PAK FAINS

PAK FAINS pti

05/03/2024

ٹکر کےلوگ

05/03/2024

ہا ہاٹکر کے لوگ

23/02/2024
16/10/2023

شعر کرنے والے کو سلام

‏اُٹھ اوئے مردِ مجاہد۔ورلڈ کپ کے بقیہ میچوں میں ٹیموں کا وہ حال کر دے جو پاکستان کا کِیا ہے 🫤🤣
16/10/2023

‏اُٹھ اوئے مردِ مجاہد۔
ورلڈ کپ کے بقیہ میچوں میں ٹیموں کا وہ حال کر دے جو پاکستان کا کِیا ہے 🫤🤣

15/10/2023

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

15/10/2023

شکریہ پی ٹی آٸ

12/10/2023

*انھوں نے سب کچھ کر کے دیکھ لیا*

جاوید ہاشمی کانفرنس۔ فیل
عائشہ گلالئی سکینڈل۔ فیل
ریحام خان کتاب۔ فیل
یہودی کارڈ۔ فیل
آڈیو لیکس۔ فیل
ترین اور علیم پروپیگنڈا۔ فیل
قادیانی کارڈ۔ فیل
مانکہ زبردستی طلاق بیانیہ فیل
کوکین، شراب بیانیہ۔ فیل
خٹک،چوہان،ڈار الزامات۔ فیل
عدت۔ نکاح بیانیہ۔ فیل
توشہ خانہ پروپیگنڈا۔ فیل
بنی گالا منی ٹریل کیس۔ فیل
3 دفعہ مارنے کی سازش۔ فیل
سائیفر سیکریٹ ایکٹ۔ فیل
تنگ جیل میں اذیت،توڑنا فیل
200 جعلی کیس۔ فیل
میڈیا پر اسکو بین کرنا۔ فیل
9 مئی کروا کر غدار بنانا۔ فیل
آزاد صحافیوں پر ظلم۔ فیل
میڈیا پر نام کی پابندی۔ فیل
پنجاب الیکشن دھاندلی۔ فیل
ڈیل کر کے بھگوڑا بنانا۔ فیل
پارٹی پر پابندی کی کوشش۔فیل
کینسر،ہسپتال،فنڈپروپیگنڈا فیل
پارٹی جھنڈے پر پابندی۔ فیل
کشمیر حکومت سازش۔ فیل
اور GB حکومت سازش۔ فیل
گستاخی ختم نبوت بیانیہ۔ فیل
پارٹی جلسہ پر پابندی۔ فیل
اسکی،لیگل ٹیم کو دھمکیاں فیل
اندرونی غدار بلیک میلنگ۔ فیل
اسکی بہنوں پربوگس کیس فیل
فوج مخالف بیانیہ۔ فیل
پارٹی سے کئی پارٹیاں بنانا۔ فیل
کشمیر سے غداری بیانیہ۔ فیل
یہودی ریاست تسلیم بیانیہ۔ فیل
ورکرز بچوں، عورتوں ظلم۔ فیل
ورکرز کے کاروبار بند کرنا۔ فیل

اور یہ طاغوتی غلام آگے بھی بہت کچھ کریں گے لیکن اللہ الحق ہے جھوٹ اور طاغوت کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتا ۔ اللّٰہ پاک مرشد کو اور اس کے ساتھ کھڑے لوگوں کو صبر اور ہمت دے

‏پاکستان تحریک انصاف نے جتنی سختیاں برداشت کر لی ہیں اس سے دس فیصد بھی پچھلے پچاس سال میں کسی نے برداشت نہیں کی ہوں گی. تمام لیڈرشپ جیل میں ورکرز جیل میں، سیاسی ایکٹیویٹی کرنے کی اجازت نہیں. اس کے باوجود بھی پاکستان تحریک انصاف کو کمزور نہیں کر سکے اور سب سے مقبول جماعت ہے.
اور ہر آئے دن اسکی مقبولیت اور عوام میں عزت بڑھتی جا رہی ہے بے شک عزت اور زلت دینے والا میرا اللہ ہے۔
عقل مندوں کیلئے نشانیاں ہوتی ہیں کم عقلوں , پٹواریوں ،جموتیوں ،جیالوں اور ڈفرز کیلئے نہیں۔

18/09/2023

خوشی اور غمی ۔آپنوں کی پہچان ضرور کرواتی ہے

09/09/2023

‏قران حکیم کے 100 مختصر پیغامات
1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو
2 غصے کو قابو میں رکھو
3 دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو‘
4 تکبر نہ کرو‘
5 دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو
6 لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو‘
7 اپنی آواز نیچی رکھا کرو
8 دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو‘
9 والدین کی خدمت کیا کرو‘
10 منہ سے والدین کی توہین کا ایک لفظ نہ نکالو‘
11 والدین کی اجازت کے بغیر ان کے کمرے میں داخل نہ ہوا کرو‘
12 حساب لکھ لیا کرو‘
13 کسی کی اندھا دھند تقلید نہ کرو‘
14 اگر مقروض مشکل وقت سے گزر رہا ہو تو اسے ادائیگی کے لیے مزید وقت دے دیا کرو‘
15 سود نہ کھاؤ‘
16 رشوت نہ لو‘
17 وعدہ نہ توڑو‘
18 دوسروں پر اعتماد کیا کرو‘
19 سچ میں جھوٹ نہ ملایاکرو‘
20 لوگوں کے درمیان انصاف قائم کیا کرو‘
21 انصاف کے لیے مضبوطی سے کھڑے ہو جایا کرو‘
22 مرنے والوں کی دولت خاندان کے تمام ارکان میں تقسیم کیاکرو
23 خواتین بھی وراثت میں حصہ دار ہیں,
24 یتیموں کی جائیداد پر قبضہ نہ کرو‘
25یتیموں کی حفاظت کرو‘
26 دوسروں کا مال بلا ضرورت خرچ نہ کرو,
27 لوگوں کے درمیان صلح کراؤ‘
28 بدگمانی سے بچو‘
29 غیبت نہ کرو‘
30 جاسوسی نہ کرو‘
31 خیرات کیا کرو‘
32 غرباء کو کھانا کھلایا کرو‘
33 ضرورت مندوں کو تلاش کر کے ان کی مدد کیا کرو‘
34 فضول خرچی نہ کیا کرو‘
35 خیرات کر کے جتلایا نہ کرو‘
36 مہمانوں کی عزت کیاکرو‘
37 نیکی پہلے خود کرو اور پھر دوسروں کو تلقین کرو‘
38 زمین پر برائی نہ پھیلایا کرو‘
39 لوگوں کو مسجدوں میں داخلے سے نہ روکو‘
40 صرف ان کے ساتھ لڑو جو تمہارے ساتھ لڑیں‘
41 جنگ کے دوران جنگ کے آداب کا خیال رکھو‘
42 جنگ کے دوران پیٹھ نہ دکھاؤ‘
43 مذہب میں کوئی سختی نہیں
44 تمام انبیاء پر ایمان لاؤ‘
45 حیض کے دنوں میں مباشرت نہ کرو‘
46 بچوں کو دو سال تک ماں کا دودھ پلاؤ‘
47 جنسی بدکاری سے بچو‘
48 حکمرانوں کو میرٹ پر منتخب کرو,
49 کسی پر اس کی ہمت سے زیادہ بوجھ نہ ڈالو‘
50 نفاق سے بچو‘
51 کائنات کی تخلیق اور عجائب کے بارے میں گہرائی سے غور کرو‘
52 عورتیں اور مرد اپنے اعمال کا برابر حصہ پائیں گے,
53 منتخب خونی رشتوں میں شادی نہ کرو
54 مرد کو خاندان کا سربراہ ہونا چاہیے‘
55 بخیل نہ بنو‘
56 حسد نہ کرو,
57 ایک دوسرے کو قتل نہ کرو‘
58 فریب (فریبی) کی وکالت نہ کرو‘
59 گناہ اور شدت میں دوسروں کے ساتھ تعاون نہ کرو‘
60 نیکی میں ایک دوسری کی مدد کرو‘
61 اکثریت سچ کی کسوٹی نہیں ہوتی‘
62 صحیح راستے پر رہو‘
63 جرائم کی سزا دے کر مثال قائم کرو‘
64 گناہ اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرتے رہو‘
65 مردہ جانور‘ خون اور سور کا گوشت حرام ہے‘
66 شراب اور دوسری منشیات سے پرہیز کرو‘
67 جواء نہ کھیلو‘
68 ہیرا پھیری نہ کرو‘
69 چغلی نہ کھاؤ،
70 کھاؤ اور پیو لیکن اصراف نہ کرو‘
71 نماز کے وقت اچھے کپڑے پہنو‘
72 آپ سے جو لوگ مدد اور تحفظ مانگیں ان کی حفاظت کرو‘ انھیں مدد دو‘
73 طہارت قائم رکھو‘
74 اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہو‘
75 اللہ نادانستگی میں کی جانے والی غلطیاں معاف کر دیتا ہے‘
76 لوگوں کو دانائی اور اچھی ہدایت کے ساتھ اللہ کی طرف بلاؤ‘
77 کوئی شخص کسی کے گناہوں کا بوجھ نہیں اٹھائے گا‘
78 غربت کے خوف سے اپنے بچوں کو قتل نہ کرو‘
79 جس کے بارے میں علم نہ ہو اس کا پیچھا نہ کرو‘
80 پوشیدہ چیزوں سے دور رہا کرو (کھوج نہ لگاؤ)‘
81 اجازت کے بغیر دوسروں کے گھروں میں داخل نہ ہو‘
82 اللہ اپنی ذات پر یقین رکھنے والوں کی حفاظت کرتا ہے‘
83 زمین پرعاجزی کے ساتھ چلو‘
84 دنیا سے اپنے حصے کا کام مکمل کر کے جاؤ‘
85 اللہ کی ذات کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو,
86 ہم جنس پرستی میں نہ پڑو‘
87 صحیح(سچ) کا ساتھ دو‘ غلط سے پرہیز کرو‘
88 زمین پر ڈھٹائی سے نہ چلو‘
89 عورتیں غیر محرم کے سامنے اپنی زینت کی نمائش نہ کریں‘
90 اللہ شرک کے سوا تمام گناہ معاف کر دیتا ہے‘
91 اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو‘
92 برائی کو اچھائی سے ختم کرو‘
93 فیصلے مشاورت کے ساتھ کیا کرو‘
94 تم میں وہ زیادہ معزز ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے‘
95 مذہب میں رہبانیت نہیں‘
96 اللہ علم والوں کو مقدم رکھتا ہے‘
97 غیر مسلموں کے ساتھ مہربانی اور اخلاق کے ساتھ پیش آؤ‘
98 خود کو لالچ سے بچاؤ‘
99 اللہ سے معافی مانگو‘ یہ معاف کرنے اور رحم کرنے والا ہے
100 ’’جو شخص دست سوال دراز کرے اسے انکار نہ کرو‘‘۔
اللہﷻ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
80% انسانیت کا پیغام ہے اور
%20 عبادات کا سوچئیے سوچنا جرم نہیں !!
دعا میں یاد رکھنا۔

"گدھ ایک مردار گوشت کھانے والا پرندہ ہے  جس کی فطرت میں الله تعالیٰ نے ایک غور فکر کا پیغام دیا ہے،، اس کا کھاتے ہوئے پی...
07/09/2023

"گدھ ایک مردار گوشت کھانے والا پرندہ ہے جس کی فطرت میں الله تعالیٰ نے ایک غور فکر کا پیغام دیا ہے،،
اس کا کھاتے ہوئے پیٹ تو بھر جاتا ہے لیکن بھوک ختم نہیں ہوتی تو وہ بھاگنا شروع کر دیتا ہے اور بھاگتے بھاگتے کھایا ہوا الٹ دیتا ہے, الٹی کے بعد پھر کھانے لگ جاتا ہے پھر بھی پیٹ تو بھر جاتا ہے لیکن بھوک ختم نہیں ہوتی, اسی طرح وہ بار بار یہی عمل دھراتا ہے لیکن بھوک نہیں ختم ہوتی کیونکہ وہ حرام اور مردار کھاتا ہے".
یہ قدرت کے وضع کردہ آفاقی اصول ہیں جو حرام کھانے والوں کے لیئے لمحۂ فکریہ ہیں, وہ کچھ لوگوں کو اختیار دے کر بھرپور موقع دیتی ہے کہ جتنا کھا سکتے ہو کھا لو, مگر سیری کی لذت سے ہمیشہ محروم رہو گے, مالِ حرام کھانا تمہارے لیئے ایک مشقت کے سوا کچھ نہیں ہے, حرام کھانے سے پیٹ تو بھر جائے گا لیکن تمہاری بھوک کبھی ختم نہیں ہوگی
اللہ پاک ہم سب کو رزق حلال کھانے کمانے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین ارشداقبال کہاوڑ

21/07/2023

سبحان اللہ
21/07/2023

سبحان اللہ

Address


Telephone

+3216029264

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK FAINS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share