کی انصاف دلوانے میں مدد کریں
معصوم بچی نےاپنی شراتوں سے ماں کو پریشان کردیا
مزید معلوماتی اور دلچسپ ویڈیوز کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل ضرور سبسکرائب کریں شکریہ
انسان جانے کب انسان بنے گا
زبان کوئی بھی ہو مگر سب انسان ہیں
میک ڈونلڈ بحریہ میں احسن اقبال کو فیملیز نےگھیر لیا اور نعرے بازی شروع کردی
جب کوئی بھی کام بنا تجربے کے کیا جائے تو ایسے ہی نتائج کا سامنا ہوتا ہے
بکرے اور مالک کی انوکھی محبت دیکھ کر ہر کوئی رو پڑا😭😭😭
ٹانگوں سے معذور شخص نے ہمت کی مثال قائم کردی
بے روزگاری کا بہانہ کر کے کام چوری کرنے والوں کو اس جیسے نوجوان سے سبق حاصل کرنا چاہیے جس نے اپنی معذوری کو اپنی کمزوری نہیں بننے دیا
اور ہاتھ پھیلا کر مانگنے کے بجائے سر اٹھا کر محنت میں مشغول ہے اللہ پاک سب کی مشکلات کو آسان فرمائے آمین
مزید دلچسپ ویڈیوز کے لیے ہمارا UdtvOfficial چینل ضرور سبسکرائب کریں شکریہ
Video Cradit: syed talat hussain
مجھے آپکی ہمدردیوں کی ضرورت نہیں دعا ظہرہ
عامرلیاقت کی باڈی نکال کرپوسٹ مارٹم کرنے پر واسیم بادمی سیخ پاہ ہوگئے
اگر قبر کھودنی ہے تو پہلے بینظیر کی کھودی جائے
#amirliaqat #daniashah