Kashmir TV

Kashmir TV "Kashmir TV" Basically a YouTube Channel we try to promote our area and our Culture our Language Urd

05/04/2023

SEBIVIRIMHSAK #

آزاد کشمیر کے عظیم صوفی بزرگ روحانی پیشوا والی کشمیر حضرت قبلہ باجی میاں الف دین صاحب رح کا سالانہ عظیم الشان عرس مبارک ...
14/02/2023

آزاد کشمیر کے عظیم صوفی بزرگ روحانی پیشوا والی کشمیر حضرت قبلہ باجی میاں الف دین صاحب رح کا سالانہ عظیم الشان عرس مبارک اس سال 18 19 مارچ بروز ہفتہ اتوار کو ہو گا تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے...

03/01/2023

ماشاء اللہ بہت خوبصورت کلام ❣️

24/12/2022

تتہ پانی ۔دھرتی تاہی پونچھ کے پاک فوج کے سپوت ملک حلیم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات کے علاؤہ پاک فوج کے آفیسران کی شرکت

نماز جنازہ سید اکرام حسین شاہ بخاری صاحب نے پڑھائی

پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا

13/12/2022
برطانوی پارلمنیٹ میں  ہونے والی کشمیر  انٹرنشنیل کانفرنس   میں  عماد اشفاق   ملک کی شرکت  اور کشمیر  ایشو پر اپنا موقف  ...
13/12/2022

برطانوی پارلمنیٹ میں ہونے والی کشمیر انٹرنشنیل کانفرنس میں عماد اشفاق ملک کی شرکت اور کشمیر ایشو پر اپنا موقف پش کیا.

12/12/2022
06/06/2022

‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
بے شک میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا

16/03/2022


تتہ پانی گوئی روڈ پر دھنواں چھتراڑیاں کے مقام پرٹریکٹر ٹرالی کاالمناک حادثہ۔ڈرائیور وقاص مغل ولد عارف مغل ساکنہ سہڑہ موقع پر جان بحق ہوگیا۔متوفی کی میت کو آبائی علاقے سہڑہ روانہ کردیاگیا۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share