Farooq ismail

  • Home
  • Farooq ismail

Farooq ismail My Name Farooq Ismail. I'm General Secretary of International Human Rights.

11/06/2024
 # # درخت لگانہ صدقہ جاریہ ہے  # #نیم کا درخت  55 ڈگری  گرمی اور مائنس 10  ڈگری سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔ ایک ...
17/05/2024

# # درخت لگانہ صدقہ جاریہ ہے # #
نیم کا درخت 55 ڈگری گرمی اور مائنس 10 ڈگری سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔
ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈك پیدا کرتا ہے۔
درخت زندگی ہیں ۔درخت زمین کا زیور ہیں۔درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں
نیم کہ اس پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے ھوگی .
۔۔ درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں ۔۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نامزد امیدوار کی معطلی کا نوٹیفکیشن
10/05/2024

سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نامزد امیدوار کی معطلی کا نوٹیفکیشن

09/05/2024

# # خبر غم # #
ڈاکٹر خضر الطاف کے والد چوہدری الطاف چکنمبر 250 اس جہان فانی سے کوچ کرگئے ہیں جن کی نماز جنازہ بعد نماز عصر 15: 6 بجے چکنمبر 250 والی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی

 # #صلح بہترین عمل اور ثواب بھی  # #آج دوران ناجائز تجاوزات آپریشن رانا برادران اور عملہ میونسپل کمیٹی ناخوشگوار واقعہ ہ...
07/05/2024

# #صلح بہترین عمل اور ثواب بھی # #
آج دوران ناجائز تجاوزات آپریشن رانا برادران اور عملہ میونسپل کمیٹی ناخوشگوار واقعہ ہوا
چوہدری سہیل گجر ظہیر احمد بابر خالد محمود کھرل
رانا فاروق احمد اور ملک اسلم کھوکھر کی کاوشوں سے معاملہ افہام وتفہیم سے حل ہو گیا

30/04/2024

چکنمبر 239 بی ٹی ڈی اے میں رقبے کا جھگڑا
محمد نزیر ، محمد وزیر ،محمد رشید ، عظیم ، شائستہ بی بی اور حلیمہ بی بی زخمی
ایک مریض کی حالت سیریس

26/04/2024

اھلییان فتح پور کے لیے خوشخبری ایم ایم روڈ کی تعمیر پر اہم پیش رفت بھگوڑے ٹھیکیدار سے ٹھیکہ کینسل نئے ٹھیکیدار کو ٹھیکہ دے دیا گیا امید ہے ایم ایم روڈ کا کام جلد شروع ہوجائے گا

جس ملک میں ایسے شاندار سکول ھوں وہاں میٹرو بس اورینج ٹرین بہت ضروری ھے اللہ پاک ہم پہ اور ھمارے ملک پہ اپنا خاص فضل فرما...
19/04/2024

جس ملک میں ایسے شاندار سکول ھوں
وہاں میٹرو بس اورینج ٹرین بہت ضروری ھے
اللہ پاک ہم پہ اور ھمارے ملک پہ اپنا خاص فضل فرمائے

15/04/2024

اللہ پاک کرم کرے
محکمہ موسمیات نے پنجاب میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کردیا

13/04/2024

آج پاکستان کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے سے
انسانوں اور مال مویشی کے جان بحق ہونے کی اطلاعات
اللہ پاک ہر کسی کو محفوظ رکھے

11/04/2024

شاہد جٹ اور شاہد بھٹی کو
بہاولنگر روانہ کر دیا گیا ہے
# # وچلے ذرائع # #

08/04/2024

# # 30 روزے رکھیں # #
سعودی عرب میں عید کا چاند نظر نہیں آیا عید 10 اپریل بروز بدھ ہو گی

05/04/2024

مہنگائی سے تنگ آدمی سڑک پر اللہ پاک کا پتہ پوچھنے لگ گیا
تنگ آمد با جنگ آمد حکمرانوں یہاں تو تم زورآور ہو مگر ایک دن اللہ کے حضور بھی پیش ہونا ہے ڈرو اس وقت سے

04/04/2024

سنتے تھے 27 اسلامی ممالک کا ایک اتحاد بنا اس کی کمانڈ راحیل شریف کے سپرد تھی
اسکی کسی کو کوئی خبر
وہ فلسطین تو نہیں چلا گیا

31/03/2024

کم سن ابوبکر نے کیا والدین اور پاکستان کا سر فخر سے بلند
عالمی مقابلہ قرآت میں پہلی پوزیشن حاصل کی سبحان اللہ
مگر افسوس صد افسوس میڈیا خاموش حالانکہ عالمی مقابلہ جیتا میرے آپکے اور ملک پاکستان کے لیے قابل فخر ہے
اللہ پاک ابوبکر کی انتہائی خوبصورت آواز کو تادیر سلامت رکھے

سر منڈواتے ہی اولے پڑےموتی بازار میں ثقلین نے نئی نئی درزیوں کی دوکان بنائی رات چور تالے توڑ کے 12 عدد ان سلے سوٹ لے کے ...
31/03/2024

سر منڈواتے ہی اولے پڑے
موتی بازار میں ثقلین نے نئی نئی درزیوں کی دوکان بنائی رات چور تالے توڑ کے 12 عدد ان سلے سوٹ لے کے چھو منتر پولیس مصروف کاروائی

محمد یوسف ولد فقیر محمد گجر وارڈ نمبر 1 فتح پور کے گھر آتشزدگی کا واقعہ 15 پر کال پولیس اور 1122 کا بروقت آپریشن اللہ پا...
30/03/2024

محمد یوسف ولد فقیر محمد گجر وارڈ نمبر 1 فتح پور کے گھر آتشزدگی کا واقعہ 15 پر کال پولیس اور 1122 کا بروقت آپریشن اللہ پاک کے کرم سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا
ایس ایچ او دانش علی اور ڈی ایس پی کروڑ موقع پر پہنچے
ویلڈن فتح پور پولیس

27/03/2024

فتح پور شہر دو کاموں میں اپنا ثانی نہیں رکھتا
1 سولر پینلز
2 برائی کے اڈے
انتظامیہ کی خاموشی سمجھ سے بالاتر
حصہ لیتے ہیں یا کوئی اور وجہ ؟؟؟؟

26/03/2024

فتح پور باران رحمت زور وشور سے جاری
اللہ پاک اپنا خاص فضل کرے گندم کی فصل تیار ہے

26/03/2024

اب تو کہتے ہیں کہ مر جائیں # مر کے بھی نہ چین آیا تو ؟؟؟؟
اس بھائی کی بات ایک بار سنیں ضرور

24/03/2024

کل فیصل آباد میں انتہائی افسوس ناک واقع پیش آیا 22 سالہ نوجوان پتنگ کی ڈور کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گیا ان والدین کی اسوقت کیا حالت ہوگی سوچیے ضرور
حکومت پاکستان کو پتنگ بازی پر سخت ایکشن لینا چاہیے اگر بندوق کے زور پر پولیو مہم جاری رکھ سکتے ہیں
پتنگ بازی کیوں ختم نہیں کر سکتے اس سے پہلے کہ یہ ڈور اور زندگیوں کو نگلے خدارا خدارا اس پر مکمل پابندی عائد کردی جائے

23/03/2024

فتح پور میں باران رحمت جاری
ہر طرف جل تھل

دوستو بیلییو سجنو تے مترو گندم فصل تقریباً تیار ہے راہ چلتے ہوے سگریٹ گراتے وفت احتیاط کریں سگریٹ پہلے بجھا لیں آپ کی ذر...
22/03/2024

دوستو بیلییو سجنو تے مترو گندم فصل تقریباً تیار ہے راہ چلتے ہوے سگریٹ گراتے وفت احتیاط کریں سگریٹ پہلے بجھا لیں آپ کی ذرا سی بے احتیاطی کسی غریب کی فصل جلا سکتی ہے

Address


31050

Telephone

+3213334234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farooq ismail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share