New idea of investment #shark #sharktank
اب بنے گا “جام پور ضلع”
اب بنے گی “جام پور میں یونیورسٹی”
ہو گا رابطہ “موٹر وے” سے
اب بنے گا “انڈس ہائی وے”
سردار عمار احمد خان لغاری آپ نے جام پور کی عوام کےصرف ووٹ نہیں دل بھی جیتے ہیں♥️
میرا ووٹ سردار عمار احمد خان لغاری کا ۔۔
لغاری گورچانی کی جیت، اصل شعور کی جیت، جام پور کی
جیت انشاء اللہ
#ووٹ_عمار_لغاری_کا
#ووٹ_ گورچانی_ کا
منشور مسلم لیگ برائے ڈیرہ غازی خان اور راجنپور
بریکنگ نیوز!!!!!!!!
سردار جعفر خان لغاری کی سیٹ پر عمران نیازی کو لڑانے پر جعفر خان لغاری گروپ میں شدید اختلافات قریبی ساتھیوں کا مینا لغاری کا ساتھ چھوڑنے کا فیصلہ۔۔۔
ہم سردار جعفر خان لغاری کے خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں نہ کہ میانوالی کے نیازی کے ساتھ ۔۔۔ آپ یا آپ کی بیٹی الیکشن لڑیں تو ہم آپ کے ساتھ ہیں اگر عمران نیازی کو الیکشن لڑوایا تو ہم سردار عمار خاں لغاری کو بھر پور سپورٹ کریں گے.