12/07/2020
جو قوم پٹرول سستا ہونے پر پٹرول غائب کر دے اور 150 روپے فی لیٹر فروخت کرے
جو قوم کورونا لاک ڈاؤن ہوتے ہی آٹا سٹاک کرکے 800 روپے والا تھیلا 2000 روپے میں فروخت کرے
جو قوم حکومت کی جانب سے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کے بعد ماسکس اور سینی ٹائزر نایاب کر دے
کورونا کے دوران خیراتی راشن تقسیم ہونے پر جو قوم دس دس تھیلے خیراتی راشن لے کر فروخت کرے
حکومت کی جانب سے احساس سکیم کے تحت 12 ہزار روپے دینے کا اعلان ہوتے ہی جو قوم سرکاری ملازم سے لے کر بزنس مین تک 8171 پر میسج کریں
وہ قوم پوچھتی ہے کہ نیازی دو سالوں میں کون سی تبدیلی لے کر آیا ہے کہاں ہے نیا پاکستان !! 😊