CNPdocumentary Crime News Pakistan

  • Home
  • CNPdocumentary Crime News Pakistan

CNPdocumentary Crime News Pakistan all

22/06/2024

السلام علیکم سی این پی سے مخاطب ہوں ایک افسوس ناک واقعہ جو کہ ایبٹ اباد میں پیش ایا میرے دوست کے ساتھ 15 سے 20 لوگوں کا جھنڈ میرے دوست کے فیملی پر فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا ہے میری تمام عوام سے درخواست ہے کہ ان کو انصاف دلانے میں اس کی مدد کی جائے ان کا نمبر +923082860807

16/03/2024

14/03/2024

゚viralシ2024

13/01/2024

رحمان کالونی پی ایس 105 کی عوام مشکل دور سے گزر رہی ہے ائے دن سلنڈر پھٹنا اگ لگنا پانی نہ انا روز مرہ کے معمول بن گیا ہے غریب عوام پریشان حال ہے

10/12/2023

یہ دسمبر کے بل میں سوٸ سدرن گیس کمپنی کی خرام خوری بلاوجہ فکس چارجز کے نام پر 400 روپے ماہانہ وصولی کراچی والوں سے کڑورہ روپے ماہانہ بوجھ وصول کیا جارھا ھے جبکہ ان دنوں گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ بھی ھے کب تک یہ بوجھ کراچی والوں پر ڈالا ہے لوٹتی رھینگی🤔

04/12/2023

03/12/2023

ko kiss tarike se luta ja raha hai🙏

01/12/2023

انسان کبھی کتنا بے بس اور مجبور ہو جاتا ہے

29/11/2023

Rehman colony PS Baloch colony main aaj Dil dehlaney wala waqea paish aaya hai

27/11/2023

Assalamo alekum janab ye mehmodabad k nale ki hai jo k abi do sal k andar start howa hai jo apne zero point fire birgade sy qaiyoma bad pe khtm hota hai or jesa k vdo mn dekha ja skta hai nale ki haate zar kya hai pora nala kachre kondi k mnzar pesh kr raha hai or arbabe ikhteyar ki kar kardagi ka mun bolta sabot hai awam k pas kachr phenkne k koi b option hai b nhe jahan wo apne ght k kachra phenken or heran krne wali bat ye hai k jis kachre ko uthane k paisy hmare bijli k bill mn add kiye jate hn wo sire sy kbi uthaya e ni gaya na koi pochne wala hai kmc ka department kidhr hai jo gvmnt abi apni mudadt pori kr k g*e na us ne is pe koi kam kia na mojod hakomat sy koi ummed nazar Aarahi hai pora nala kachre sy bhara hai or kachr uthane ka tex pay kr k b awam apni bunyadi haq sy mehrom hai colony colony #

04/11/2023

03/11/2023

رحمان کالونی جونیجو ٹاؤن پی ایس 105 میں یوٹی لیٹی سٹور من مانے پیسے غریب دے عوام سے لیے جا رہے ہیں لہذا میری تمام لوگوں سے درخواست ہے اس کے اوپر عمل کروائیں تاکہ غریب لوگ اپنے راشن سستا خرید سکے شکریہ۔سی این پی

28/09/2023

Azadi ✌️

24/04/2023

Rahman colony ps104uc4 ward4 sui gas leak

08/03/2023

colony colony town view colony 🙏😭

17/12/2022

Ps 104 Uc4 wat 4 chanesor twon.cnp documentary.
Pakistan zindabad

"قوموں کی ترجیحات انکے عروج و زوال کا پتا دیتی ہیں"اگر آپ کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوران برائے راست میچ دیکھنے کا اتفاق ہو...
15/11/2022

"قوموں کی ترجیحات انکے عروج و زوال کا پتا دیتی ہیں"
اگر آپ کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوران برائے راست میچ دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے تو ایک چیز ضرور آپ کی توجہ کا مرکز بنی ہو گی۔
اگر آپ نے نوٹ نہیں کیا تو کل فائنل میچ میں دونوں طرف کے ایڈز دیکھ لیجئیے گا۔ میں بھی آپ کو آئینہ دکھاتا ہوں؛
انڈین چینلز پر جو ایڈز آپ کو دیکھنے کو ملتے ہیں ان میں زیادہ تر کسی کارآمد ایپ، لائف انشورنس، تعلیم و تدریس، کرپٹو کرنسی، ٹیکنالوجی سے متعلق ہوتے ہیں جبکہ اگر آپ کسی پاکستانی چینل پر میچ دیکھ رہے ہوتے ہیں تو آپ کو ہئیر ریموونگ اور رنگ چِٹا کرنے والی کریمز اور صابن، چائے پتی، بسکٹس، ببل گمز، عشاق کے لئے کال و انٹرنیٹ پیکیجز، ڈیٹرجینٹس وغیرہ اور وہ بھی اتنے بھونڈے کہ جن میں اگر پراڈکٹ کا نام دکھایا یا لیا نہ جائے تو آپ کبھی جان ہی نہ پائیں کہ مدعا کیا ہے۔ کہیں ننگی رانیں دکھائی جاتی ہیں تو کہیں چھاتیوں کے ابھار، کہیں مخلوط ڈانس تو کہیں عاشقی کی ٹیوشن دی جا رہی ہوتی ہے۔ ایک اور چیز بھی آپ نوٹ کریں گے کہ جیسے ہی کمرشل بریک ہوتی ہے تو والیم خود بخود اونچا ہو جاتا ہے تا کہ اگر غلطی سے آپ کی آنکھ لگ گئی ہے تو آپ جاگ جائیں کہ کہیں آپ اس سعادت کو دیکھنے سے محروم نہ رہ جائیں۔
جناب عالی و صد احترام میرے دیش واسیو! ہم نے جب سے زوال کی شاہراہ پہ چلنا شروع کیا ہے تب سے پیچھے دیکھے بنا آگے ہی بڑھے چلے جا رہے ہیں۔ کبھی ایک منٹ کے لئے بھی ہمیں نہیں لگا کہ ہم راستہ بھول گئے ہوں۔ ہم نے جب سے لوہے کو سونا بنانے پر تجربات شروع کئے تھے، تب سے آج تک ہم وہی تجربات کئیے جا رہے ہیں اور انہی کی کامیابی کی دعائیں کئیے جا رہے ہیں۔ ہم لاہور جانے والی بس پر بیٹھے ہوئے ہیں اور دعائیں کئیے جا رہے ہیں کہ یا اللہ ہمیں پنڈی پہنچا دے۔ دعا کی قبولیت تدبیر سے مشروط ہے۔ سعی صرف کوشش کا نام نہیں بلکہ سب سے پہلے درست رویئے اور نیت کا نام ہے۔ پہلے صحیح بس پہ بیٹھئیے اور پھر منزل پر بخیریت پہنچنے کی دعا و التجا کیجئیے۔
دکھایا وہ جاتا ہے جس کی طلب ہو اور جو بکتا ہے۔ یہی ہماری قوم کی ڈیمانڈ ہے۔ ان کمرشل ایڈز میں بہت جان ہوتی ہے۔ اگر کچھ اچھا دکھایا جائے تو شاید اس کی ڈیمانڈ بھی بننے لگے اور کچھ اچھا بکنے لگے۔
لیکن اگر آپ کی ترجیح اپنی ہوس کی تسکین، پیسہ اور انٹرٹینمنٹ ہے تو لگے رہو ۔cnp

14/11/2022

عمران خان پر قاتلانہ حملہ
زخموں کی ویڈیو منظرعام پر آگئی

12/11/2022

رحمان کالونی پچلے 12 سے 15 سال سی غزالی روڈ اور برستی نالو کبزہ ہوا ہے اور عوام اور اہل محلہ پرشان ہے کوئی پوچھنے والا نہیں؟

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CNPdocumentary Crime News Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to CNPdocumentary Crime News Pakistan:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share