Amina digital

  • Home
  • Amina digital

Amina digital types of videos videos posts videos! clips

24/08/2023


25/04/2022
28/06/2021

Chill

گزر ہی جائیں گی فرقت کی یہ کڑی راتیںجو تو نہیں ، نا سہی ، تیرا انتظار تو  ہے..!
28/06/2021

گزر ہی جائیں گی فرقت کی یہ کڑی راتیں
جو تو نہیں ، نا سہی ، تیرا انتظار تو ہے..!

حضرت شیخ بہاء الدین نقشبند رحمۃ اللہ علیہ کو بہت خواہش تھی کہ اللـــــــہ تعالیٰ کا اسم پاک ان کے قلب پر نقش ہو جائے اور...
22/06/2021

حضرت شیخ بہاء الدین نقشبند رحمۃ اللہ علیہ کو بہت خواہش تھی کہ اللـــــــہ تعالیٰ کا اسم پاک ان کے قلب پر نقش ہو جائے اور اس کی خاطر انھوں نے بہت مجاہدے اور ریاضتیں کیں، لیکن کچھ نہ ہوا:

تب آپ حضرت غوث اعظم رحمۃ اللہ علیہ کی بارگاہ میں حاضر ہوئے اور عرض کیا
’حضرت میں چاہتا ہوں کہ اللـــــــہ تعالیٰ کا اسم میرے روح و قلب پر نقش ہو جائے‘

حضرت غوث اعظم نے اپنا دستِ مبارک حضرت خواجہ بہاء الدین کے دل پر رکھا اور اسی وقت ان کے قلب پر اللـــــــہ تعالیٰ کا نام نقش ہوگیا:

ایک دن حضرت خواجہ شہاب الدین سہروردی رحمۃ اللہ علیہ کو ان کے چچا حضرت پیرانِ پیر کی بارگاہ میں لے کر حاضر ہوئے اور عرض کرنے لگے کہ
’شہاب الدین نے علم ظاہر حاصل کرلیا ہے؛ آپ اسے علم باطن بھی عطا فرمادیں‘

حضرت شیخ غوث اعظم دستگیر( رحمتہ اللہ عیلہ) نے حضرت شہاب الدین سہروردی کے سینہ پر اپنا ہاتھ پھیرا تو تمام علمِ ظاہر مٹ گیا اور پھر آپ کے گریبان میں پھونک ماری تو حضرت خواجہ شہاب الدین سہروردی فرماتے ہیں کہ
’جو کچھ پڑھا تھا وہ تمام کا تمام بشمول علم باطن سینے میں جوش مارنے لگا‘

الغرض تمام سلاسل میں سید الاولیاء حضرت سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کا فیض مبارک ہے۔
جس طرح اللـــــہ تعالیٰ نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تمام انبیاء کرام کا سردار بنایا ہے، اسی طرح حضرت سید غوث پاک کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طفیل اور نسبت سے تمام اولیاء کا سردار بنایا۔

سرکار غوث پاک پیر دستگیر رحمۃ اللہ علیہ کی زندگی کا مطالعہ کیا جائے تو آپ ہر لحاظ سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کامل اتباع کرتے نظر آتے ہیں اور یہ سب کچھ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک لعابِ دہن کا اعجاز ہے۔

روایتوں میں ہے کہ جب آپ نے اپنی تعلیم مکمل کرلی اور ابھی وعظ شروع نہیں فرمایا تھا، تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
اے عبد القادر ! لوگوں کو وعظ و نصیحت کرنا شروع کرو
اس وقت حضرت غوث اعظم نے عرض کیا۔

"یارسول اللـــــــہ ! میں جیلان کا رہنے والا ہوں، بغداد میں آکر علم تو حاصل کرلیا، لیکن عربی میری زبان نہیں ہے اور یہاں بڑے بڑے فصحاءِ عرب رہتے ہیں، میں کیسے وعظ کروں‘‘
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
عبد القادر ! اپنا منہ کھولو
حضرت غوث اعظم نے جب اپنا منہ کھولا تو آپﷺ نے سات مرتبہ اپنا لعاب دہن مبارک آپ کے منہ میں ڈالا

لعابِ مبارک منہ میں ڈالنے کی دیر تھی کہ آپ کے وعظ و نصیحت کی مجالس میں ہزارہا کی تعداد میں لوگ حاضر اور تائب ہوکر صراطِ مستقیم پر گامزن ہونے لگے۔

‏💌سبحـــــــــان اللہ ‏💌

سرکارشیخ سید حضرت غوث پاک پیر دستگیر رحمت اللہ عیلہہ کے تمام عقیدت مندوں کو گیارہویں شریف مبارک
اللـــہ تعالیٰ اپنے ولی کامل و اکمل کے طفیل آپ پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے اور آپ کو صحت و سلامتی کے ساتھ لمبی حیات عطا فرمائے
اور پکا نمازی بناۓ

💞آمیـــــــــــــن یارب العالمین💞

سرکار غوث پاک پیر دستگیرhttps://www.facebook.com/Imran-bouchal-khushabi-107740101546920/
Follow like & sheare

17/06/2021

Rader jobs in uae

Address

Sharjah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amina digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share